Category: رمضان کریم
-

گوانتانامو کی کہانی، ایک کشمیری صحافی کی زبانی
افتخار گیلانی عراقی جیل ابو غریب ہو یا کشمیر میں کارگو، گوگو لینڈ، ریڈ 16 یا دہلی کی تہاڑ جیل کی قصوری سیل۔ان کا نام ہی خوف و دہشت میں مبتلا کردیتا ہے۔مگر دنیا کی سب سے پرانی جمہوریت، لبرل ازم اور انسانی حقوق کے دعویدار امریکہ نے گوانتانامو قائم کرکے تعدیب کے سبھی ریکارڈ…
-

تعلیم ہے امراض ملت کی دوا
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) تعلیم کے حوالے سے انسان کی ضرورتیں دو قسم کی ہیں، ایک تو مذہبی ضرورت ہے، جس کا ایک سرااس دنیا سے اور دوسرا آخرت سے جڑا ہوا ہے، یہ تعلیم دنیوی سعادت اور اخروی نجات کے لیے ضروری ہے، اسی لیے اس…
-

لوگوں کی باتیں بے اثر کیوں ہوگئیں، اور اس کا حل کیا ہے؟
کاشف حسن یہ شکایت عام ہے کہ کہی گئی بات میں اثر نہیں رہا۔ والدین کہتے ہیں کہ بچے ان کی بات نہیں سنتے۔ اساتذہ شکایت کرتے ہیں کہ طالب علم نہ ان کی بات سنتے ہیں، نہ عزت کرتے ہیں۔ علماءشکوہ کرتے ہیں کہ وہ وعظ کہہ کہہ کر اور تقریریں کرکرکے تھک گئے…
-

آن لائن دینی تعلیم اور دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ
محمد برہان الدین قاسمی (ایڈیٹر: ایسٹرن کریسنٹ، ممبئی) علمائے کرام اور مفتیان عظام کو یہ بات بخوبی معلوم ہے کہ مسائل پر از سر نو دینی احکام کادارومدارشرعی دلائل کے مد نظر ان مسائل کی اہمیت، نوعیت، زمان و مکان اور عوام پر مثبت یا منفی اثر انداز ہونے کے اعتبار سے ہوتا ہے۔ اس…
-

تو شاہیں ہے بسیراکر پہاڑوں کی چٹانوں میں
امام علی مقصود فلاحی (متعلم جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد۔ نوجوان نسل ہر قوم کے قیمتی اثاثہ ہوا کرتے ہیں اور یہ حقیقت ہے کہ تاریخ انسانی کا سب سے عظیم اور پاکباز انقلاب، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا انقلاب تھا، اور یہ بھی حقیقت ہے کہ اس…
-

وطنی و تہذیبی تناظر میں ملک و ملت کے مختلف و متصادم مسائل کی تفہیم
مولانا عبد الحمید نعمانی سنگھ کی سر پرستی اور اس سے الگ ہند و تووادی عناصر ملک میں جس طرح کا ماحول بنا رہے ہیں اور جس رنگ میں بھارت کی نقشہ گری کی مہم چلائی جا رہی ہے حتی کہ از سرنو تاریخ نویسی کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے اس کے تناظر میں…
-

بھائی کی عظمت اور اس کے حقوق
محمد سلیمان اختر فاروقی جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا سورہ عبس میں اللہ تعالی نے قیامت میں لوگوں کی بےبسی کا منظر کھینچتے ہوئے کہاہےکہ یہاں کسی کی طاقت و قوت، مال و زر اور رشتہ داری کام نہیں آئے گی، یہاں طاقت و قوت کے تمام سرچشموں کی نفی ایک خاص ترتیب سے…
-

مقبوضہ مغربی کنارے پر نئے مکانات کی تعمیر کا فیصلہ اور عالمی برادری
بقلم: خورشید عالم داؤد قاسمی مقبوضہ مغربی کنارہ: عرب اسرائیل کے درمیان سن 1967 میں، 5سے 10/جون، یعنی چھ روز تک جنگ جاری رہی۔ بدقسمتی سے غاصب ریاست اسرائیل اپنے آقاؤں کی مدد سے جنگ جیتنے میں کامیاب رہی اور عرب ممالک کو شکست سے دوچار ہونا پڑا۔ اس جنگ میں اسرائیل نے فلسطین کے…
-

فرقہ پرستوں کا نیا شکار ’ تری پورہ ‘
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) تری پورہ شمال مشرق سرحد پر ہندوستان کی تیسری سب سے چھوٹی ریاست ہے ، اس کا رقبہ ۴۹۱ء۱۰ کلو میٹر ہے ، اس کے شمال ، مغرب اور جنوب میں بنگلہ دیش اور مشرق میں آسام اور میزورم ہے، ۲۰۱۲ء کی مردم…
-

قیام الدین چچا مرحوم
حکیم فخرعالم ریجنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف یونانی میڈیسن،علی گڑھ جمعرات14اکتوبر2021کاش کلینڈر میں یہ تاریخ نہ ہوتی۔یہ دن ایسی خلش دے گیاجو شاید مشکلوں سے بھولے۔قطرکے وقت کے مطابق تین ساڑھے تین بجے کے درمیان چچا محترم ہزاروں کو رنجور کر ابدی نیند سوگیے،انا للہ واناالیہ راجعون۔تیسرے روز سنیچر 16اکتوبرکوجسدِ خاکی قطر سے علی گڑھ…