Category: مضامین و مقالات
-

فقیہِ عصر میر کارواں: مولانا قاسم صاحب مظفر پوریؒ
ساجد حسن رحمانی ویشالوی (فاضل دار العلوم دیوبند) یوں تو ہر وقت اور ہر ساعت دنیا میں آمد و رفت کا سلسلہ جاری ہے، ہر روز لاکھوں افراد دنیا میں آنکھیں کھولتے ہیں اور لاکھوں اپنی حیات مستعار پوری کرکے دارِ فانی سے دارِ بقا کی طرف کوچ کر جاتے ہیں؛ لیکن ان جانے والوں…
-

ٹیچرس ڈے : کچھ یادیں کچھ باتیں ، جن ٹیچرس نے مجھے بے حد متاثر کیا
اشرف علی بستوی اسکول کے زمانے میں یوم اساتذہ کا مطلب ہمارے نزدیک ایک اور چھٹی کے سوا کچھ نہ تھا ، چار ستمبر کو سہ پہرقریب تین بجے کلاس میں چپراسی رجسٹر لے کر حاضر ہوتا درجے میں موجود استاذ رجسٹر میں درج نوٹس کو با آوازبلند سناتے ” سمست چھاتر چھاتراوں ایوم ادھیاپکوں…
-

ڈاکٹر کفیل کا قصور کیا ہے؟
معصوم مرادآبادی گزشتہ تین سال سے اترپردیش کی یوگی سرکار ڈاکٹر کفیل خان کے ساتھ جو ظالمانہ سلوک کررہی ہے، اس کے چرچے ہر زبان پر ہیں۔ ہر شخص کہہ رہا ہے کہ ڈاکٹر کفیل کو مسلمان ہونے کی سزا دی جارہی ہے۔حالانکہ وہ اکیلے شخص نہیں ہیں، جنھیں موجودہ نظام میں مذہب کی بنیاد…
-

کشمیر کا مواصلاتی محاصرہ : عصبیت کی بدترین مثال
افتخار گیلانی پچھلے سال اگست میں جب بھارتی حکومت نے کشمیر میں مواصلاتی لاک ڈاؤن نافذ کردیا، انٹرنیٹ سمیت موبائل اور لینڈ لائن فون کی سروس بھی بند کردی، تو شمالی کشمیر کے بارہمولہ قصبہ میں بھارتی فوج کی 19ویں ڈویژن کے ہیڈکوارٹر کے باہر جموں و کشمیر بینک کی اے ٹی ایم مشین سے…
-

مولانا محمد قاسم مظفر پوری: ایک مثالی شخصیت
بدر الحسن القاسمی( کویت) محض معلومات کی کثرت انسان کو عالم نہیں بنا دیتی، اس وقت معلومات کی دنیا میں کمی نہیں ہے بلکہ معلو مات کی کثرت آج کی دنیا کیلئے ایک مستقل فتنہ ھے معلومات کی دنیا کا انقلاب سوشل میڈیا کی فتنہ سامانی اور غیرضروری وغیر مفید معلومات کی کثرت اور فراوانی…
-

صحابہ کرام سے الفت اور ان کی عظمت کمال ایمان کی علامت ہے!
انوارالحق قاسمی، نیپالی خداوند قدوس کے سب سے محبوب ومقبول ،سب سے بڑے ،آخری نمائندے، جن پر ہر اعلی وادنی شيئ کو ناز اور فخر ہے ،وہ حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ و سلم کی ذات اقدس ہے ،جن کی خاطر اس جہاں کو بسایا گیاہے – باری تعالی نے سرور کونین محمد مصطفٰی…
-

حضرت مولانا موسی ماکروڈ صاحبؒ : حیات و خدمات
خورشید عالم داؤد قاسمی دار العلوم مرکز اسلامی کے بانی ومدیر ، ہمارے مشفق ومربی حضرت مولانا موسی ماکروڈ صاحب – رحمہ اللہ– تقریبا اسّی سال کے تھے۔ اس عمر میں بھی آپ اپنی ذمے داریوں کو بر وقت انجام دینے کے حوالے سے بہت ہی متحرک ونشیط تھے۔ پیرانہ سالی کے باوجودبھی، آپ ہمیشہ…


