Category: مضامین و مقالات

  • دوسری جنگ عظیم کے بعد انسانوں کا سب سے بڑا قتل عام

    دوسری جنگ عظیم کے بعد انسانوں کا سب سے بڑا قتل عام

    صادق رضا مصباحی یہ ۱۹۸۳کی۱۸ فروری تھی ،صبح کے ساڑھے آٹھ بج رہے تھے ۔آسام کے قلب میں واقع ناگاؤں ضلع کے’نیلی ‘ گاؤں کے مسلمانوں کویہ معلوم ہی نہ تھا کہ آج ان پرکیاقیامت ٹوٹنے والی ہے۔اس مسلمانوں کا ایسا قتل عام ہوا جسے دنیا میں دوسری عالمی جنگ کے بعد انسانوں کا سب…

  • او آئی سی کے اجلاس میں ہندستان کی شرکت ۔ کشمیر کے خلاف مذمتی قرارداد

    او آئی سی کے اجلاس میں ہندستان کی شرکت ۔ کشمیر کے خلاف مذمتی قرارداد

    خبر در خبر (597) شمس تبریز قاسمی Organisation of Islamic Cooperationیعنی او آئی سی ۔عربی میں اس کا نام منظمة التعاون الاسلامی ہے ۔ اردو میں اسلامی تعاون تنظیم کہاجاتاہے ۔ یہ مسلم ممالک کی سب سے بڑی تنظیم ہے ۔ عالمی سطح پر اقوا م متحدہ کے بعد یہ دوسری سب سے بڑی آر…

  • تعلیم نسواں

    تعلیم نسواں

    یسری       تعلیم کیا ہے ؟ تعلیم انسان کا ایک ایسا ہتھیار ہے جسے نہ کوئی چوری کر سکتا ہے اور نا یہ کم ہوتا ہے بلکہ اس کے ذریعہ ہم دوسروں پر وار کرسکتے ہیں اور دوسروں کو نیچے کر سکتے ہیں ،یوں تو تعلیم و تربیت کی ضرورت ہر دور میں…

  • جنسی استحصال کے خلاف جنگ کا عالمی دن

    جنسی استحصال کے خلاف جنگ کا عالمی دن

    ڈاکٹر سید احمد قادری آج جنسی استحصال کے خلاف جنگ کا عالمی دن World Day of the fight against sexual exploitation) )ہے۔ عالمی سطح پر جنسی استحصال اور تشدد کی وارداتیں عام ہوتی جا رہی ہیں اور ہم اس بات سے بھی بخوبی واقف ہیں کہ جنسی تشدد اور استحصال کی شکار ہونے والی لڑ…

  • جماعت اسلامی کشمیر پر بندش

    جماعت اسلامی کشمیر پر بندش

    ڈاکٹر ظفرالاسلام خان پلوامہ دہشت گرد حملے کے بعد تقریباً ۱۵۰ ؍لوگ کشمیر میں گرفتار ہوئے تھے جنمیں ۳۰ لوگ جماعت اسلامی کشمیر کے تھے۔ ان میں جماعت کے امیر ڈاکٹر عبدالحمید فیاض، ترجمان ایڈوکیٹ زاہد علی، عبدالرؤوف امیر حلقہ اننت ناگ، مدثر احمد امیر حلقہ پہلگام شامل تھے۔حکومت کا کہنا ہے کہ جماعت پاکستان…

  • خطیب الاسلام مولانا محمد سالم قاسمیؒ کی شخصیت نئی نسل کے علماء کیلئے مشعل راہ 

    خطیب الاسلام مولانا محمد سالم قاسمیؒ کی شخصیت نئی نسل کے علماء کیلئے مشعل راہ 

    شمس تبریز قاسمی خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سالم قاسمی رحمۃ اللہ علیہ بر صغیر کے نامور عالم دین ، عظیم محدث ، باکمال منتظم ، کامیاب مدرس اور عظیم دانشور تھے۔ اکیسویں صدی کی وہ نایاب عبقری شخصیت اور نابغۂ روزگار عالم دین تھے ۔ انہوں نے فروغ علم، سماج کی اصلاح، ملت اسلامیہ…

  • مودی حکومت کو کشمیر چاہئے، کشمیری نہیں! 

    مودی حکومت کو کشمیر چاہئے، کشمیری نہیں! 

     عابد انور  ہندوستان میں جس طرح گزشتہ پانچ برسوں کے دوران مسلمانوں کے خلاف نفرت میں اضافہ ہوا ہے اتنا اضافہ کبھی نہیں دیکھا گیا۔ نفرت انگیز تحریکوں کے بانی ہندو مہاسبھا اور جن سنگھ کے وابستہ لیڈران تھے جنہوں نے نفرت میں پھیلانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی چوں کہ مسلمانوں کا اثر ،…

  • ہمارے دل قید ہیں، زخمی ہیں

    ہمارے دل قید ہیں، زخمی ہیں

    ارندھتی رائے وزیر اعظم مسٹر مودی نے پاکستان کے بالاکوٹ پر اقدامی فضائی حملہ کرواکے غیر ارادی طورپر کشمیر کے تئیں ہندوستان کے اس موقف کو نقصان پہنچایاہے،جسے ہندستانی حکومتیں کراماتی طورپر گزشتہ دسیوں سال سے عالمی برادری کو بتانے اور منوانے میں کامیاب رہی ہیں۔1947ءکے بعد سے ہی ہندستانی حکومت کا اس پر اصرار…

  • ونگ کمانڈر ابھے نند ن کی واپسی!

    ونگ کمانڈر ابھے نند ن کی واپسی!

    خبر در خبر (596) شمس تبریز قاسمی ہندوستانی فضائیہ کے گرفتار ونگ کمانڈر آج  ہندوستان واپس لوٹ گئے ہیں ۔پورے ملک میں جشن کا ماحول ہے ۔ایسا لگ رہاہے کہ ہندوستان ۔پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی اب کچھ کم ہوگی ۔ لیکن ہندوستان کی میڈیا کا جو رویہ ہے اسے دیکھتے ہوئے کچھ بھی کہنا…

  • جنگ مسئلے کا حل نہیں !

    جنگ مسئلے کا حل نہیں !

    خبر در خبر (595) سرحدوں پر بہت تناﺅ ہے کیا کچھ پتہ کرو چناﺅ ہے کیا راحت اندوری کا یہ شعر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہاہے ۔موجوہ حالات میں اس شعر کو پوسٹ کرنے اور اس کے وائرل ہونے کی وجہ کیا ہے اس بارے میں کچھ بھی کہنا مشکل تھا ۔یقینی طور پر ہر…