Category: مضامین و مقالات
-

نربھیا اور زینب کا فرق
ڈاکٹر سلیم خان اکتوبر ۱۷ ، ۲۰۱۸ کے دن زینب کے قاتل عمران کو پھانسی پر چڑھادیا گیا۔ عمران نے یہ گھناؤنا جرم پاکستان کے شہر قصور میں اس سال جنوری ۸ کو کیا تھا۔ پاکستان کے عوام غمگین ہیں کہ اس وحشیانہ حرکت کے بعد وہ ۱۰ ماہ زندہ کیوں رہا ؟ پاکستان میں…
-

لوکتانترک جنتادل کی پریورتن ریلی سے سیاسی پارٹیاں خوف زدہ
سعد احمد قاسمی 14 اکتوبر کو ملک کی سیاسی، معاشی اور اقتصادی بحران کو دیکھتے ہوئے شیوہر کے کلکٹریٹ میدان میں ایک بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ راقم بھی چوں کہ اس پارٹی کا ہی حصہ ہے ؛ اس لئے ایک ماہ سے مسلسل اس ریلی کی کامیابی کے لئے ہمہ تن مصروف…
-

ڈرائیونگ خواتین کی ذاتی ضروریات
سیف الرحمن ایک فیس بک گروپ میں ایک صاحب منسلک تصویر ڈال کر پوچھا کہ کیا لڑکیاں بائک چلا سکتی ہے؟ ۔میرے خیال میں یہ سوال شرعی نقطہ نظر سے متعلق پوچھا گیا تھا اس پر زیادہ تر لوگوں نے نہی میں جواب دیا اب مجھے سمجھ میں نہی آرہا ہے کہ آخر لڑکیاں بائک…
-

جو شاخ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائیدار ہوگا
محمد شارب ضیاء رحمانی مغربی تہذیب کو ثقافت کا نام دے کر مہذب کہی جانے والی دنیا نے جس طرح بدتہذیبی کو اپنے دامن میں جکڑ لیاہے، اس کا انجام وہی ہونا تھا، جو ہورہا ہے۔ عورتوں کی آزادی اور صنفی مساوات کے پرفریب نعروں کی ہوا نکلتی جارہی ہے۔ برابری کے نام پربے پردہ…
-

ماہِ صفر المظفر اسلام کی نظر میں
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی سوشل میڈیا پر کوئی بھی دینی پیغام تحقیق کئے بغیر ہرگز فارورڈ نہ کریں صفر المظفر ہجری کیلنڈر کا دوسرا مہینہ ہے، جو محرم الحرام کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے آتا ہے۔ اس مہینہ میں معمول کی ہی عبادت کی جاتی ہے، یعنی کوئی خاص عبادت اس مہینہ…
-

پابہ گل سب ہیں رہائی کی کرے تدبیر کون
عابد انور جس قدر قدیم ہندوستان میں جائیں گے اور خاص طور پر آریوں کے ملک میں آنے اور ملک کے اصلی باشندوں کو غلام بنالینے کے بعد پائیں گے کہ انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں تھی، ظلم، استحصال ، انسانی حقوق کی پامالی، انسانیت کا جنازہ، انسان کوجانوروں سے بھی بدتر سمجھنا جیسا…
-

مسلمان لڑکیاں ارتداد کے دہانے پر
مولانامحمد عمرین محفوظ رحمانی ملک کے مختلف علاقوں سے یہ روح فرسا خبریں مسلسل آ رہی ہیں کہ مسلمان لڑکیاں غیر مسلم لڑکوںسے شادی کررہی ہیں، اور اپنا دین و ایمان اورضمیر وحیا بیچ کر اپنے خاندان اور اپنے سماج اور معاشرے پر بدنامی کا داغ لگارہی ہیں، اس طرح کے اکا دکاواقعات پہلے بھی…
-

لکھنو اور علی گڈھ: عدل فریاد سے ملا نہ کبھی، وقت چیخا کیا ہمیشہ سے
ڈاکٹر سلیم خان وویک تیواری کے قتل پر بی جے پی کے معمر رہنما اور سابق مرکزی وزیر کلراج مشر نے کہا کہ یہ محکمہ پولس اور صوبائی حکومت پر ایک بدنما داغ ہے۔ داغ خوشنما بھی ہوتے ہیں اور بدنما بھی۔ علی گڈھ میں مستقیم اور نوشاد کو قتل کرکے یوگی ادیتیہ ناتھ کی…

