Category: مضامین و مقالات

  • اسپتال شفاخانہ ہیں یا موت کا کنواں ؟

    اسپتال شفاخانہ ہیں یا موت کا کنواں ؟

    احساس نایاب (شیموگہ،کرناٹک) کورونا کی دوسری لہر نے جس قدر ملک بھر میں کہرام مچایا ہے اس سے ہر انسان دہشت زدہ ہے انسانی عقل اس وبا کی حقیقت سمجھنے سے قاصر ہے اور قدرت کے آگے خدائی دعوی کرنے والے خود کو سوپر پاور کہلانے والے بڑے سے بڑے ممالک بھی بےبس لاچار نظر…

  • جمعیۃ علماء بہار کے ناطم اعلیٰ حسن احمد قادری بےباک قائد اور بے لوث خادم تھے!

    جمعیۃ علماء بہار کے ناطم اعلیٰ حسن احمد قادری بےباک قائد اور بے لوث خادم تھے!

    نسیم احمد قاسمی بلا شبہ اللہ پاک نے اس امت میں مصلحین و مجاہدین، خدا داد صلاحیتوں سے مالا مال نادرہ روزگار اور قوم ملت کی خدمت اور اسلام کی سربلندی کے لئے باعث صد افتخار شخصیت پیدا کی ہیں، ان میں سے ایک نام جمعیت علماء بہار کے ناطم اعلیٰ اور جمعیت علمائے ہند…

  • بےحس حکومت اور بے بس عوام

    بےحس حکومت اور بے بس عوام

    شاہنوازبدرقاسمی کورونا وائرس کی وجہ سے اس وقت پورے ملک میں افراتفری، خوف و ہراس اور مایوسی و ناامیدی کا ماحول ہے، ہر طرف خوف ودہشت کاایک ایسا نظارہ بپا ہے جس کے تصور سے رونگٹے کھڑے ہیں اور دل وجان مضطرب ہوکر رہ جاتے ہیں ،حکومت کی بے حسی اور عوام کی بے بسی…

  • ترک، افغان مذاکرات اور ٹریجڈی تھیٹر

    ترک، افغان مذاکرات اور ٹریجڈی تھیٹر

    افتخار گیلانی امریکہ نے افغنانستان سے حال ہی میں فوجوں کے انخلاء کا اعلان کرکے امن مذاکرات اور طالبان کو منوانے کا ٹھیکرا فی الحال ترکی کے سپرد کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں 24اپریل سے استنبول شہر میں امن میٹنگ کا اعلان بھی کیا گیا تھا۔ مگر تنازعہ کے ایک اہم فریق طالبان کے…

  • امیر شریعت حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی — ایک بے باک قائد

    امیر شریعت حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی — ایک بے باک قائد

    ساجد حسن رحمانی ، ویشالوی فاضل دارالعلوم دیوبند یوں توہر روز ددنیا میں لاکھوں افراد اپنی آنکھیں کھولتے ہیں اور لاکھوں افراد اپنی حیات مستعار پوری کرکے دار فانی سے دار بقاء کی جانب کوچ کرجاتے ہیں ، گویا آمد و رفت کا یہ سلسلہ ایک ایسا عام اور روز مرہ کا معمولی سا واقعہ…

  • یادوں کے چراغ مفتی مجتبیٰ حسین قاسمی: ضد تھی جائیں گے آسمانوں میں

    یادوں کے چراغ مفتی مجتبیٰ حسین قاسمی: ضد تھی جائیں گے آسمانوں میں

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ) مولانا مفتی مجتبیٰ حسین قاسمی (ولادت ۱۲/فروری ۱۹۷۸ء) بن محمد عثمان ساکن چندر سین پوروایا رہیکا ضلع مدھوبنی بھی ۲۰؍ اپریل ۲۰۲۱ء مطابق شب ۸؍رمضان ۱۴۴۲ھ بروز منگل رات کے آٹھ بجے اپنی سسرال کھرما، دربھنگہ میں داعئ اجل کو لبیک کہا،…

  • مولانا وحید الدین خان ایک مفکر ایک مصنف

    مولانا وحید الدین خان ایک مفکر ایک مصنف

    بدر الحسن القاسمی مولانا وحید الدین خان صاحب بھی اپنی زندگی کے ایام پورےکرکے اس دار فانی سے رخصت ہو گئے اناللہ وانا الیہ راجعون وہ ایک اچھے قلم کار اورممتاز انشاپرداز تھے ، اپنی زندگی میں وہ کئی مراحل سے گزرے ایک زمانہ میں وہ مولانا ابوالاعلی مودودی کی جماعت کے معتمد افراد میں…

  • مولانا وحید الدین خان اور اُن کی دینی خدمات

    مولانا وحید الدین خان اور اُن کی دینی خدمات

    آسی غلام نبی وانی فتح گڈھی مولانا وحیدالدین خان صاحب ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں 1925ء میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ایک معروف دینی ادارہ میں تعلیم پائی۔ انگریزوں کے دورِ حکومت میں آپ نے پچیس سال گذارے اور آپ اس دور کے عینی شاہد ہیں۔ انگریزوں سے پہلے مسلمان ہی اس ملک کے حکمران…

  • موت کا ایک دن متعین ہے

    موت کا ایک دن متعین ہے

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ) قرآن کریم میں اللہ ربّ العزت نے یہ بات واضح کردی ہے کہ ہر نفس کو موت کا مزہ چکھنا ہے اور اس سے کسی حال میں بچنا ممکن نہیں ہے، انسان جہاں کہیں ہوگا موت اسے آلے گی، چاہے وہ شیشہ…

  • افغانستان میں سوپر پاورس کا کھیل: مسلمان ہوشیار رہیں

    افغانستان میں سوپر پاورس کا کھیل: مسلمان ہوشیار رہیں

    محمد برہان الدین قاسمی دنیا کے نام نہاد سوپر پاور امریکہ اور نیٹو، کل 70 ممالک کے ساتھ، اس وقت افغانستان میں 20 سال کی طویل ترین جنگ کے بعد واضح شکست سے دو چار ہونے جارہے ہیں ، جس مقصد کے تحت جنگ شروع کی گئی تھی وہ تو حاصل نہیں ہوا البتہ ان…