Category: مضامین و مقالات

  • رام کے ہیں نہ عوام کے، بھاجپائی تو ہیں پجاری بس اقتدار کے !

    رام کے ہیں نہ عوام کے، بھاجپائی تو ہیں پجاری بس اقتدار کے !

    احساس نایاب (شیموگہ، کرناٹک) ممکن ہے بابری مسجد و رام مندر کا فیصلہ بہت جلد سُنا دیا جائے گا ….. کیونکہ بابری مسجد – رام مندر تنازع کی سماعت سپریم کورٹ میں تقریباً مکمل ہوچکی ہے اور مسلسل کئی سالوں کے انتظار کے بعد یہ انکشاف کیا جارہا ہے کہ 17 نومبر 2019 سے پہلے…

  • کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں!

    کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں!

    مولانا عبد الرشید طلحہ نعمانیؔ سیدالکونین، امام الثقلین، محسن اعظم، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے والہانہ عقیدت ومحبت جزو ایمان ہےاورلازمۂ اسلام ہے، اس کےبغیردین و ایمان کا تصور بھی محال ہے۔ محبت ایک ایسا لطیف جذبہ ہے جو ہر انسان کو اپنی جانب کھینچتا ہے، بالخصوص اس وقت جب محبوب،محسن بھی ہو،معلم…

  • سیکولرازم کے لیے ایک عظیم بحران کا وقت

    سیکولرازم کے لیے ایک عظیم بحران کا وقت

    پرتاپ بھانو مہتا (دی انڈین ایکسپریس ۱۹ اکتوبر ۲۰۱۹) (مترجم: احمد الحریری، جواہر لال نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی) ہندوستانی سیکولرازم کی آئینی تشکیل کے لئے اگلے چند مہینے بحران والے ہوسکتے ہیں،جلد ہی ایودھیا فیصلہ متوقع ہے،اس کے علاوہ حکومت دیگر تین سیکولرازم کی روح کہے جانے والے مسئلوں پر قدم اٹھانے جارہی ہے: شہریت ترمیم…

  • بابری مسجد کا فیصلہ آنے سے قبل حکومت کا دیوبند کے مختلف مدارس سے ربط ضبط، دیوبند کے ماحول کو پرامن رکھنے اور سوشل میڈیا کی افواہ سے دور رہنے کی اپیل، مدارس انتظامیہ کی حکومت کو یقین دہانی

    بابری مسجد کا فیصلہ آنے سے قبل حکومت کا دیوبند کے مختلف مدارس سے ربط ضبط، دیوبند کے ماحول کو پرامن رکھنے اور سوشل میڈیا کی افواہ سے دور رہنے کی اپیل، مدارس انتظامیہ کی حکومت کو یقین دہانی

    دیوبند: (فیروزخان)  سپریم کورٹ کی جانب سے بابری مسجد آراضی تنازع معاملہ میں آنے والے فیصلہ کو لےکر ملک بھر میں بحث و مباحثوں کا دور جاری ہے اور لوگ انتظار میں ہیں کہ ملک کے دوسرے سب سے بڑے مقدمہ پر عدالت کیا فیصلہ سناتی ہے ۔اس کے ساتھ ہی حکومت کی پوری کوشش…

  • مسلم بچوں کی تعلیم اور کیریئر سازی میں مدارس کا کردار

    مسلم بچوں کی تعلیم اور کیریئر سازی میں مدارس کا کردار

    محمد رضی الاسلام ندوی ہندوستان میں اور خاص طور پر شمالی ہندوستان میں دینی مدارس کی ایک زریں تاریخ ہے ۔ ان مدارس نے جہاں ایک طرف مسلم عوام اور ان کی نئی نسل کے دین و ایمان کی حفاظت کی اہم خدمات انجام دی ہے ، وہیں ملک سے جہالت و ناخواندگی کا خاتمہ…

  • مفلسی پہ تماشائے الم !

    مفلسی پہ تماشائے الم !

    احساس نایاب ( شیموگہ، کرناٹک ) امیر ہو یا غریب، چرند ہو یا پرند ….. زمین، آب و ہوا میں جینے والی اللہ کی ہر مخلوق کو سر چھپانے کے لئے ایک عدد مکان کی ضرورت ہوتی ہے , چاہے عالیشان عمارت ہو یا دو ہاتھ جتنی جھونپڑی …… جو چلچلاتی دھوپ میں، خون جمادینے…

  • یہ ثالثی نہیں ایک سازش تھی؟:  ڈاکٹرر اجیو دھون کا چشم کشا مضمون

    یہ ثالثی نہیں ایک سازش تھی؟:  ڈاکٹرر اجیو دھون کا چشم کشا مضمون

    (بابری مسجد حق ملکیت مقدمے میں اپنی مخلصانہ اور بے لوث خدمات پیش کرنے والے سینئر ایڈوکیٹ ڈاکٹر راجیو دھون نے، مقدمہ کی سماعت کے آخری دن مصالحت کی افسوسناک خبر موصول ہونے کے بعد ایک چشم کشا آرٹیکل لکھا ہے اوردوسری مرتبہ کی ثالثی یا مصالحت کے پیچھے کی اصل کہانی پر سے پردہ…

  • اویسی کا خواب شرمندۂ تعبیر ہورہا ہے

    اویسی کا خواب شرمندۂ تعبیر ہورہا ہے

     شیوم وج ( دی پرنٹ، 25 اکتوبر 2019)  اسد الدین اویسی سے میری پہلی ملاقات بہار کے شمال مشرقی سیمانچل کے علاقہ کشن گنج میں ہوئی تھی، میں نے ان سے سیدھے وہی سوال کیا تھا جو سوال ہر ایک شخص ان سے کرنا چاہتا ہے: کیا آپ بی جے پی کے ایک اجینٹ ہیں؟…

  • سیمانچل میں مجلس کی کامیابی ایک نئی شروعات

    سیمانچل میں مجلس کی کامیابی ایک نئی شروعات

    عبد القادر، ممبئی  جمہوریت بھی اپنے آپ میں بے مثال ہے، تاریخ کے کچھ پنوں کو پلٹ کے دیکھا جائے تو قوم اور سماج جب حکومت کی حصہ داری کا عہد کر لے اور اپنی جدوجہد میں ڈٹے رہے تو وہ وقت بھی آتا ہے جب کرناٹک میں حکومت بنانے کا شرف ایک ایسی پارٹی…

  • طلاق کے اسباب اور حل 

    طلاق کے اسباب اور حل 

     رفیعہ نوشین، حیدرآباد دکن  آج پورا ہندوستان بلا تفریق مذہب و ملت طلاق ثلاثہ کے درد سے کراہ رہا ہے، طلاق کا حاصل کرنا یعنی نکاح کے معاملے اور معاہدے کو ختم کرنا ہے۔ اس کے لئے اسلام نے ایک حکیمانہ قانون بنایا ہے اور قدم قدم پر قرآن و سنت نے اس کے لئے…