Category: مضامین و مقالات
-

ہم آزاد ہیں مگر …..
محی الدّین آزاد ہمارا ملک ہندوستان 15 اگست 1947کو انگریزوں کی غلامی کے اور ان کے ظالمانہ چنگل سے آزادہوا، اس لئے ہم ہر سال یہ قومی تہوار بڑے جوش و خروش کے ساتھ مناتے ہیں اور منانا بھی چاہیے کیونکہ ہم آزاد ہیں، اس بار ہم 75 یومِ آزادی منانے جارہے ہیں مطلب یہ…
-

جنگ آزادی اور مسلمان
معصوم مرادآبادی جنگ آزادی کے عظیم ہیرو ٹیپو سلطان شہید پر شہرۂ آفاق ناول لکھنے والے بھگوان گڈوانی کا بیان ہے کہ انہیں یہ ناول لکھنے کی ترغیب اس اجنبی فرانسیسی نوجوان نے دلائی تھی‘ جو لندن میں برٹش میوزیم سے نکلتے ہوئے چند لمحوں کے لئے ان کا ہم سفر ہوا تھا ۔ اس…
-

ذرا یاد کرو قربانی
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) ۱۵؍ اگست ۱۹۴۷ء ، رات کے بارہ بجے ، ہندوستان کے گلے سے برطانیہ کی غلامی کا طوق اتر گیا ، جبر واستبداد کی بیٹریاں کٹ گئیں ، پوراملک آزادی کی خوشی منا رہا تھا، کیا شہر، کیا دیہات ، کیا بنگلہ، کیا…
-

محرم الحرام سے نئے اسلامی ہجری سال کا آغاز
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے یعنی محرم الحرام سے ہجری سال کا آغاز اور ذی الحجہ پر ہجری سال کا اختتام ہوتا ہے۔ نیز محرم الحرام ان چار مہینوں میں سے ایک ہے جنہیں اللہ تعالیٰ نے حرمت والے مہینے قرار دئے ہیں۔ اس ماہ کو حضور…
-

آزادی ہند میں علماء کی قربانیاں اور ہماری ذمہ داریاں
مفتی محمد جمال الدین قاسمی رفیق آل انڈیا ملی کونسل بہار 15اگست ہندوستان کی تاریخ میں ایک عظیم الشان دن کی حییثیت رکھتاہے، یہ ایک ایسادن ہے کہ جس دن ہندوستانیوں نے فرنگیوں نے کے جبرواستبداد سے نجات پائی تھی، یہ وہ دن ہے کہ جس دن کے لیے ہمارے آباء واجداد نے اپنی گردنیں…
-

کشمیر اور خطے کی جیواکنامکس کا خواب
افتخار گیلانی پچھلے دنوں دنیا بھر میں جموں و کشمیر کی مناسبت سے کئی پروگرام منعقد ہوئے، جن میں دوسال قبل 5 اگست 2019 کو بھارت کی طرف سے خطے کو دولخت کرنے، اس کی اٹانومی اور مقامی شہریت قانون کو کالعدم کرنے کے خلاف اور حق میں دلائل دیئے گئے، مگر ترکی کے دارالحکومت…
-

انسانی آبادی کو کنٹرول کرنے کے بجائے بڑھانے کی ضرورت ہے! (پہلی قسط)
محمدفیاض عالم قاسمؔی کرہ ارض پرسن ١۸۰۰ءتک انسانی آبادی کو ایک ارب ہونے میں ہزاروں برس لگے۔ پھر١۹٢۰ء کی دہائی میں آبادی دو ارب تک پہنچ گئی، یعنی دوگنا ہونے میں صرف ایک سوبیس سال لگے۔ اس کے صرف پچاس برس بعد یعنی ١۹۷۰ءکی دہا ئی میں آبادی دوگنا یعنی چارارب ہو گئی۔١١/جولائی ١٩۸۷ء کو…
-

اتحاد امت کی کوششیں ، اعتراضات اور ہماری ذمہ داریاں
شمس تبریز قاسمی امت مسلمہ کو متحد رکھنے کی ہمیشہ کوششیں ہوئی ہیں ، آج بھی ہوئیں اور آئندہ بھی ہوتی رہیں گی ۔ اتحاد کو انتشار میں تبدیل کرنے اور امت مسلمہ کو متحد رہنے سے دورکھنے کی بھی ہردور میں جدوجہد ہوئی ہے اور ہوتی رہیں گی ۔ کچھ لوگ قوم کا اتحاد…
-

اہل زبان نے اردو کی تدفین کے لئے اسے کفن پہنا کر تیار کردیا ہے
محمد غزالی خان ہندوستان میں اردو کے ساتھ سب سے بڑی دشمنی اردو بولنے والوں نے خود کی ہے اور کررہے ہیں۔ پہلے تو اردو لکھنا پڑھنا یہ کہہ کر چھوڑا کہ اسکولوں میں اس کی سہولت نہیں ہے اور پھر رفتہ رفتہ اسے یوں ’تیاگ‘ دیا جیسے ہمارا اس سے کوئی لینا دینا ہی…
-

غیر نصابی کتب کا مطالعہ
عارف اکرام قاسمی (لندن) مطالعہ انسان کے زاویہ نظر، سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت کو وسیع تر کرتا ہے، انسانی دماغ کو جلا بخشتا ہے، ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرتا ہے، قوت حافظہ کو بڑھاتا ہے اور آج کے دور میں مطالعہ کا ایک بڑا فائدہ یہ ہے کہ انسان اپنے وقت کو انٹرنیٹ اورموبائیل…