Category: رمضان کریم
-

ترک ممالک کی تنظیم کا قیام، ایک نئے ورلڈ آرڈر کی نوید
افتخار گیلانی ترکی کے شہر استنبول میں پچھلے ہفتے ترک زبان بولنے والے ممالک کی تنظیم ترک کونسل کے سربراہان کے اجلاس کے دوران اس تنظیم کو عرب لیگ کی طرز پر باضابط ایک سیاسی فورم کی شکل دی گئی۔ اجلاس کے اختتام پر بتایا گیا کہ ترک کونسل کا نام تبدیل کرکے ترک ریاستوں…
-

خود کو بَرَتنے کا ہنر
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) شخصیت کی تشکیل اور ارتقاء (پرسنالٹی ڈولپمنٹ) کے کام نے ان دنوں ایک فن کی شکل اختیار کر لی ہے ، باضابطہ اس کے لیے کیمپ لگائے جاتے ہیں ، محاضرات ہوتے ہیں، اور بڑی بڑی رقمیں اس پر خرچ کی جاتی ہیں،…
-

داد دیجئے کہ ہم رہ رہے ہیں وہاں ہیں محافظ جہاں قاتلوں کی طرح
ملک کا ہرگوشہ مسلمانوں کے لیے تنگ ہو گیا ہے، پولس کسٹڈی میں الطاف کی موت خود کشی نہیں، قتل ہے کلیم الحفیظ، دہلی کاس گنج ریاست اتر پردیش میں پولس کسٹڈی میں ۲۲ سالہ الطاف کی موت ہوگئی ۔ پولس کا بیان ہے کہ اس نے واش روم کی ٹونٹی سے لٹک کر خود…
-

دوران حراست اموات، سماجی و قانونی مسئلہ
ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی اترپردیش کے ضلع کاس گنج میں 22 سالہ نوجوان الطاف کی دوران حراست ہونے والی موت اور موت کے بعد پولیس کی پریس کانفرنس نیز الطاف کے والد کا بیان اور پھر کاس گنج پولیس کو دیئے جانے والے متضاد بیان نے ہمارے پورے نظام اور حقائق پر سے پردہ اٹھانے…
-

یہ کہاں آگئے وہ ، کبیرا کھڑا بازار میں
مولانا عبد الحمید نعمانی چاہے فرد ہو یا جماعت ،پارٹی، وہ وقت کے آئینے کے سامنے ہوتی ہے ، گرچہ آئینہ الٹا دکھاتا ہے ، تاہم چہرہ اور وجود کونہیں چھپایا جا سکتا ہے ، پرکھ اور پہچان ہوتی رہتی ہے ، جب مسلم سماج میں دین و مذہب کے نام پر ثواب و صواب…
-

بالفور اعلامیہ ایک برطانوی جرم اور اس کی بین الاقوامی ذمہ داری
محمد انعام الحق قاسمی رياض، سعودي عرب سال بہ سال، ہم منحوس بالفور اعلامیہ کی یاد مناتے ہیں، اور ہم اس کے قانونی جہتوں، اس کے ناجائز نقطۂ آغاز اور اس کے تباہ کن نتائج پر مطلع ہوتے ہیں۔ ہم اُس كي تاریخی دور پر روشنی ڈالتے ہیں جو اس وقت کے سیاسی حالات کے…
-

مدتوں بعد پھر مل بیٹھے
محمد شاهد، مقیم ریاض ہماری آخری میٹنگ سال 2020 میں مارچ کے مہینہ میں ہنگامی نشست کے عنوان پر ہوئی تھی۔ اس وقت دہلی اور اطراف ملک میں CAA اور NRC جیسے ظالمانہ قانون کے خلاف زبردست احتجاج چل رہا تھا، اور شاہین باغ کا پروٹسٹ جذباتی اور روحانی طور پر اس کی لیڈ کر…
-

پروفیسر اخترالواسع: ایک تأثر
معصوم مرادآبادی کسی ایسی شخصیت پرقلم اٹھانا خاصا مشکل کام ہے، جو زندگی کے مختلف میدانوں میں مختلف شناختوں کے ساتھ پہچانی جاتی ہو۔ پروفیسر اختر الواسع ایک ایسی ہمہ جہت شخصیت ہیں کہ جس محفل میں ہوتے ہیں، اس کی روح بن جاتے ہیں۔ عام طور پر یہ اصطلاح مشاعروں میں استعمال ہوتی ہے…
-

مہنگائی کی اصل وجہ اور اس کا حل
غزالی فاروق مہنگائی کی طوفانی لہر جو پچھلے چند سالوں سے شدت کے ساتھ پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لئے ہوئے ہے، اب برداشت کی تمام حدود پار کر رہی ہے۔ تیل، چینی، آٹا، دالیں، سبزیاں، انڈے، گوشت، بجلی و گیس کے بل ، سکول فیس آبادی کے بڑے طبقے کی برداشت سے باہر ہو چکے ہیں۔ جب ہم…
-

عالمی یوم اردو ، فروغ اردو کی تجاویز اور اردو والے
یہ صرف سید احمد خان صاحب کو اکیلے نہیں بلکہ ان سبھی کو سوچنا ہوگا جو مردم شماری کے فارم میں مادری زبان کے کالم میں اردو درج کرتے ہیں اشرف علی بستوی ہندوستان میں عالمی یوم اردو کی تحریک کے روح رواں ڈاکٹر سید احمد خان صاحب قابل صد مبارکباد ۔ آپ کا جنون…