Category: مضامین و مقالات

  • سانسوں کے نام پہ چتاؤں کا بازار! 

    سانسوں کے نام پہ چتاؤں کا بازار! 

    احساس نایاب (شیموگہ، کرناٹک) کہیں مردوں کو جلایا جارہا ہے کہیں زندوں کو جھلسایا جارہا ہے یوں چند سانسوں کے بدلے چتاؤں کا بازار سجایا جارہا ہے گجرات بھروج کے پٹیل ویلفیر کوڈ اسپتال میں صبح آگ لگنے کی وجہ سے 29 لوگوں کی دردناک موت ہوگئی ۔۔۔۔ ملک کے مختلف علاقوں سے اسی طرح…

  • حضرت مولانا محمد ولی رحمانی ؒ: ایک تحریک جو ابھی زندہ ہے 

    حضرت مولانا محمد ولی رحمانی ؒ: ایک تحریک جو ابھی زندہ ہے 

     ڈاکٹر خالد انور  رکن قانون ساز کونسل (بہار) حضرت مولانامحمد ولی رحمانی رحمہ اللہ علیہ ہم سب سے جدا ہو گئے، اپنے مالک حقیقی سے جا ملے۔ ان کا بلاوا آیا اور وہ راضی ہو گئے۔ ہمیں بھی کائنات کے رب کے اس فیصلہ پہ راضی ہونا ہے۔ جتنی زندگی اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنے…

  • مولانا وحید الدین خاںؒ (ذاتی مشاہدات و تاثرات کے آئینے میں)

    مولانا وحید الدین خاںؒ (ذاتی مشاہدات و تاثرات کے آئینے میں)

    وارث مظہری مولانا وحید الدین خان کی وفات علمی وفکری دنیا کے لیے بلاشبہ ایک عظیم خسارہ ہے۔وہ عالمی شہرت و شخصیت کے مالک تھے۔انہوں نے دو سو سے زیادہ کتابیں تصنیف کیں جن میں سے بہت سی کتا بوں کے ترجمے متعدد مقامی اور عالمی زبانوں میں ہوئے جس نے انہیں عالم اسلام اور…

  • آہ!مولانا انیس احمد اصلاحی بھی رخصت ہوگئے

    آہ!مولانا انیس احمد اصلاحی بھی رخصت ہوگئے

    محمد علم اللہ، نئی دہلی دور درشن، دہلی سے میرے دوست مالک اشتر نے فون کیا اور اطلاع دی کہ مولانا انیس احمد اصلاحی نہیں رہے۔ ظاہر ہے یقین کرنے والی بات نہیں تھی، لیکن دل کی جو کیفیت تھی، وہ بیان سے باہر ہے۔ بات ختم کرنے کے بعد انٹرنیٹ پر تحقیق کیلئے سرچ…

  • صدیق کپّن کا قصور کیا ہے؟

    صدیق کپّن کا قصور کیا ہے؟

    معصوم مرادآبادی یہ ایک ایسے مظلوم صحافی کی دردناک داستان ہے جو گزشتہ چھ مہینے سے یو پی حکومت کے ظلم وستم کی منہ بولتی تصویر بنا ہوا ہے۔ ملک کی سب سے بڑی ریاست میں قید اس صحافی کے لیے انصاف کی تمام راہیں مسدود کردی گئی ہیں۔ ملک کی سب سے بڑی عدالت…

  • وزیراعظم نریندر مودی کو اس ’تباہی‘ کا جوب دینا ہو گا!

    وزیراعظم نریندر مودی کو اس ’تباہی‘ کا جوب دینا ہو گا!

    بزرگوں سے سنا تھا کہ اگلے وقتوں میں جب ٹیلی گرام یا تار آتی تھی، تو پورا گھر تذبذب میں مبتلا ہوتا تھا کہ پتا نہیں کس طرح کی خبر آ گئی ہے۔ پچھلے دو ہفتوں سے مجھے فون یا سوشل میڈیا اکاونٹ کو دیکھتے ہی خوف محسوس آتا ہے۔ فرحانہ لطیف جب بھی یہ…

  • کورونا بحران: کیا بی جے پی میں بغاوت ہوگی؟

    کورونا بحران: کیا بی جے پی میں بغاوت ہوگی؟

    کورونا وبا کے تیزی سے پھیلنے کے بعد مرکز، الیکشن کمیشن اور کچھ ریاستی حکومتوں کے خلاف لوگوں میں غصہ ہے، اگر بی جے پی کی ذیلی قیادت میں بے چینی بڑھتی ہے تو پارٹی کو بغاوت کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے سید خرم رضا ہندوستان میں کورونا وبا کا قہر جاری ہے…

  • ابھی کیا ہے کل اک اک بوند کو ترسے گا میخانہ

    ابھی کیا ہے کل اک اک بوند کو ترسے گا میخانہ

     عوام کو بھی اپنی ذمہ داریاں سمجھتے ہوئے کسی مداری کے کھیل سے مرعوب ہوکرخود کو اس کے سپرد نہیں کردینا چاہئے کلیم الحفیظ  ملک میں ہر طرف قیامت ہے، اس قیامت کی توقع کسی نے بھی نہیں کی تھی اور نہ اس بات کی امید تھی کہ بھارت جیسے وشال دیش میں صحت کے…

  • سعودی حکومت کے بعض رویوں پر بر صغیر کے بعض مسلمانوں کا غیر مناسب ردعمل

    سعودی حکومت کے بعض رویوں پر بر صغیر کے بعض مسلمانوں کا غیر مناسب ردعمل

    مسعود جاوید گزشتہ کئی سالوں سے سوشل میڈیا پر بعض لوگ دانستہ کسی کی کردار کشی کرتے رہے ہیں اور اس گناہ میں غیر دانستہ وہ لوگ بھی شریک ہو جاتے ہیں جو بغیر تحقیق ایسی خبروں کو آگے بڑھاتے ہیں، لائک ، شیئر یا اس کی تائید میں کمنٹ کرتے ہیں۔ چند مہینے قبل…

  • کورونا کے ہاتھوں ’وشو گرو‘ کا غرور چکنا چور

    کورونا کے ہاتھوں ’وشو گرو‘ کا غرور چکنا چور

    آج وشو گرو کی کیا حالت ہے یہ کوئی اسپتالوں، شمشانوں اور قبرستانوں میں جا کر دیکھے۔ ایک نادیدہ اور بے جان مادے نے وشو گرو کو گھٹنوں پر لا کھڑا کیا ہے اور یہ حالت کب تک رہے گی کچھ کہا نہیں جا سکتا۔ سہیل انجم جب کوئی استاد پہلوان اپنے شاگردوں کو کشتی…