Category: پروفیسر اختر الواسع
-

مسلمان اور جدید ذرائع ابلاغ: چند گزارشات
پروفیسر اختر الواسع مسلمانوں کے خلاف بعض اخبارات ، ٹی وی چینلوں اور سوشل سائٹس کی بے اعتنائی ، مغایرت ،حتیٰ کہ کردار کشی کا رویہ ایک عرصہ سے ان کے لئے سوہانِ روح بنا ہوا ہے۔ پچھلی صدی کی پانچویں دہائی کے اوائل سے یہ آواز اٹھتی رہی ہے کہ مسلمانوں کا اپنا انگریزی…
-

موجودہ صورتحال میں بین المذاہب ڈائیلاگ ضروری
پروفیسر اختر الواسع کچھ دنوں سے اسلاموفوبیا کی توپ کا رخ ہندوستان کی طرف ہے اور یہاں طرح طرح کے فسانے گڑھے جارہے ہیں، خاص طورپر جب سے کوروناکی وبانے ملک کو اپنے شکنجے میں لیا ہے اس کے بعد تبلیغی جماعت کے احباب سے کچھ سہو کیا ہوا کہ ہرچہار جانب سے لوگوں نے…
-

کورنا وائرس، لاک ڈاؤن: عمل و محاسبہ اور کارخیر کا ایک نادر موقعہ
پروفیسراخترالواسع کورونا کی زہرناک ہواؤں نے مشرق ومغرب اور شمال وجنوب بلکہ کائنات کے بیشتر حصہ کو اپنی زد میں اس طور پر لے لیا ہے کہ انسانوں کو اپنوں کے کھونے پر نہ رونے اور آنسو بہانے کا موقع ہے اور نہ مرحومین کی آخری رسومات ادا کرنے کی اجازت ہے۔ ہر چہار جانب…
-

عنادل باغ کے غافل نہ بیٹھیں ….!!!
پروفیسر اخترالواسع گذشتہ ہفتہ ملے جلے واقعات اور جذبات کا حامل رہا۔ ایک مسلمان کے طور پر جہاں اس بات کی خوشی تھی کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک طرف، تو دوسری طرف آر ایس ایس کے سربراہ شری موہن بھاگوت نے دہلی اور ناگپور سے اہل وطن اور بالخصوص اپنے ہم نواؤں اور…
-

ہندوستانی جمہوریت: سرکار اور ہم
پروفیسر اختر الواسع جمہوریت کی جو تعریف ہم نے سنی اور پڑھی تھی وہ یہ تھی کہ ایک ایسا نظام جو عوام کا، عوام کے لیے اور عوام کے ذریعے ہو اسے جمہوریت کہتے ہیں۔ جمہوریت میںنہ کوئی حاکم ہوتا ہے اور نہ مہکوم بلکہ سب اقتدار میں برابر کے شریک ہوتے ہیں۔ جمہوریت میں…
-

سی اے اے، این پی آر اور این آر سی کے خلاف جاری احتجاج
لایا ہوں دل کے داغ نمایاں کئے ہوئے پروفیسر اخترالواسع گذشتہ ایک مہینے سے ملک بھر میں سی۔ اے۔ اے۔، این۔ پی۔ آر اور این۔ آر۔ سی کو لے کر جو بے چینی پائی جا رہی ہے اور جس کو روز کہیں نہ کہیں زبردست عوامی احتجاج کی صورت میں دیکھا جا رہا ہے۔ خاص…
-

ہندوستان کو پولیس اسٹیٹ مت بنائیے
پروفیسر اخترالواسع سی اے اے اور این آر سی کے خوف نے پورے ہندوستان کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے جس کی وجہ سے پورا ملک غم و غصہ کی حالت میں سراپا احتجاج بنا ہوا ہے۔ احتجاج کی یہ آندھی شمال سے لے کر جنوب تک اور مشرق سے مغرب تک پھیل چکی…
-

شہریت ترمیمی ایکٹ، قومی آبادی رجسٹر اور این آر سی: دیتے ہیں دھوکا یہ بازیگر کھلا
پروفیسر اخترالواسع گذشتہ دو ہفتے سے ملک میں جگہ جگہ احتجاج ہو رہا ہے۔ سی اے بی کے پارلیمنٹ سے پاس ہونے کے بعد آسام سے احتجاج کی جو چنگاری پھوٹی اب وہ تقریباً پورے ملک میں پھیل چکی ہے۔ اس میں سب سے زیادہ افسوس ناک بات یہ ہے کہ ہر اس ریاست میں…
-

ہر دور میں بہار سے ایسی نابغہ ہائے روزگار شخصیات پیدا ہوتی رہی ہیں جنہوں نے ایک عالم کو اپنے افکار اور علمی و عملی کارناموں سے متاثر کیا:پروفیسر اختر الواسع
وسعت نظر، وسعت مطالعہ، رسوخ فی العلم اور ذکاوت میں مولانا مناظر احسن گیلانی کی نظیر ممالک اسلامیہ میں ملنی مشکل پروفیسر اختر الواسع معروف اسلامی اسکالر اور عظیم دانشور ہیں ۔انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام سلطان القلم مولانا مناظر احسن گیلانی پر پٹنہ میںیکم 2دسمبر کو منعقد ہونے والے دوروزہ قومی…
-
آج کچھ درد میرے دل میں سوا ہوتا ہے؟
حرف حق: پروفیسر اختر الواسع ابھی کاس گنج کے زخم تازہ تھے اور مسلمانوں پر یہ واضح کیا جا رہا تھا کہ انہیں جشن جمہوریت میں شامل ہونے یا منانے کا حق نہیں ہے اور ان کے لیے دو ہی جگہیں ہیں یا تو قبرستان یا پاکستان کہ کشمیر جنت نظیر سے ایک مکروہ آواز…