Category: مضامین و مقالات

  • مسلمانوں کی احساس کمتری !

    مسلمانوں کی احساس کمتری !

    مولانا اعجاز احمد خان رزاقی  مسلمان اس ملک پر حکومت نہیں کرسکتا، کشمیر کے علاوہ کسی دوسرے صوبے میں اپنی حکومت نہیں بنا سکتا, ہندوستان کا وزیراعظم نہیں بن سکتا٫ آئی ایس, آئی پی ایس، اپنی آبادی کے تناسب سے کبھی نہیں بن سکتے، اس طرح کے خیالات اور ذہنیت مسلمانوں کی بن گئی ہے…

  • کشمیر معاملہ: کون زیادہ کامیاب، کانگریس یا بی جے پی؟  

    کشمیر معاملہ: کون زیادہ کامیاب، کانگریس یا بی جے پی؟  

    محمود احمد خاں دریابادی    کشمیر اور ۳۷۰ پر آجکل جتنا لکھا اور بولا جارہا ہے شاید ہی اس سے پہلے کبھی اس پر اتنی چرچا ہوئی ہو ۔    پہلے تویہ جاننا چاہیئے کہ کشمیر کے لئے خصوصی درجہ یعنی ۳۷۰ کا مطالبہ کشمیری مسلمانوں نے نہیں بلکہ وہاں کے ہندو مہاراج ہری سنگھ…

  • امت مسلمہ کا زوال؟

    امت مسلمہ کا زوال؟

    احمد حسین قاسمی     امت مسلمہ کے زوال کے سلسلے میں کوئی حتمی یا یقینی بات متعین طور سے نہیں کہی جاسکتی کہ اس کا زوال کب شروع ہوا، البتہ مٶرخین محققین کی رائے کے مطابق شروع دور سے ہی عروج وزوال کا سلسلہ جاری رہا ، لیکن تاریخ بتاتی ہے کہ بارہویں صدی کے…

  • مسلم قیادت کی کمی مولانا ارشد میاں نے پوری کردی ؟ 

    مسلم قیادت کی کمی مولانا ارشد میاں نے پوری کردی ؟ 

     حفیظ نعمانی 2014 ءسے پہلے اس کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تھا کہ مکمل اکثریت کے ساتھ اگر بی جے پی کی حکومت آئے گی تو وہ حکومت کے لئے اتنا گھٹیا معیار پسند کرے گی۔ اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ دس سال پہلے پارٹی کے سرتاج اٹل بہاری باجپئی چھ سال…

  • چندرایان : قسمت تو دیکھ ٹوٹی ہے جا کر کہاں کمند

    چندرایان : قسمت تو دیکھ ٹوٹی ہے جا کر کہاں کمند

    ڈاکٹر سلیم خان    چندرایان ۲ نے ۱۳ منٹ قبل چاند پر اترنا شروع کیا مگر تین منٹ قبل اس سے رابطہ ٹوٹ گیا اس طرح اس عظیم مہم کے تین تیرہ ہوگئے۔ اسرو کے سربراہ کےسیوان اس موقع پر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے۔ ان کی ڈھارس بندھانے کے لیے وہاں وزیر اعظم موجود تھے۔…

  • ماہ محرم فضائل و مسائل   

    ماہ محرم فضائل و مسائل   

    محمد شمیم عادل قاسمی     ماہ محرم ایک ایسا مہینہ ہے جس سے قمری مہینے اور اسلامی سال کا آغاز ہوتا ہے، حرمت والے چار مہینے ہیں ان میں سے ایک ماہ محرم بھی ہے، ماہ محرم محترم، مقدس اور مبارک مہینہ ہے، جس کی تاریخی اہمیت مسلم ہے، احادیث و روایات سے اس…

  • شادی سے قبل نوجوانوں کی کونسلنگ ضروری

    شادی سے قبل نوجوانوں کی کونسلنگ ضروری

     ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی        موجودہ دور میں ہندستان میں امتٍ مسلمہ جن مسائل کا شکار ہے ان میں سے ایک اہم مسئلہ نوجوانوں کی دینی و اخلاقی تربیت کا ہے۔ یہاں اسکولی مرحلہ سے ہی مخلوط تعلیم کا رواج ہے۔ بعض اسکولوں میں ثانوی تعلیم کے دوران لڑکوں اور لڑکیوں کے الگ…

  • کشمیر سے محبت، کشمیریوں سے نفرت یہ تعصب کیوں؟

    کشمیر سے محبت، کشمیریوں سے نفرت یہ تعصب کیوں؟

    احساس نایاب  زمین پر کہیں جنت ہے تو وہ کشمیر ہے کشمیر ہے ! لیکن کیا کوئی ان خوبصورت وادیوں میں دفن خوف و اذیت بھری داستانوں سے واقف ہیں ؟  سفید برفیلی پہاڑیوں کے دامن میں چھپے راز , بہتے ہوئے جھرنوں کی کھنک میں سنائی دیتی دل خراش آہیں , چنار کے درختوں…

  • آپ کے اعتماد ، محبت اور تعاون کا تہ دل سے شکریہ

    آپ کے اعتماد ، محبت اور تعاون کا تہ دل سے شکریہ

    ملت ٹائمز کو زیادہ سے سے مضبوط ، فعال اور بے آوازوں کی آواز بنانے کی ہماری کوشش ہے ۔ اس کوشش میں ہمیں آپ کا مالی ،جانی اور اخلاقی تعاون چاہیئے ۔ ملت ٹائمز آپ کا ہے ۔ آپ اسے فخر کے ساتھ اپنا میڈیا ہاﺅس کہہ سکتے ہیں ۔ اگر کہیں پر ہم…

  • عاپ (AAP) کی امانت میں خیانت

    عاپ (AAP) کی امانت میں خیانت

    ایڈوکیٹ شاہد علی حاتم طائی یمن کے بنو طئے کا سردار تھا اس کی سخاوت بہت مشہورہے۔ لیکن حاتم ہند کو بہت کم لوگ جانتے ہیں یہ ہےں عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی اور دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین محترم جناب امانت اللہ خان صاحب جو دہلی کے اوکھلا حلقہ انتخاب کی نمائندگی کرتے…