Category: پروفیسر اختر الواسع
-

کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں؟
پروفیسر اختر الواسع جب کوئی سماجی گروہ زوال کا شکار ہوتا ہے تو سب سے پہلے اس کی مت ماری جاتی ہے ۔ ایک ایسے وقت میں جب کہ ایک جہان، اسلام اور مسلمانوں کے پیچھے پڑا ہوا ہے، ان کی شکست و ریخت پر آمادہ ہے اور ان کو ہر طرف سے سبّ و…
-

دہلی فساد کے مجرموں کو بچانے کی کوشش
پروفیسر اختر الواسع دہلی فسادات کے درد و کرب اور متاثرین کی ٹیس کو جلد فراموش نہیں کیا جاسکتا کیونکہ یہ فساد ماضی کے جملہ فسادات سے مختلف تھا اور صاف طور پر محسوس کیا گیا کہ اس کو انجام دینے سے پہلے پوری منصوبہ بندی کی گئی تھی ۔ افسوس کی بات یہ ہے…
-

آسام کے انتخابی حلقوں کی نئی حدبندی پر اٹھتے سوالات
پروفیسر اختر الواسع آسام میں اسمبلی و پارلیمانی حلقوں کی نئی حد بندی کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں اور امید کی جارہی ہے کہ حکومت اس منصوبے کو جلد ہی عملی جامہ پہنانے میں کامیاب بھی ہوجائے گی۔ مرکز میں برسراقتدار بھارتیہ جنتاپارٹی صدارتی حکم نامہ کے ذریعے نئی حد بندی کی جو کوشش کررہی…
-

ایغوروں پر چینی مظالم اور مسلم دنیا کی بے حسی
پروفیسر اختر الواسع چین کا مسلم اکثریتی علاقہ سنکیانگ ان دنوں ایک بار پھر سے خبروں میں ہے۔ یہاں آباد ترکی النسل ایغور مسلمانوں پر ظلم و جبر کی کہانی اتنی ہی پرانی ہے جتنی کہ چین کی اس علاقے پر قبضے اور تسلط کی۔ انیسویں صدی عیسوی کے اواخر میں یہ علاقہ چین کے…
-

فضلائے مدارس کی اسناد اور ملازمت کا مسئلہ: چند ضروری معروضات
پروفیسر اختر الواسع ہندوستان کے کونے کونے میں پھیلے ہوئے مدارس اسلامیہ میں رائج طرح طرح کے نصاب تعلیم کی یکسانیت پر تو کافی زور دیا گیا ہے لیکن اسی کے ساتھ مدارس سے جاری ہونے والی اسناد کی یکسانیت بھی ضروری ہے جس پر ارباب مدارس کو سنجیدگی سے غورکرناضروری ہے ۔یکساں نصاب اور…
-

ایک زبان اور ایک شہر : گاہے گاہے باز خواں
پروفیسر اختر الواسع گذشتہ ہفتہ اردو میڈیا مانیٹر کے ایم غزالی خاں صاحب نے لندن سے ”اردو کو زندہ رکھنے میں حیدر آبادیوں کا کارنامہ“ کے عنوان سے ایک ویڈیو این۔ آر ۔آئی فورم پر اپ لوڈ کیا تھا۔ یہ ویڈیو در اصل اپنے زمانے کے مشہور صاحب طرز ادیب ، البیلے شاعر، نامور صحافی،…
-

شہرِ طرب اور دیارِ شوق کا ایک صدی کا سفر
پروفیسر اختر الواسع ۲۰۲۰ء کے اواخر میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ اپنے قیام اور علمی سفر کے سو سال پورے کر لیں گی۔ اگرچہ علی گڑھ کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ تمام عالمِ اسلام میں جدید اور سیکولر تعلیم کا پہلا ادارہ ۲۴ مئی ۱۸۵۷ء کو وہیں جیل روڈ پر…
-

جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے
پروفیسر اختر الواسع گزشتہ ہفتہ ہندوستان میں مختلف واقعات و حادثات کا حامل رہا ۔ ایک طرف چین نے سرکشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمارے بیس بہادر جوانوں کو ایک افسر سمیت شہید کر دیا ۔ یہ کیسی ستم ظریفی ہے کہ نہرو کی چوان لائی کی پذیرائی ہو یا موجودہ چینی صدر کی ہمارے…
-

مسلمان اور جدید ذرائع ابلاغ: کچھ اور باتیں
حرف حق: پروفیسراخترالواسع دو ہفتے قبل ہم نے اسی موضوع پرکچھ معروضات پیش کیے۔اس پر ہر شخص نے اپنی صوابدید کے مطابق اظہار خیال کیا اور یہ کوئی پہلا موقع نہیں تھا بلکہ ہمارے اظہار خیال کرنے سے پہلے سے ہی یہ بحث چل پڑی تھی۔اس میں کچھ لوگوں کی یہ رائے ہے کہ مسلمانوں…
-

ہندوستان میں مسلمان : منظر پس منظر، پیش منظر
پروفیسر اختر الواسع ایک صحت مند جمہوریت کی اساس ایک معروضی مکالمے میں پنہاں ہوتی ہے ۔ اس میں بھی جمہوریت کا حسن یا جوہر اس میں پوشیدہ ہوتا ہے کہ ہم اپنے اپنے ملکوں اور معاشروں میں اقلیتوں ، کمزور طبقات اور خواتین کے ساتھ کس طرح کا منصفانہ رویہ اختیار کرتے ہیں ۔…