Category: مضامین و مقالات
-

جمعیۃ و سنگھ کی ملاقات یہ سلسلہ رکنا نہیں چاہیے!
مولانا ارشد مدنی کی موہن بھاگوت سے ملاقات کے نتائج کیا ہوں گے اور ناقدین کا نقطۂ اعتراض کیا ہے اس سے قطع نظر مولانا کا یہ قدم جرأت و ہمت کی مثال ہے۔ ہم نے اندریش کمار کی دارالعلوم دیوبند آمد کے بعد ایک کالم ” آر ایس ایس سے مذاکرات ضروری کیوں؟ ”…
-

این آر سی : سولہ سو کڑوڑ کی بربادی کس لئے؟
محمود احمد خاں دریابادی بہت شور سنتے تھے ہاتھی کی دم کا، لیجئے ۳۱ اگست کو آسام میں این آر سی کی حتمی فہرست آگئی، …… وہ سارے لوگ ہکا بکا ہیں جو برسوں سے چیخ رہے تھے کہ آسام میں کڑوڑوں گھس پیٹھئے ( مسلمان پڑھا جائے) ڈیرہ جمائے ہوئے ہیں ان گھس پیٹھیوں…
-

ہم نئے اسلامی سال کی ابتداء کیسے کریں؟
زندگی کے مختلف شعبوں میں دیگر طرزِ عمل کو چھوڑ کر اگر صرف نئے سال کی ابتداء کی ہی بات کریں تو مسلمانوں کی زندگی میں ایک عجیب و غریب افراط وتفریط کا منظر نظر آتا ہےجس سے اپنے امتیاز سے بیزاری اور دوسروں کے کلچر سے محبت کا عکس صاف جھلکتا ہے۔ غور کریں…
-

مشترکہ قرار داد مسلم قیادت کی نااہلی کا مظہر
عدیل اختر مختلف مسلم تنظیموں کی طرف سے کشمیر معاملہ پر جو مشترکہ بیان جاری کیاگیا ہے وہ انتہائی مایوس کن اور افسوسناک ہے۔ تین مختصر سے پیراگراف میں چند سطروں والے اس بیان کی ہر سطر خود اس بات کو ظاہر کرنے کے لئے کافی ہے کہ یہ مسلم تنظیمیں اور ان کے کرتا…
-

مرکز المعارف : ایک انقلابی علمی تحریک
فیصل نذیر (پی ایچ ڈی اسکالر، جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی) ایک دور وہ تھا جب ہم ہندستانی مسلمان بقول فرید الدین عطارؒ (1145-1220) بس یہی سمجھتے تھے کہ: علمِ دین فقہ است و تفسیر و حدیث ہر کہ خواند غیر این گردد خبیث یعنی قرآن حدیث اور فقہ کے علاوہ اگر کوئی انسان دیگر…
-

آہ! مفتی اشرف کے جانشیں چل بسے!
مولانا سید احمد ومیض ندوی نقشبندی قلم میں طاقت جنبش نہیں، الفاظ اظہار غم سے قاصر ہیں، دماغ جیسے ماؤف ہوچکا ہے، یہاں حرم شریف میں رفیق محترم صدیق مکرم حضرت مولانا احمد معاذ رشادی کے سانحہ فاجعہ کی خبر بجلی بن کر گری، واٹس پر ایک گروپ میں جب اس خبر پر سرسری نظر…
-

مسلمانوں کی زبوں حالی کے ذمہ دار — علماء یا جدید تعلیم یافتہ دانشوران؟
محمد برہان الدین قاسمی انگریزی سے ترجمہ: مفتی محمد راشد قاسمی عموماً ہم یہ توقع کرتے ہیں کہ تمام تر مذہبی، تعلیمی اور سماجی خدمات علماء کرام کے ذریعہ ہی انجام پائیں۔ جبکہ دوسری طرف ان کو نا اہل سمجھنا ، ان کی حمایت اور تائید کرنے کے بجائے انہیں تنقید کا نشانہ بنانا بھی…
-

اسلام نے نکاح کو کتنا آسان پیش کیا
سرتاج احمد رسول اللہ نے اپنی بٹیوں کا نکاح اور خود اپنا نکاح کتنی سادگی سے کیا۔ اگر آپ چاہتے تو سونے چاندی کا ڈھیر لگ سکتا تھا لیکن نہیں ہم مسلمان رسموں اور فضول رواجوں میں تباہ ہورہے ہیں، اب شادی بیاہ مشکل ہوتا جارہا ہے سالوں سے اس کی تیاری ہوتی ہے، جہیز…
-

شریعت نے ہر شعبے میں حکمت، مصلحت اور سہولت کا نظریہ پیش کیا ہے
کچھ لوگ امام حضرات اور مسجد کے منتظمین پر تنقید کرنا اپنا پیدائشی حق سمجھتے ہیں اور بِلا ضرورت بھی کچھ نہ کچھ بول کر مسجد کے ماحول کو غیر سنجیدہ بنادیتے ہیں ؛اس سے صرف امام صاحب یا منتظمین کو ہی تکلیف نہیں ہوتی بلکہ وہ تمام حضرات جو سکون کے ساتھ مسجد میں…
-

کشمیری مسلمانوں کا درد اور مسلمانوں کی بے حسی
عابد انور کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے وہ نہ صرف ملک کے لئے بلکہ پوری دنیا کے لئے باعث تشویش ہے کیوں کہ وہاں کے مسلمان کس صورت حال سے دوچار ہیں، ان پر کیا گزر رہی ہے، کتنے لوگ مرچکے ہیں، کتنے زخمی ہیں، کتنے بیمار ہیں، کتنی مسلم خواتین اور بچیوں کی…