Category: رمضان کریم
-

امریکہ میں سیاہ فام خواتین پر مظالم کا سلسلہ ابھی تک جاری، عرب خاتون اسکالر کی تحریر
فاطمہ عبدرؤوف (مجلۃ المجتمع) ترجمہ: احمد عظیم ندوی آزادیِ نسواں کی زمینی حقیقت: امریکہ میں صنف نازک کی مشکلات اب صرف کمپنیوں میں ان کو ہراساں کرنے اور کم اجرت پر زیادہ کام لینے تک محدود نہیں ہیں، کیوں کہ ” فلسفہ عملیت پسندی ” نے ایک ایسے معاشرہ اور تہذیب و ثقافت کی بنا…
-

کلاس فورتھ:کیا جموں وکشمیر میںبے روزگاری مسئلے کا یہی حل ہے….؟
الطاف حسین جنجوعہ 5اگست سے قبل کی جموں وکشمیر ریاست جس کو اب یونین ٹیراٹری کا درجہ حاصل ہے، میں بے روزگاری ایک بڑا مسئلہ رہا ہے جوکہ وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ سنگین رُخ ہی اختیار کرتا جارہا ہے۔ ہمارے ہاں معاشرے کی سوچ کچھ اِس طرح کی بن چکی ہے کہ سرکاری ملازمت…
-

عرب امارات – اسرائیل تعلقات کی پس پردہ کہانی
افتخار گیلانی امریکی صدر ڈونالڈٹرمپ کی ایما پر متحدہ امارات نے اسرائیل کو تسلیم کرکے باضابطہ سفارتی تعلقات قائم کرکے بین الاقوامی سیاست میں دھماکہ تو کردیا، مگر مبصرین ابھی بھی سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں، کہ آیا امارات کو اس طرح کا قدم اٹھانے کی آخر ضرورت کیوں پیش آئی۔ اسرائیلی اخبار حاریٹز…
-

ڈاکٹر عبد القادر شمس قاسمی کچھ یادیں کچھ باتیں
تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے ڈاکٹر محمد اجمل قاسمی جواہر لال نہرو یونیورسٹی نئی دہلی میں 1998 میں علی گڑھ سے ایم اے کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد دہلی آ گیا اور ذاکر نگر واقع گلی نمبر 12 میں قیام پذیر ہوا۔ مولانا اسرار الحق قاسمی مرحوم کے زیر نگرانی…
-

امام حسین انقلاب کا ایک عالمی مدرسہ
ڈاکٹر ولاء جمال العسیلی ٭ ایسو سی ایٹ پروفیسر شعبۂ اردو، فیکلٹی آف آرٹس، عین شمس یونیوڑسٹی قاہرہ، مصر حضرت امام حسین نے فرمایا: ” میں صرف اپنے دادا کی امت کی اصلاح کی غرض سے نکل رہا ہوں“ امام حسین پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی کے چھوٹے نواسے اور حضرت علی کے صاحبزادے ہیں،…
-

بہار آنے سے پہلے خزا ں چلی آئی
نامور نوجوان صحافی اور صاحب بصیرت عالم ڈاکٹر عبد القادر شمس کا سانحہ ارتحال مفتی احمد نادر القاسمی ایک انمول ، شگفتہ مزاج ، بااخلاق ، ہنس مکھ ، شائستہ صحیفہ نگار ، ہمہ جہت خوبیوں کا مالک ، اپنوں میں اپنا غیروں میں اپنائیت کی چھاپ چھوڑنے والا ، زعفرانی سیاست کو قریب سے…
-

راحت اندوری مرحوم: انقلاب و قومی یکجہتی کا ایک عظیم شاعر رخصت
افتخار رحمانی فاخر راحت اندروی کا نام [ جنہیں اب ’مرحوم‘ لکھنا پڑ رہا ہے ] پہلی بار میں نے دیوبند میں سنا تھا ،جب وہ دیوبند میلہ کے تحت ہونے والے آل انڈیا مشاعرہ میں شر کت کیلئے تشریف لائے تھے ۔راحت اندوری مرحوم کی آمد کے باعث ہمارے کئی ساتھی پرجوش تھے ،…
-

بمبئی ہائی کورٹ کا فیصلہ:عدل وانصاف کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل
معصوم مرادآبادی تبلیغی جماعت کے لوگوں کو ’قربانی کا بکرا‘ بنائے جانے سے متعلق بمبئی ہائی کورٹ نے حال ہی میں جو فیصلہ سنایا ہے، وہ عدل وانصاف کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔اس فیصلے کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اس میں مسلمانوں کے اس تمام کرب…
-

ایک مخلص دوست کی رحلت
وارث مظہری مولانا عبد القادر شمس قاسمی اب ہمارے درمیان نہیں رہے ۔ اب ہم ان سے نہیں، کبھی نہیں مل پائیں گے۔ یہ سوچ کر دل خون کے آنسو روتا اور جگر شق ہوتا ہے۔ اللہ بہتر جانتا ہے کہ کل ان کی وفات کے دن سے اب تک اپنے دل کو سنبھال نہیں…
