Category: مضامین و مقالات

  • عدالتوں کے چند اہم فیصلے

    عدالتوں کے چند اہم فیصلے

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پٹنہ) حالیہ چند دنوں میں عدالت عظمیٰ (سپریم کورٹ) اور عدالت عالیہ (ہائی کورٹ) نے بڑے اہم فیصلے کیے ہیں، ان میں سے ایک فیصلہ غیر ضروری گرفتاری سے متعلق ہے، اس فیصلہ میں سپریم کورٹ کے دو معزز جج سنجے کشن کول اور ہریش کیش…

  • افغانستان ، طالبان اور ہمارا میڈیا 

    افغانستان ، طالبان اور ہمارا میڈیا 

    حکیم ایاز الدین ہاشمی  ابھی افغانستان کی صورتحال پوری طرح سے واضح نہیں ہے۔ افغانستان میں اشرف غنی کے ملک چھوڑنے اور صدارتی محل میں طالبان کے داخل ہونے اور قرآن کی آیت ’ اذا جاء نصر اللہ والفتح …‘ کی تلاوت کے بعد طالبان نے باقاعدہ طور سے افغانستان پر اپنے قبضے کا اعلان…

  • عالمی ادبیات کی شناخت اور ترجمے کے مسائل

    عالمی ادبیات کی شناخت اور ترجمے کے مسائل

    صفدر امام قادری دنیا میں زبان اور اقوام کو لاتعداد تسلیم کرلینے کے بعد آغاز میں ہی یہ بات ذہن میں محفوظ کرلینی چاہیے کہ یہ ایک ناقابل تسخیر ہدف کی حیثیت رکھتا ہے۔ انسانی جماعتوں کی ہزار خانہ بندیاں مختلف علوم و فنون کی ضرورتوں کے مطابق طے ہوئیں مگر تب بھی ہزاروں طبقات…

  • مولانا ڈاکٹر عبدالقادر شمس قاسمی

    مولانا ڈاکٹر عبدالقادر شمس قاسمی

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پٹنہ) ایک سال ہو گئے ، تاریخ 25/ اگست 2020ء کی تھی، جب بھری دوپہر میں ”شمسؔ“ غرب ہو گیا تھا، غروب کے اس المناک کرنباک اور دردناک منظر کا گواہ بنا تھا، ہمدرد یونیورسٹی کا مجیدیہ ہوسپیٹل، وقت تھا کوئی گیارہ بجے کا مولانا عبد…

  • شرم کرو ’ گودی میڈیا ‘

    شرم کرو ’ گودی میڈیا ‘

    احمد شہزاد قاسمی یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ ہندوستانی میڈیا ہندو قومیت کی بالادستی کے جذبے کو فروغ دینے والی فاشسٹ تنظیموں کی نمائندگی کر رہا ہے اسے اپنے فرضِ منصبی اور صحافت کے اصول وقواعد اور جمہوری قدروں سے کوئی مطلب نہیں۔ پورے ملک میں ایک گٹھ جوڑ لگاہوا ہے…

  • طالبان کی واپسی

    طالبان کی واپسی

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑ کھنڈ) بیس سال کی مسلسل جد وجہد اور سفارت کاری کے بعد طالبان نے دوبارہ افغانستان کو اپنے قبضہ میں کرلیا ہے، قطر سمجھوتے کے بعد امریکی اور نیٹو افواج کی واپسی کا راستہ صاف ہو گیا تھا، امریکہ کو واپسی کی…

  • دنیاوی حکومت مشیتِ باری تعالیٰ کے تابع ہے!

    دنیاوی حکومت مشیتِ باری تعالیٰ کے تابع ہے!

    مدثر احمد قاسمی تاریخِ انسانی کا جب ہم مطالعہ کرتے ہیں تو شکست و فتح اوربادشاہت و محکومی کی ان گنت داستانوں کا ہمیں علم ہوتا ہے۔ اِس سے یا بات ظاہر ہوتی ہے کہ انسانوں کا عروج و زوال اللہ رب العزت کی حکمتِ کاملہ کا حصہ ہیں۔ اسی کے ساتھ یہ بات بھی…

  • افغانستان میں امریکہ کی عبرتناک شکست

    افغانستان میں امریکہ کی عبرتناک شکست

    معصوم مرادآبادی 20 سال کی جلاوطنی کے بعد ایک بار پھرطالبان نے افغانستان کی کمان سنبھال لی ہے۔ صدراشرف غنی ملک چھوڑکرفرار ہوگئے ہیں اور ان کی تین لاکھ سے زیادہ فوج 90ہزار طالبان کے سامنے ڈھیر ہوگئی ہے۔امریکہ پتلی گلی کے راستے افغانستان سے نکل چکا ہے۔ فوجی انخلاء کی تاریخ سے دوہفتہ قبل…

  • طالبان کی آمد اور ہندوستان کی کشمکش

    طالبان کی آمد اور ہندوستان کی کشمکش

    سہیل انجم اہل جبہ و دستار نے ایک بار پھر افغانستان کے اقتدار پر قبضہ کر لیا ہے۔ البتہ اس بار ان کا قبضہ بڑے معنی خیز انداز میں ہوا ہے۔ عموماً ایسا ہوتا نہیں ہے کہ جدید ہتھیاروں سے لیس تین لاکھ نفری والی فوج ساٹھ ہزار نفری والے نسبتاً کم وسائل والے گروپ…

  • امیرشریعت کے انتخاب کیلئے ارباب حل و عقد کی قدم بوسی

    امیرشریعت کے انتخاب کیلئے ارباب حل و عقد کی قدم بوسی

    محمد انعام الحق قاسمی امارت شرعیہ بہار ، اڑیسہ و جھارکھنڈ مسلمانانِ ہند کا اپنی نوعیت کا ایک انوکھا اور اہم ادارہ ہے، جس پرتقریباً اس خطے کی ساری مسلم آبادی بلاتفریق مسلک اس ادارہ کی ایک آواز پر لبیک کہنے کیلئے تیار رہتی ہے۔ اسکی مثال ملک و جمہوریت بچاؤتحریک ہے جسمیں ایک جم…