Category: رمضان کریم
-

تری پورہ کے بعد
ایم ودود ساجد شمال مشرقی ریاست تری پورہ کے احوال سے اپنے قارئین کو سب سے پہلے انقلاب نے ہی واقف کرایا تھا ۔ وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے شرپسندوں نے ان غریب لوگوں کو نقصان پہنچایا جو ان کی راہ میں آئے ہی نہیں تھے۔افسوس اس بات کا ہے کہ شرپسندوں کا…
-

خوابوں کا شہر دہلی: دیکھ تیرے شہر کی کیا حالت ہو گئی بھگوان
روہنی سنگھ، نئی دہلی اس سال شہروں کے عالمی دن کے موقع پر میں سوچ رہی تھی کہ یہ شہر بھی کتنی جلدی بدل جاتے ہیں۔ ان کی آب و ہوا، بستیاں ہر لحظہ و لمحے تبدیل ہوتی رہتی ہیں۔ روشن مستقبل کی آس میں چھوٹے شہروں یا دیہات سے آنے والوں کے لیے ان…
-

تری پورہ کے مسلمانوں کا قصور کیا ہے؟
معصوم مرادآبادی شمال مشرقی ریاست تری پورہ میں کئی روزسے شعلے بلند ہورہے ہیں۔یہاں وشوہندو پریشد کے کارکنوں نے مسجدوں ، مسلمانوں کے گھروں اور کاروباری اداروں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ گزشتہ ایک عشرے کے دوران کم ازکم ایک درجن سے زائد مسجدوں میں توڑپھوڑ اور آتشزنی کی گئی ہے اور مسلمانوں کے مکانوں…
-

جامعہ ملیہ اسلامیہ : دیار شوق، شہر آرزو
ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی جامعہ ملیہ اسلامیہ کی بنیاد آج سے101سال قبل 29؍اکتوبر1920کو ہماری قوم کے کچھ بڑے سیاسی و سماجی رہنماؤں نے رکھی تھی، ان عظیم قائدین کا ایک خوبصورت خواب تھا جس کی تعبیر تلاش کرنے کے لیے ڈاکٹر ذاکر حسین کو مسلمانوں کی تعلیم وترقی کے بنیادی مقصد کے ساتھ اس تاریخی…
-

زبان اور تہوار کے نام پر نفرت پیدا کرنے کی کوشش
سہیل انجم راقم السطور نے جب یہ خبر پڑھی کہ ملبوسات کے ایک مشہور برانڈ ’فیب انڈیا‘ کو اپنا ایک اشتہار محض اس وجہ سے ہٹا دینا پڑا کہ اس میں اردو کا لفظ استعمال کیا گیا تھا تو بڑی حیرت ہوئی۔ بی جے پی یوتھ ونگ کے سربراہ تیجسوی سوریہ نے اس اشتہار پر…
-

رگھناتھ کستور اور ابن حسام کا کشمیر
افتخار گیلانی اسی سال مارچ میں بھارت کے سابق وزیر خارجہ یشونت سنہا، سابق معروف بیوروکریٹ اور سابق چیئرمین ماینارٹیز کمیشن وجاہت حبیب اللہ ، بھارتی فضائیہ کے ائروائس مارشل کپل کاک، سوشل ورکر سوشوبھا بھاروے اور سینئرصحافی بھارت بھوشن نے ’ فکرمند شہریوں ‘‘ (Concerned Citizens’s Group) کے ایک گروپ کے نام سے جب…
-

عربی و زبان و ادب کی اہمیت و افادیت
آرزو خانم ، نئی دہلی اللہ رب العزت کا فضل ہے کہ اس نے انسانوں کو زندگی جیسی انمول شے تحفہ میں دی ؛ ہر انسان کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی زندگی کو خوشگوار طریقے سے گزارے اور وہ بہتر زندگی اسلامی علوم کے حصول کے بعد ہی فراہم ہوسکے گی؛ اس اعتبار…
-

فاقہ کشی
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) گلوبل ہنگر انڈیکس (عالمی فاقہ کشی اشاریہ) کے مطابق پوری دنیا کے سروے شدہ ایک سو سولہ (116) ممالک میں ہندوستان ایک سو ایک (101) نمبر پر ہے ، جب کہ نیپا ل اور بنگلہ دیش کا نمبر چھہتر (76) اور میانمار کا…
-

اسلامی حکومت کیسی ہوتی ہے؟
غزالی فاروق اٹھارویں صدی کے وسط تک اسلام ایک شاندار درخت کی مانند تھا جس کی شاخیں مضبوط تھیں اور اس کی ڈالیاں ہری بھری اور شاداب تھیں اور یہ درخت اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ تروتازہ اور پھل دار تھا۔ اٹھارویں صدی کے وسط میں یورپ میں رونما ہونے والے صنعتی انقلاب…
-

مسلم آبادی بڑھنے کا سفید جھوٹ
معصوم مرادآبادی ہندوستان میں مسلم آبادی بڑھنے کا جھوٹا پروپیگنڈہ نیا نہیں ہے۔ برادران وطن کو مسلمانوں سے برگشتہ کرنے اور نفرت پھیلانے کے لیے یہ جھوٹ با ربار بولا جاتا ہے ۔ بار بار ٹھوس اعداد وشمار کے ساتھ اس کی تردید بھی ہوتی ہے ، لیکن آرایس ایس کے لوگ اس جھوٹ کو…