Category: پریس ریلیز
-

فلسطین – اسرائیل جنگ میں ایران کا کردار قابل تعریف
خصوصی ملاقات میں آئی ایم سی آر کے چیٔرمین اور سابق رکن پارلیمنٹ محمد ادیب اور ایرانی سفیر ڈاکٹر ایراج الہی کے درمیان مسئلہ فلسطین پر کھل کر ہوئی بات نئی دہلی : (پریس ریلیز) گزشتہ 36 دنوں سے فلسطین میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور قتل عام انسانیت کے چہرے پر بدنما داغ ہے۔…
-

” اردو مسلمانوں کی نہیں پورے ہندوستان کی زبان ہے“: ڈاکٹر پروفیسر ایس۔ پی ۔ شاہی
سہ روزہ جشن اردو بموقعہ عالمی یوم اردو اور قومی یوم تعلیم کے اس دوسرے دن کے پروگرام میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر عزت مآب جناب ڈاکٹر پروفیسر ایس۔ پی ۔ شاہی صاحب کی موجودگی نے پروگرام کی رونق اضافہ کردیا۔ واضح ہو کہ وائس چانسلر صاحب کے ساتھ ہی ساتھ یونیورسٹی کے رجسٹرار اور…
-

تعلیم نسواں کےادارے کا قیام وقت کی اہم ترین ضرورت : مولانا محمد سفیان قاسمی
مدھوبنی : (پریس ریلیز) جامعہ عایشہ صدیقہ نورچک میں حاضری ہوئی طالبات کا مختصر مگر جامع پروگرام سن کر مولانا نسیم احمد قاسمی جو تعلیمی امور کے ذمہ دار ہیں انکی ستایش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عمدہ تعلیم و تربیت کا قابل رشک معیار بنایا ہے اللہ نے انہیں صلاحیت وصالحیت سے نوازا…
-

آل ا نڈیا مسلم مجلس مشاورت غزہ میں الاہلی اسپتال پر اسرائیلی فوج کے حملے کی شدید مذمت کرتی ہے
-

جی ڈی چندن گنگا جمنی تہذیب کی ایک جیتی جاگتی مثال تھے غالب اکیڈمی میں جی ڈی چندن میموریل لیکچر دیتے ہوئے یامین انصاری کا اظہار خیال
گزشتہ روز غالب اکیڈمی نئی دہلی میں گروبچن داس چندن کے ایک سو ایک برس پورے ہونے پر ایک جلسے کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر یامین انصاری ریزیڈنٹ ایڈیٹر انقلاب نے ”جی ڈی چندن: کچھ باتیں کچھ یادیں“ کے عنوان سے ایک لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ جی ڈی چندن8/ اکتوبر1922کو باغباں…
-

مولانا محمد شاہد حسنی سہارنپوری کا انتقال عظیم علمی خسارہ: مفتی محمد انصار قاسمی
جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ میں تعزیتی مجلس منعقد مدھوبنی : (پریس ریلیز) گذشتہ دنوں مشہور عالمِ دین جامعہ مظاہر علوم سہارنپور کے امین عام ،شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی کے نواسہ اور علمی جانشیں مولانا سیدمحمد شاہد حسنی سہارنپوری اللہ کے پیارے ہوگئے ،ان کا انتقال عظیم علمی خسارہ ہے،ملت اسلامیہ ایک عظیم مصنف…
-

حضرت مولانا سید محمد شاہد صاحب کی رحلت ایک عظیم خسارہ: مولانا بدر الدین اجمل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنت کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ مولانا بدر الدین اجمل قاسمی نے نواسہ حضرت شیخ الحدیث، جامعہ مظاہر علوم جدید کے امین عام، درجنوں کتابوں کے مصنف عالمی شہرت یافتہ عالم دین حضرت مولانا سید محمد شاہد صاحب کے انتقال پر ملال پر اپنے رنج و…
-

دانشوران قوم کے نام ڈاکٹر منظور عالم کا خصوصی پیغام
معروف دانشور ، آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری اور انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے چیرمین ڈاکٹر محمد منظور عالم ان دنوں شدید علیل ہے ۔ دہلی کے میکس ہسپتال میں ان کا علاج جاری ہے ۔ اپنی علالت کے دوران انہوں نے یہ پیغام ملک کے مفکرین، دانشوران، مختلف تنظیموں کے سربراہان…
-

رابطہ مدارس اسلامیہ مدھیہ پردیش کا اہم اجلاس منعقد، دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی کی شرکت
بھوپال: (پریس ریلیز) مورخہ12 ربیع الاول 1445ھ مطابق 28 ستمبر 2023ء بروز جمعرات بعد نماز ظہر بمقام جامعہ اسلامیہ عربیہ مسجد ترجمہ والی بھوپال زیر صدارت کاروان دیوبند کے قافلہ سالار اور دار العلوم دیوبند کی حالیہ تعلیمی و انتظامی امور کے روح رواں شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی محمد ابو القاسم نعمانی بنارسی مہتمم…
-

پریس کلب آف انڈیا انتخاب : گوتم لہری پینل نے جیت کا پرچم لہرایا گوتم لہری پینل کے سبھی امیدوار کامیاب ہوئے، جیتنے والوں میں مہتاب عالم، عبدا الباری مسعود اور اشرف علی بستوی بھی شامل
نئی دہلی : (پریس ریلیز/ اشرف علی بستوی) کل دیر شام پریس کلب آف انڈیا کے الیکشن کے نتیجے آگئے،اس بار گوتم لہری پینل کے سبھی 21 امیدواروں نے بڑ ی جیت درج کی ہے. صدر کے عہدے پر سینئر آزاد صحافی گوتم لہری، نائب صدر کے عہدے پر این ڈی ٹی وی کے سینیٹر جرنلسٹ…