Category: مضامین و مقالات

  • کیرالہ کا تعلیمی ماڈل شمالی ہندوستان کیلئے سبق

    کیرالہ کا تعلیمی ماڈل شمالی ہندوستان کیلئے سبق

    نور اللہ جاوید کالی کٹ شہر کے قلب میں واقع”گورٹمنٹ ووکیشنل ہائی سیکنڈری اسکول فارگرلس“کی پرشکوہ عمارت کو دیکھنے کے بعدبادی نظر میں شہر کا سب سے مہنگا پرائیوٹ انگریزی میڈیم معلوم ہوتا ہے۔جہاں بچوں کی تعلیم کے عوض مہنگی فیس دینی ہوگی۔لیکن یہ شہر کا سب سے 125سالہ قدیم کیرالہ حکومت کے زیر انتظام…

  • پرینکا گاندھی میں اندرا گاندھی کا عکس!

    پرینکا گاندھی میں اندرا گاندھی کا عکس!

       چودھری آفتاب احمد   پرینکا گاندھی واڈرا نے کانگریس جنرل سکریٹری کا عہدہ سنبھال لیا ہے،انہیں مشرقی یوپی کا پارٹی انچارج بنایا گیا ہے،پارٹی انچارج بننے کے بعد انہوں نے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرتے ہوئے لکھنو ¿ میں روڈ شو بھی کیا،یعنی انہوں نے مشرقی یوپی میں اپنی آمد بھی درج کرادی…

  • منشیات اور نئی نسل کی تباہی

    منشیات اور نئی نسل کی تباہی

       سیدہ تبسم منظور ناڈکر ہمارے معاشرے میں منشیات کا بڑھتا ہوا رجحان اور نفسیاتی مسائل کسی سنگین خطرے سے خالی نہیں.ہر روز ہم اخبارت اور شوشل میڈیا پر اس طرح کی کئی خبریں دیکھتے اور سنتے ہیں۔ منشیات کا نشہ ایک ایسی لعنت ہے جو سکون کے دھوکے سے شروع ہوتی ہے اور زندگی…

  • تحفظ کے نام پہ ذہنی غلامی اور نہیں

    تحفظ کے نام پہ ذہنی غلامی اور نہیں

    احساس نایاب  عورت کی حقیقی پہچان بھلے صنف نازک ہے لیکن وقت اور حالات کے مطابق خواتین نے ہر میدان میں خود کو ثابت کیا ہے چاہے سیاست ہو میڈیکل ہو یا فوج ہی کیوں نہ ہو یہاں تک کہ چاند پہ بھی عورتوں نے اپنے قدم جمالئیے، باوجود اس کے آج بھی ہمارے سماج،…

  • ہندوستان اور مسلمان

    ہندوستان اور مسلمان

    محمد منصور عالم رحمانی   ہندوستان مسلمانوں کا وطن عزیز رہا ہے، مسلمانوں نے جب سے اسے اپنایا؛ اسے ترقی دی، نئی تہذیب اور نیا تمدن دیا، زندگی کے تمام شعبوں میں فطری اصول، انکشافی فنون، علوم و معارف، عمدہ نمونے، جینے کے بہترین سلیقے دیا۔ رہنے سہنے، کھانے پینے، لباس وپوشاک، تہذیب و ثقافت اور…

  • ہندوستان کے مسلمان گؤ رکشکوں کے نشانے پر: ہیومن رائٹس واچ

    ہندوستان کے مسلمان گؤ رکشکوں کے نشانے پر: ہیومن رائٹس واچ

    مئی 2015 سے دسمبر 2018 کے درمیان 44 افراد کا قتل ہوا جن میں سے 36 مسلمان تھے۔ پولس نے اکثر حملہ آوروں کے خلاف کارروائی نہیں کی اور کئی بی جے پی رہنماؤں نے حملوں کو جائز قرار دیا۔ انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کی تازہ رپورٹ میں…

  • کینڈل مارچ احتجاج یا تعزیت ؟

    کینڈل مارچ احتجاج یا تعزیت ؟

    شکیل منصور القاسمی  اسلام سراپا امن و آشتی کا مذہب ہے ، دنیا میں اسلام ہی نے سب سے پہلےحقوق انسانی کی بنیاد رکھی،حقوق انسانی کا اسلامی منشور انسان کے احترام، وقار اور مساوات پر مبنی ہے، اس نے تمام قسم کے امتیازات ، ذات پات، نسل، رنگ، جنس، زبان، حسب و نسب اور مال…

  • شیخ گلاب صفِ اول کے مجاہد آزادی اور چمپارن ستیہ گرہ کے بانی

    شیخ گلاب صفِ اول کے مجاہد آزادی اور چمپارن ستیہ گرہ کے بانی

    محمد انعام الحق قاسمی جائے پیدائش : شیخ گلاب کی پیدائش 1857ء گاؤں چاند بروا ساٹھی بلوک ، مغربی چمپارن۔ بہار میں ہوئی۔ یہ گاؤں بتیا (مغربی چمپارن کا ہیڈ کوارٹر) سے تقریباً 35 کیلومٹر کے فاصلے پر شمال میں واقع ہے۔ آپ کا تعلق ایک خوشحال اور متمول خاندان سے تھا۔ آپ کے خاندان…

  • کیا پلوامہ مودی کو پھر ’ ہندو ہردے سمراٹ ‘ بنا دے گا! 

    کیا پلوامہ مودی کو پھر ’ ہندو ہردے سمراٹ ‘ بنا دے گا! 

     ظفر آغا پلوامہ میں پاکستان نے جو دہشت گردی کا تازہ حملہ کیا اس نے ہندوستان کے عوام کے لیے ایک بہت بڑا سیاسی مسئلہ پیدا کر دیا ہے۔ دنیا واقف ہے کہ دو ڈھائی مہینے بعد ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات ہونے ہیں۔ اللہ رے! پلوامہ میں دہشت گردوں کا ننگا ناچ۔ جس بے دردی…

  • قیدِ حیات و بندِ غم

    قیدِ حیات و بندِ غم

      سیدہ تبسم منظور ناڈکر انسان کی فطری ضروریات و چاہتوں کے مخالف امور کے ردعمل میں جو کیفیات انسان میں پیدا ہوتی ہے اسے دکھ کہتے ہیں۔ اس کی مثال کچھ اس طرح ہے کہ مان لیں اگر آپ ایک درخت ہو اور آپ کی خزاں زدہ زرد شاخیں بہار کی دعائیں کر رہی ہیں…