Category: رمضان کریم

  • ہندو قوم پرستی کے عروج  کے سایہ میں انڈین مسلمانوں کا مستقبل کیا ہے؟

    ہندو قوم پرستی کے عروج  کے سایہ میں انڈین مسلمانوں کا مستقبل کیا ہے؟

    محمد انعام الحق قاسمی لجنہ علمیہ ، ریاض ، مملکت سعودی عرب اگرمودی حکومت انڈیا کو بین الاقوامی پلیٹ فارموں اور آرگنائزیشنس میں نمایاں مقام لینا چاہتی ہے، تو اسے ہر قسم کی عصبیت اور انتہاء پسند ہندو قوم پرستی کی خفیہ اور واضح خواہشات دونوں کو فوری طور پر ترک کرنا ہوگا۔ اگر ایسا…

  • یوں ہی دشمن نہیں در آیا مرے آنگن میں

    یوں ہی دشمن نہیں در آیا مرے آنگن میں

    یاور رحمن اس وقت ہندوستانی مسلمانوں کی بہت بڑی اکثریت بے نام سے ایک خوف کی نفسیات میں مبتلا ہے۔ اس ملک میں اپنے ملی تشخص اور سیاسی و سماجی مستقبل کو لیکر ایک بے چینی اور وحشت اس پر طاری ہے۔ اس کی بنیادی وجہ ہے برسر اقتدار جماعت کا وہ مخاصمانہ اور جارحانہ…

  • عظیم شخصیات کی، توہین وتکریم میں انتخاب کا معاملہ

    عظیم شخصیات کی، توہین وتکریم میں انتخاب کا معاملہ

    مولانا عبد الحمید نعمانی کوئی بھی سماج ہو، اس میں کچھ علائم و اشخاص کی تکریم و تعظیم کا لازماً لحاظ رکھا جاتا ہے، اس کے بغیر سماج کو پاکیزگی وخیر کی طرف نہیں لے جایا جاسکتا ہے اور نہ اس کے لیے راہ ہموار ہوسکتی ہے، اس کے پیش نظر آدرش کو سامنے رکھنے…

  • دستور ہند ، ایک جائزہ

    دستور ہند ، ایک جائزہ

    ایڈووکیٹ ابوبکرسباق سبحانی ہمارا ملک ہندوستان ایک طویل جدوجہد کے بعد 1947 میں انگریز تسلط سے آزاد ہوا، آزادی کے بعد ہمارے قائدین کے سامنے سب سے بڑا چیلنج ایک ایسے جامع دستور کی تدوین تھا جو ہمارے ملک کے تمام شہریوں کو تحفظ و ترقی کو یقینی بنا سکے، چنانچہ ایک ایسے جامع دستور…

  • ہندوستان کی سیاست میں مسلمانوں کا کردار کیا ہونا چاہئے!

    ہندوستان کی سیاست میں مسلمانوں کا کردار کیا ہونا چاہئے!

    ہم ایسے نازک موڑ پر کھڑے ہیں جہاں بہت دانش مندی اور نزاکت کے ساتھ ایسے فیصلے لینے ہیں جس سے ہم بحیثیت قوم ایوان بالا کے مکینوں کو اپنی بیداری اور اہمیت کا احساس دلا سکیں سیف الاسلام مدنی ایک لمبے عرصے سے ہندوستان کے مسلمان سیاسی اعتبار سے اپنے آپکو تنہا محسوس کررہے…

  • کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ

    کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ

    وزیر اعظم مودی شرمسار ہوئے مگر گودی میڈیا کو شرم کب آئے گی؟ کلیم الحفیظ، نئی دہلی جمہوری نظام میں طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہوتے ہیں۔ یہ جملہ سنتے سنتے ہم نے جوانی کی دہلیز پار کرکے بڑھاپے میں قدم رکھ لیا تھا ، مگر کبھی اس کو عملی جامہ پہنتے ہوئے نہیں دیکھا…

  • شاہین باغ تحریک سے کسان آندولن تک

    شاہین باغ تحریک سے کسان آندولن تک

    شمس تبریز قاسمی گذشتہ ڈھائی سالوں کے دوران ملک اور دنیا نے ہندوستان میں دو عظیم احتجاج او رتحریک کا مشاہدہ کیاہے ۔ ایک سی اے اے تحریک اور دوسرا کسان آندولن ۔دونوں تحریک نے تاریخ رقم کی ہے ، ایک نئی مثال قائم کی ہے اور آزاد بھارت میں ایک نیاریکاڈ بنایاہے ۔ شاہین…

  • زراعتی قوانین، احتجاج کی جیت یا الیکشن کا خوف

    زراعتی قوانین، احتجاج کی جیت یا الیکشن کا خوف

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی ایک سال قبل مرکزی حکومت کے ذریعے بنائے گئے تین زراعتی قوانین کو لےکر جو سیاسی و سماجی کشمکش ایک سال پہلے شروع ہوئی تھی وہ ابھی ختم نہیں ہوئی تھی اور نا ہی ان تین زراعتی قوانین کے خلاف الگ الگ جگہوں پر ہونے والے کسانوں مزدوروں کے احتجاج ختم…

  • مسلم پرسنل لاء بورڈ میں بڑے پیمانے پر اوور ہالنگ کی ضرورت

    مسلم پرسنل لاء بورڈ میں بڑے پیمانے پر اوور ہالنگ کی ضرورت

    تحریر: قاسم سید مسلم پرسنل لاء بورڈ ہندوستانی مسلمانوں کا سب سے مؤثر، بھروسہ مند ملت کے تمام مسالک مشارب کےمشترکہ پلیٹ فارم کی حیثیت سے اپنی الگ شناخت اور ساکھ رکھتا ہے ۔ یہ الگ بات ہے کہ حالات کے دباؤ اور طابع آزماؤں کی خواہشات کی تکمیل کی کوششوں اور ضرورت کے وقت…

  • یہ آنسو کب تک؟

    یہ آنسو کب تک؟

    محمد شاہد قاسمی رکن لجنہ علمیہ، ریاض یہ خوبصورت معصوم چہرہ ایک کشمیری بہن کا ہے جس کا باپ الطاف احمد ایک پولیس انکاؤنٹر میں ہمیشہ کی نیند سلادیا گیا۔ اس کا ایک چھوٹا بھائی ہے جو ابھی نا سمجھ ہے۔ اس بلکتی سسکتی آواز کو سن کر دل دکھی ہوجاتا ہے اور آنکھوں سے…