Category: رمضان کریم
-

کشمیر کا مواصلاتی محاصرہ : عصبیت کی بدترین مثال
افتخار گیلانی پچھلے سال اگست میں جب بھارتی حکومت نے کشمیر میں مواصلاتی لاک ڈاؤن نافذ کردیا، انٹرنیٹ سمیت موبائل اور لینڈ لائن فون کی سروس بھی بند کردی، تو شمالی کشمیر کے بارہمولہ قصبہ میں بھارتی فوج کی 19ویں ڈویژن کے ہیڈکوارٹر کے باہر جموں و کشمیر بینک کی اے ٹی ایم مشین سے…
-

مولانا محمد قاسم مظفر پوری: ایک مثالی شخصیت
بدر الحسن القاسمی( کویت) محض معلومات کی کثرت انسان کو عالم نہیں بنا دیتی، اس وقت معلومات کی دنیا میں کمی نہیں ہے بلکہ معلو مات کی کثرت آج کی دنیا کیلئے ایک مستقل فتنہ ھے معلومات کی دنیا کا انقلاب سوشل میڈیا کی فتنہ سامانی اور غیرضروری وغیر مفید معلومات کی کثرت اور فراوانی…
-

صحابہ کرام سے الفت اور ان کی عظمت کمال ایمان کی علامت ہے!
انوارالحق قاسمی، نیپالی خداوند قدوس کے سب سے محبوب ومقبول ،سب سے بڑے ،آخری نمائندے، جن پر ہر اعلی وادنی شيئ کو ناز اور فخر ہے ،وہ حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ و سلم کی ذات اقدس ہے ،جن کی خاطر اس جہاں کو بسایا گیاہے – باری تعالی نے سرور کونین محمد مصطفٰی…
-

حضرت مولانا موسی ماکروڈ صاحبؒ : حیات و خدمات
خورشید عالم داؤد قاسمی دار العلوم مرکز اسلامی کے بانی ومدیر ، ہمارے مشفق ومربی حضرت مولانا موسی ماکروڈ صاحب – رحمہ اللہ– تقریبا اسّی سال کے تھے۔ اس عمر میں بھی آپ اپنی ذمے داریوں کو بر وقت انجام دینے کے حوالے سے بہت ہی متحرک ونشیط تھے۔ پیرانہ سالی کے باوجودبھی، آپ ہمیشہ…
-

فن خطاطی کے بے تاج بادشاہ خلیق ٹونکی
معصوم مرادآبادی مایۂ ناز خطاط محمدخلیق ٹونکی کا نام آتے ہی ذہن میں حسین و جمیل الفاظ کے ایسے پیکر اترنے لگتے ہیں، جنہیں دیکھ کر خطاطی کے دلدادہ عش عش کر اٹھتے تھے۔ استاد گرامی محترم خلیق ٹونکی جن کے حضور میں راقم الحروف نے برسوں زانوئے ادب طے کیا ہے، ہندوستان میں فن…
-

انصاف سے اٹھتا بھروسہ
عاقل حسین،مدھوبنی (بہار) گذشتہ کچھ سالوں میں ملک کی عدلیہ اپنے انصاف کے مقاصد سے بھٹک گئی ہے اور اس کا فائدہ اقتدار پارٹی اٹھارہی ہے۔ ہندوستانی جمہوریت میں عدلیہ کا اہم کردار رہا ہے۔ جمہوری ملک کے کسی فرد کو کہیں بھی اگر انصاف نہیں ملتا ہے تو اسے آخری امید ملک کی عدلیہ…
-

مدارس کے طلبہ آن لائن کلاسوں سے محروم کیوں؟
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی مرکزی حکومت کی جانب سے اَن لاک 4 کے لئے ہدایات جاری کردی گئی ہیں،جس کے مطابق ملک کے تمام تعلیمی ادارے 30 ستمبر تک بند ہی رہیں گے۔ صرف آن لائن کلاسوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ اکتوبر میں بھی کھل سکیں گے یا نہیں اس کا فیصلہ…


