Category: پروفیسر اختر الواسع
-

ارمغانِ علی گڑھ: سرسیّد تحریک کے سفر کی شعری تاریخ
پروفیسر اختر الواسع ہم جب اپنے زمانۂ طالبِ علمی (1967-77) کے علی گڑھ کا تصوّر کرتے ہیں تو وہ پروفیسر خلیق احمد نظامی کے نام کے بغیر مکمل ہی نہیں ہوسکتا۔ وہ شعبۂ تاریخ کے پروفیسر، سرسیّد ہال کے پرووسٹ، ڈین اسٹوڈنٹ ویلفیئر، پرووائس چانسلر اور ایک نہایت قابلِ ذکر اور مؤثر قائم مقام وائس…
-

مولانا محمد علی جوہر کی یاد میں: ایک نئی کتاب نئی باز یافت
پروفیسر اختر الواسع ۴؍جنوری ۱۳۹۱ء کو لندن میں رئیس الاحرار مولانا محمد علی جوہر کا انتقال ہوا اور وہاں سے فلسطین کے مفتی اعظم امین الحسینی کی فرمائش پر ان کے جسدِ خاکی کو یروشلم لے جایا گیا اور وہاں بیت المقدس کے جوار میں ان کو دفن کیا گیا اور اس طرح آج ان…
-

شاہین باغ کے بعد سنگھو بارڈر پر نیا احتجاج
پروفیسر اخترالواسع ایک سال میں یہ دوسرا دسمبر ہے جب ملک ایک بار پھر احتجاجی سیاست کا مرکز بنا ہوا ہے۔ پہلے شہری قوانین کو لے کر لوگ سڑکوں پر تھے اور اب زرعی قوانین کو لے کر بے چینی کا شکار ہیں۔ پہلے طالب علموں پر جامعہ اور علی گڑھ میں لاٹھی چارج ہوا…
-

ہندوستانی مسلمان اور سائنسی علوم
پروفیسر اختر الواسع ایک زمانہ وہ تھا جب مسلمانوں نے سائنسی ایجادات، انکشافات اور تجربات کے میدان میں وہ کارہائے نمایاں انجام دیے جن کی بنیاد پر یورپ تاریک براعظم سے نکل کر علم کی روشنی سے منور ہوا اور اس کی نشاتہ الثانیہ ہوئی اور پھر مسلمان ایسے خواب غفلت کے شکار ہوئے کہ…
-

آئیے نیا عہدنامہ تحریر کریں: بچھڑوں کو پھر ملا دیں نقش دوئی مٹا دیں
پروفیسر اخترالواسع ہندوستان جس سماجی کشاکش اور سیاسی کشمکش سے دو چار ہے اس میں اس لیے صورتحال اور بھی سنگین ہو گئی ہے کیونکہ ہم نے صبروتحمل کھو دیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ سب لوگ قوتِ برداشت کو کھو چکے ہیں۔ وہ ملک اور سرزمین جو کبھی جنت نشان تھی اسے ہم سب…
-

خلیج کا خلجان: دیکھیے اس بحر کی تہہ سے اچھلتا ہے کیا؟
پروفیسر اختر الواسع ایک ایسی دنیا جس میں اسلام اور مسلمانوں کی چاروں طرف سے گھیرابندی ہو رہی ہے، ان پر طرح طرح کے الزام لگائے جا رہے ہیں، دشنام طرازیاں ہو رہی ہیں، مسلمانوں کو ہٹ دھرم قرار دیا جارہا ہے، ان پر تشدد کا الزام ہے اور ان کو دہشت گرد بتایا جا…
-

عنادلِ باغ کے غافل نہ بیٹھیں آشیانوں میں
پروفیسر اختر الواسع ایک ایسے وقت میں جب اسلام اور مسلمان ساری دنیا میں اغیار کی سازشوں کا شکار ہو رہے ہیں، یہ بات ہماری سمجھ سے باہر ہے کہ مسلمان جس طرح مملکتِ خدا داد یعنی پاکستان میں ایک دوسرے کے خلاف نفرت، عناد، اور فساد کا سبب بنے ہوئے ہیں، اس میں انہیں…
-

یادِ رفتگاں: زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے
پروفیسر اختر الواسع انسان کی زندگی میں اگر کوئی ا یک اکیلی اٹل حقیقت ہے تو وہ موت ہے۔ قرآن کے لفظوں میں ہر جاندار کو موت کا مزا چکھنا ہے اور بلا شبہ ہم اللہ کی طرف سے آئے ہیں اور اُسی کی طرف واپس جانا ہے، اس کے باوجود بھی اپنوں اور سماج…
-

نئی قومی تعلیمی پالیسی: تاثر اور تجزیہ
پروفیسر اختر الواسع قوموں کی زندگی میں سب سے کٹھن مرحلہ بقول اقبال وہی ہوتا ہے جب وہ آئین نو سے ڈرتی اور طرز کہن پر اڑتی ہیں۔ لوگ بھول جاتے ہیں کہ ٹھہرے ہوئے پانی میں بدبو پیدا ہونے کی طرح ہی کسی بھی نظام میں فرسودگی اور جمود لازمی ہے، اس لیے تبدیلی…
-

اردو : آج کچھ درد مرے دل میں سوا ہوتا ہے
پروفیسر اختر الواسع آزادی کے بعد اردو کا جو حال ہوا اور وہ بھی خاص طور پر شمالی ہندوستان میں وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ پنجاب سے بنگال تک ، کشمیر سے تاملناڈو تک وہ زبان جس میں کبھی مائیں لوریاں سناتی تھیں ایک دم اجنبی قرار دے دی گئی۔ اردو کی تعلیم برائے…