Category: رمضان کریم
-

ہندوستانی سفارت کاری کا رازدار اور کشمیر پر مشرف فارمولہ کا خالق ستیندر کے لامبا چلا گیا !
افتخار گیلانی جب بھارت میں 2004کے عام انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیر قیادت قومی جمہوری اتحاد کو غیر متوقع طور پر شکست ہوئی اور اس سے بھی حیران کن صورت حال میں من موہن سنگھ کو حکومت کی باگ ڈور سنبھالنے کےلئے کہا گیا، تو سبکدوش وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی نے ساوتھ…
-

قربانی کا گوشت برادران وطن کو دینا : شرعی نقطۂ نظر
محمد نافع عارفی ( کارگزارجنرل سکریٹری آل انڈیا ملی کونسل،بہار) قربانی کا مقصد اللہ سے اپنی محبت کا اظہار ہے، جانوروں کے ذبح کے ذریعہ ایک مسلمان اس بات کا عملی اعلان کرتا ہے کہ اللہ رب العزت کی محبت اوراطاعت پر اپنا سب کچھ قربان کردے گا،اس بات کی عملی شہادت بھی دیتا ہے،…
-

عدالتی پھٹکار کے باوجود ڈھٹائی برقرار
سہیل انجم اس بات میں نہ پہلے کبھی کوئی شک تھا اور نہ اب ہے کہ بی جے پی نے اگر چہ نپور شرما کو پارٹی سے معطل کر دیا ہے لیکن اب بھی پوری پارٹی ان کے پیچھے کھڑی ہے۔ صرف پارٹی ہی نہیں بلکہ حکومت بھی ان کی پشت پناہی کر رہی ہے۔…
-

انصاف اور توجہ کے منتظر ہیں کشمیر ی بچے
افتخار گیلانی یوں تو جنگ یا شورش کا خمیازہ سب سے زیادہ خواتین اور بچوں کو ہی اٹھانا پڑتا ہے، ایک حالیہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق پچھلے تین سال کے عرصے میں جموں و کشمیر میں بچوں کے دماغی اور اور نفسیاتی عارضے جیسے مسائل میں ہوش ربا اضافہ ہوا ہے۔فورم فار ہیومن رائٹس آن…
-

کاؤنسلنگ سے دِلوں کی دوریاں کم ہوتی ہیں!
کلیدی خطاب مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب (جنرل سکریٹری اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا) فیملی فرسٹ گائڈنس سینٹر (جامع مسجد ممبئی) کے افتتاح کے موقعہ پر “عائلی، نفسیاتی اورمعاشی مسائل اور ان کا حل ” کے عنوان سے انجمن اسلام سی ایس ٹی ممبئی میں مورخہ ١۸/جون ٢۰٢٢ء کو یک روزہ ورکشاپ منعقد ہوا، جس…
-

تیستا سیتلواڑکی گرفتاری کے مضمرات
ابھے کمار سماجی و انسانی حقوق کارکن ، صحافی اور مصنفہ تیستا سیتلواڑ کو گجرات اے ٹی ایس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ممبئی میں واقع ان کی رہائش گاہ سے انہیں اتوار کے روز تحویل میں لے لیا گیا ۔ ان کے خلاف پولیس نے جعلسازی اور دھوکہ دہی سمیت کئی دفعات لگائی ہیں۔…
-

مہاراشٹر میں جمہوریت لہولہان
معصوم مرادآبادی مہاراشٹر میں پچھلا ہفتہ زبردست سیاسی کشمکش میں گزرا ۔ بال ٹھاکرے کی قایم کی ہوئی شیوسینا دوحصوں میں تقسیم ہوچکی ہے۔ مہاوکاس اگھاڑی سرکارخطرے میں ہے۔ باغی گروپ کے لیڈر ایکناتھ شندے کا دعویٰ ہے کہ ممبران اسمبلی کی اکثریت ان کے ساتھ ہے۔ گوہاٹی میں باغیوں کے ساتھ اطمینان سے شطرنج…
-

آر ایس ایس کا مسلمانوں کیلئے تین نکاتی مشروط فارمولہ
افتخار گیلانی بھارت کی حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے دو ترجمانوں کے ذریعے ٹی وی کے ایک لائیو شو میں پیغمبر اسلام حضرت محمدﷺ کی شان میں توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے کے خلاف عالم عرب کے رد عمل نے عرب دنیا میں بھارتی سفارت کاری کی ہوا نکال کر رکھ دی ہے ۔ دس…
-

کہاں گئے یوگی کے بلڈوزر؟
سہیل انجم یہ بات تو بہت پہلے سے ہی واضح تھی کہ یوپی کی یوگی حکومت کے پاس دو قوانین ہیں۔ مسلمانوں کے لیے الگ اور دیگر طبقات کے لیے الگ۔ مسلمانوں کے تئیں ان کا رویہ انتہائی جارحانہ ہے جبکہ دوسروں کے لیے غیر جارحانہ، بلکہ ہمدردانہ۔ یوگی آدتیہ ناتھ پر بہت پہلے سے…
-

سڑکوں پر اترنے کے بجائے قانونی کارہ جوئی اور حکومت سے ڈائلاگ کیا جائے
ابھی ملک میں منتخب حکومت ہے اس سے بات کرنا ہمارا آئینی حق ہے عبدالغفار صدیقی ملک کے موجودہ حالات سے ہم سب واقف ہیں۔خاص طور پر مسلمانوں کو لے کر اس وقت جو ایشوز ہیں وہ جگ ظاہر ہیں۔ صبح سے شام تک ٹی وی چینلس پر مباحثے ہورہے ہیں۔ ان ایشوز کو دو…