Category: روہنگیا بحران
-
میانمار میں مسلم نسل کشی کیلئے پاکستان ذمہ دار ،ایک عالمی ادارے کے اس الزام پر پاکستان چراغ پا
اسلام آباد(ملت ٹائمز) عالمی ادارے انٹرنیشنل کرائسس گروپ نے میانمار میں ہورہی مسلم نسل کشی کیلئے پاکستان کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہاہے وہاں جو کچھ بھی ہورہاہے اس کا تعلق کسی حدتک پاکستان سے ہے ۔ روزنامہ پاکستان نے رائٹر کے حوالے سے لکھاہے کہ انٹرنیشنل کرائسس گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ جن…
-
روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام سے دلبرداشتہ میانمار کی قومی فٹ سال ٹیم کے ایرانی ہیڈکوچ نے استعفی دے دیا
کوالالمپور(ملت ٹائمز) میانمار کی قومی فٹ سال ٹیم کے ایرانی ہیڈکوچ رضا ک±ردی نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور ان کے خلاف مظالم کے احتجاج پر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے ۔میانمار فٹ سال فیڈریشن نے ایرانی ہیڈکوچ کے استعفے کو منظور کرلیا ہے۔ ایران کی نیوز ایجنسی ارنا کی خبر کے…
-
میانمارحکومت مسلم نسل کشی کررہی ہے اور عالمی برادری بے حسی کے ساتھ صرف تماشا دیکھ رہی ہے، ترکی آپ کے ساتھ ہے :آمنہ اردگان
ڈھاکہ(ملت ٹائمز) ترک خاتون اول آمنہ اردگان نے کہا ہے کہ یہ بات انتہائی ناقابل یقین، حیرت انگیز اور افسوسناک ہے کہ میڈیا اور سوشل میڈیا کے اس دور میں بھی میانمار کی حکومت ایک شرمناک انسانی المیے کو پروان چڑھا رہی ہے اور عالمی برادری بے حسی کے ساتھ صرف تماشا دیکھ رہی ہے۔…
-
روہنگیا مسلم نسل کشی کے خلاف میانمار سفارت خانہ کے قریب ایس ڈی آئی پی کا احتجاجی مظاہرہ، پارٹی لیڈران اور کارکنان گرفتارو رہا
میانمارمیں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر بین الاقوامی برادری کا خاموشی اختیار کرنا شرمناک اور قابل مذمت ۔ ایس ڈی پی آئی نئی دہلی (محمد قیصر صدیقیملت ٹائمز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی نائب صدر اڈوکیٹ شرف الدین کی قیادت میں پارٹی کے عہدیداران اور سینکڑوں کارکنان نے روہنگیا مسلمانوں کے…
-
جمعیة علماءسہارنپور کا صدر جمہوریہ کو میمورنڈم ارسال کرکے روہنگیامسلمانوں کو پناہ دینے کا مطالبہ
میانمار میں انسانی خوں ریزی کے خلاف سخت قدم اٹھائے حکومت ہند سہارنپور(ملت ٹائمز) جمعیة علماءہند سہارنپور نے صدر جمہوریہ ہند کومیمورنڈم ارسا ل کرکے مطالبہ کیاہے کہ روہنگیا مہاجرین مظلوم مسلمانوں کو ملک میں آئین اور عالمی قوانین کے مطابق پناہ دی جائے اور اقوام متحدہ میں بدھشٹوں کے ظلم وجبر کے خلاف آواز…
-
آراکان میں مظالم اور مسلم نسل کشی کی المناک داستان ،سنیے وہاں سے جان بچاکر ہندوستان آئے سلیم کی زبانی
آراکان میں مظالم اور مسلم نسل کشی کی المناک داستان ،سنیے وہاں سے جان بچاکر ہندوستان آئے سلیم کی زبانی
-
شاہی امام نے جمعہ کے خطبہ میں مسلم حکمرانوں کی غیر ت کو للکارا ،اگر آج تم روہنگیاکی مدد کو نہیں آﺅ گے تو یادر کھو کل تمہارا انجام اس سے بھی بدتر ہوگا
طیب اردگان کا شکریہ اداکرتے ہوئے مسلم ممالک کے سربراہوں کو ان کے نقش قدم پر چلنے کی تلقین کی نئی دہلی(عامر ظفر ملت ٹائمز) شانجہانی جامع مسجد دہلی کے شاہی امام مولانا سید احمد بخاری نے آپ نماز جمعہ کے خطاب میں روہنگیا بحران اور میانمار میں ہورہی مسل نسل کشی پر تقریبا آدھے…
-
میانمار میں مسلم نسل کشی پر عظیم ترین فوجی طاقت کے علمبردار پاکستان کی پارلیمان میں مذمتی قرار داد منظور
اسلام آباد(ملت ٹائمز) لاالہ الااللہ اور مسلمانوں کے عظمت رفتہ کی بحالی کیلئے وجود میں آنے والے ملک پاکستان کی پارلیمان میں ایک قرار داد منظور کی گئی ہے جس میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف قتل و غارت گری روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔اس قرارداد پر حزب اختلاف کے رہنما خورشید شاہ، نوید قمر،…
-
روہنگیا مظلوم مسلمانوں کی فریاد
جو ہوئے مجھ پر ستم، تم سے نہ دیکھا جائے گا اے مرے اہلِ کرم ، تم سے نہ دیکھا جائے گا شام غم رنج و الم تم سے نہ دیکھا جائے گا کس طرح جھیلے ہیں ہم، تم سے نہ دیکھا جائے گا ایک اپنی چیخ تھی اور ایک تھا وہ قہقہ دونوں ہوجاتے…
-
طیب اردگان کی اہلیہ کو دیکھ کر روہنگیا خواتین بے تحاشا روپڑیں،امینہ اردگان بھی خود پر قابو نہیں پاسکیں ،سوشل میڈیا پر تصاویر ہوئی وائرل
ڈھاکہ(ملت ٹائمز) برما نے روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و بربریت کے پہاڑ توڑ دیئے ہیں جس کے باعث لاکھوں مسلمان بنگلہ دیش اور دیگر ممالک کی طرف ہجرت کرنے پر مجبور ہیں تاہم بنگلہ دیش کی جانب سے بھی ان کے ساتھ خاطر خواہ سلوک نہیں کیا جارہاہے ،بنگلہ دیشی حکومت کا کہناتھا کہ ہمارے…