Category: رمضان کریم
-

تریپورہ جل رہا ہے سب خاموش ہیں!
ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی تریپورہ کئی روز سے جل رہا ہے، تریپورہ سے آنے والی رپورٹوں کے مطابق تقریبا دس مسجدیں جلائی جاچکی ہیں، دنگائی بغیر کسی ڈر و خوف کےمسلم اقلیتی طبقے کے گھروں اور دوکانوں کو لوٹنے اور جلانے کی خبریں لگاتار آرہی ہیں، پولیس اور انتظامیہ جان و مال کو تحفظ فراہم…
-

بات یہ نہیں کہ سدرشن چینل کے انٹرویو میں حضرت مولانا سید ارشد مدنی مدظلہ جیت گئے
ابوالکلام قاسمی شمسی سدرشن چینل اور حضرت مولانا سید ارشد مدنی مدظلہ کے ڈیبیٹ کا معاملہ اب حقیقت سے زیادہ عقیدت کا ہوگیا ہے ، اور عقیدت کے آگے حقیقت بے اثر ھے ، ہمارے یہاں عقیدت کا ایک عجیب رنگ یہ بھی دیکھنے کو ملتا ہے کہ جس شخصیت سے کسی کو عقیدت ہوتی…
-

اولاد کی تربیت اور حضرت لقمان کی نصیحت
محمد شمس عالم قاسمی یوں تو حضرت انسان پر ہمہ وقت اور ہمہ جہت اللہ جل جلالہ و عم نوالہ کی نوازشات و عطیات کا سلسلہ باالدوام جاری و ساری ہے. جس کا احاطہ ہمارے لیئے مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے جیسا کہ سورہ ابراہیم میں حق تعالٰی کا ارشاد ہے” اگر تم اللہ…
-

کباب کلچر کتاب کلچر کو نگل رہا ہے
سہیل انجم اس کالم کی تحریک دو کالموں سے ملی ہے۔ ایک کالم ہندوستانی ہے اور دوسرا پاکستانی۔ ہندوستانی کالم نگار شاہد لطیف ہیں جو روزنامہ انقلاب ممبئی کے ایڈیٹر ہیں۔ دوسرے کالم نگار حسن نثار ہیں جو پاکستان کے معروف دانشور، صحافی اور قلمکار ہیں۔ دونوں میرے پسندیدہ رائٹر ہیں۔ میں ان کے کالموں…
-

امیر شریعت ثامن کا انتخاب اور ہماری ذمہ داریاں
شمیم اکرم رحمانی امیر شریعت حضرت مولانا محمد ولی رحمانی رحمۃ اللہ علیہ کی وفات کے بعد امت مسلمہ پر ایک مصیبت کا پہاڑ ٹوٹ گیا تھا، ہر طرف اضطراب و بے کلی فضا چھا گئی تھی، دن کے اجالے کی طرح رات کے سناٹے بھی ایسی صدا لگارہے تھے جو قلوب کو متاثر کررہے…
-

جمعیۃ کا میڈیا شعبہ مولانا ارشد مدنی کی بے توقیری نہ کرائے
قاسم سید جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی ملک کی جلیل القدر ،برگزیدہ ،محترم ومقبول ترین شخصیت ورہنما ہیں، اس میں کسی کو کلام نہیں ۔ عالم اسلام میں بھی قدرو احترام اور نمائندہ حیثیت حاصل ہے ۔ وہ ان چند برگزیدہ ہستیوں میں سر فہرست ہیں جو نامساعد حالات اور جبرو خوف…
-

حضرت محمد رہتی دنیا تک، سیاست دانوں کےلیے بے مثال نمونہ ہیں
کلیم الحفیظ سیاسی طاقت کے حصول کے لیے کی جانے والی جد وجہد بھارت میں مسلمانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہی نہیں، سنت ہے اسلام دین حق بھی ہے اور مکمل دین بھی ہے،مکمل اس معنیٰ میں بھی کہ اس میں زندگی کے تمام پہلوﺅں کے لیے ہدایات موجود ہیں اور اس معنیٰ میں…
-

تمام انسانوں کے لیے رول ماڈل اور مشعل راہ صرف اور محمد عربیؐ کی ذات
توقیر احمد قاسمی کاندھلوی زندگی گزارنے کا جامع ضابطہ حیات اگر کوئی ہے تو وہ محمد رسول اللہ کی حیات مبارکہ ہی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے کائنات میں نہ کوئی آپ جیسا کامل انسان بنایا ہے نہ بنائے گا کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نبوت و رسالت کی تکمیل ہی نہیں ہوئی…
-

موجودہ حالات اور رسول اللہ ﷺ کا درسِ مساوات
محمد فیاض عالم قاسمی لغت میں مساوات کا معنی یکساں اور برابری کے ہیں،بالخصوص حقوق، مراتب اور مواقع میں یکساں ہونا۔ مساوات(عدل وانصاف) یا منصفانہ تقسیم کا اصول، اسلام کا ایک اہم عنصر ہے، جس کی بنیاد انسانیت پر قائم ہے۔آج ہم انسان مختلف مذاہب، فرقوں، ذاتوں اور حیثیتوں میں بٹے ہوئے ہیں،اوراس بناء پر…
-

سیاست کا بھٹکاؤ اور بھٹکاؤ کی سیاست
مولانا عبد الحمید نعمانی 2002ءکے بعد سے نمایاں ہو کر ملک و معاشرہ کا جو منظر نامہ سامنے آیا ہے ، اس کے کئی سارے اسباب ہیں ، کسی بڑے نصب العین اور ثمر آور مقاصد کو مدنظر رکھے بغیر جس طرح کے حالات پیدا ہو سکتے ہیں ، وہ اس سے زیادہ مختلف نہیں…