Category: رمضان کریم
-

ہوشیار! ماحول خراب کرنے کے لیے شرپسند ہیں تیار
سہیل انجم یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ جو واقعات ہو رہے ہیں از خود ہو رہے ہیں۔ ممکن ہے کہ یہ سب ایک پلاننگ کا حصہ ہوں۔ ہندو لڑکیوں کی مسلم لڑکوں سے شادی بھی پلاننگ کا حصہ ہو سکتی ہے۔ جی تو چاہتا تھا کہ اس ہفتے انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی…
-

کانگریس میں خانہ جنگی کیوں؟
معصوم مرادآبادی کانگریس میں قیادت کا بحران ایک ایسے وقت پیدا ہوا ہے، جب ملک کو ایک مضبوط اورمتحرک اپوزیشن کی سخت ضرورت ہے۔ملک کے عوام یک رخی سیاست سے عاجزآچکے ہیں اور وہ سیاسی محاذ پر ایک نئی تبدیلی کے خواہاں ہیں۔ حالانکہ ابھی الیکشن بہت دور ہے، لیکن ملک کو دلدل سے نکالنے…
-

ڈاکٹر عبدا لقادر شمس کی یادمیں! قطرہ قطرہ یاد کا آب حیات
نور اللّٰہ جا وید گردش پا انسان کا مقدرہے،اضطراب میں ہی حیات و ثبات کا رازہائے دروں مضمر ہے۔ زندگی رواں دواں تھی، حرکت و عمل ان کا وظیفہ حیات تھا،رک جاناگوار ا نہیں تھا اورچلنا ان کا محبوب مشغلہ تھا، سفر عزیز تھا۔چالیس کی عمر کے بعد توقویٰ مضمحل ہونے لگتے ہیں مگر عمر…
-

محرم الحرام کے شرعی اعمال اور ہماری ذمہ داریاں
(مفتی) محمد فیاض عالم قاسمی ناگپاڑہ ممبئی محرم الحرام کامہینہ اسلامی سالوں کے اعتبار سے پہلا مہینہ ہے ،محرم کے معنی ہیں” محترم ومکرم”،اس مہینہ کو محرم الحرام اس وجہ سے کہاجاتاہے کہ یہ اپنی خصوصیات اور امتیازات کے لحاظ سے نہایت ہی مہتم بالشان اور قابل تعظیم مہینہ ہے،یہ مہینہ اشہر حرم میں سے…
-

اپنی ہمہ جہت خوبیوں اور نوجوان نسل کی تربیت کے لئے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے عبدالقادر شمس
شاہنواز بدر قاسمی برادرِ محترم مولانا ڈاکٹر عبدالقادر شمس قاسمی کی وفات مجھ جیسوں کیلئے کسی عظیم سانحہ سے کم نہیں ہے، ان کی رحلت کے بعد عوامی سطح پر انہیں جس طرح خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے یہ ان کی مقبولیت اور محبوبیت کی دلیل ہے۔ شمس بھائی نہ صرف ایک اچھے صحافی…
-

گودی میڈیا کے گال پر طمانچہ ہے ممبئی ہائی کورٹ کا فیصلہ ؟
عارف شجر ، حیدرآباد کووڈ ا 19-انفیکشن کو لے کر مارچ اور اپریل کے مہینے میں جس طرح سے تبلیغی جماعت اراکین پر میڈیا ٹرائل کرکے پورے ملک کے مسلمانوں کو بدنام کرنے کی ناپاک کوشش کی گئی وہ یقیناً ایک سازش کا حصہ تھا ۔پی ایم مودی کی بڑی ناکامی کو چھپانے کے لئے…
-

آہ ! ڈاکٹر عبدالقادر شمس ؛ میرا یار مجھ سے بچھڑ گیا
مولانا رضوان احمد ندوی نوجوان عالم دین روزنامہ راشٹریہ سہارا دہلی کے کالم نویس ادیب و صحافی اور ہمارے دیرینہ مخلص رفیق برادر محترم مولانا عبدالقادر شمس قاسمی ۲۵ اگست کو دہلی کے مجیدیہ اسپتال میں علاج کے دوران رحلت کر گئے ،وہ گزشتہ کئی دنوں سے کرونا وائرس سے نبرد آزما تھے ممکن حد…


