Category: روہنگیا بحران
-
روہنگیا
روہنگیا! تم اس طرح مارے گئے کاٹے گئے میں چپ رہا روہنگیا! بولو نہ کچھ روہنگیا تم کو بھی کیوں چپ لگ گئی کیوں اس طرح روٹھے ہو تم بولو مرے روہنگیا! میں کیا کروں روہنگیا! مجھ سے مرے ابا بھی اب ناراض ہیں ان کی لحد سے ہر گھڑی آواز آتی ہےمجھے بیٹے! تمہیں…
-
روہنگیا مسلمانوں پرجاری تشدد کے خلاف ہندوستان اقوام متحدہ میں آواز بلند کرے، دیوبند میں احتجاج
(ملت ٹائمزسمیر چودھری) آج شہر کے سیکڑوں نوجوانوںنے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر کئے جارہے ظلم و تشدد اور انسانیت سوز قتل و غارت گری پر میانمار حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ایک میمورنڈم صدر جمہویہ ہند کو ارسال کیا ،جس میں میانمار میں جاری انسانی قتل و غارت گری کو روکنے کے لئے…
-
درد دل درد آشنا جانے ۔۔۔!
محمد عباس دھالیوال اس سے پہلے کہ ہم میانمار کے ر وہنگیا مسلمانوں پرہو رہے ظلم و تشدد کے حالات کو زیر بحث لائیں ۔آئیے ہم مختصرا ً میانمار برما کی تاریخ اور روہنگیا مسلمانوںکے بارے میںمعلومات حاصل کریں۔ برما کے علاقہ اراکان اور بنگلہ دیش کے علاقہ چاٹگا م میں رہنے والے مسلمانوں کو…
-
قزاقستان میں اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس شروع، روہنگیا بحران پر بھی ہوگا تبادلہ خیال
آستانہ(ملت ٹائمز) اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس قزاقستان کی راجدھانی آستانہ میں شروع ہوگیا ہے ۔اس اجلاس میں بین الاقوامی تنظیموں کے 80 وفود اور پاکستان، ترکی ،مراکش ،ایران سمیت متعدد ممالک کے صدور اور سربرابان مملکت شرکت کررہے ہیں۔- تفصيلات كے مطابق سائنس اور ٹيكنالوجي كے شعبوں كے درميان نئے تعلقات، اس حوالے سے…
-
میانمار کی بربریت کے خلاف بارسلونا میں مہاجرین کا شدیداحتجاج ، اقوام متحدہ سے قتل عام کو رکوانے کا مطالبہ
بارسلونا(ملت ٹائمز) برما کے نہتے اور معصوم مسلمانوں پر ظلم و بربریت،سفاکیت اور قتل عام کے خلاف بارسلونا کے مشہور اسکوائیر پلاسہ کتالونیا میں پاکستانی، بنگالی ، مراکشی کمیونٹی کے علاوہ مقامی انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائیدوں سمیت سینکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا،جس میں خواتین اور بچوں نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی،…
-
ترکی ہیکرز کا زبردست انتقام ،میانمار کی متعدد سرکاری سائٹیں ہیک ،حکومت پریشان
ینگون(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترکی کے ہیکرز نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے میانمار کی متعدد ویب سائٹس ہیک کرلی ہے ۔ میانمار حکومت کے مطابق ترکی کے ہیکرز نے روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم کے خلاف بطور احتجاج متعدد سرکاری و غیرسرکاری ویب سائٹس ہیک کرلی ہے۔ میانمار کے ڈائریکٹر آئی…
-
سوچی اور روہنگیائی مسلمان
محمد عمران حالانکہ آنگ سان سوچی پوری دنیا میں ایک مشہور و معروف شخصیت رہی ہیں۔ ان کو نوبل انعام سے بھی نوازا جا چکا ہے۔تاریخ بتاتی ہے کہ فوجی بالادستی والی غیر جمہوری حکومت کے بر خلاف عوامی اور جمہوری حکومت کے قیام کو اہم سمجھنے والی اور اس کے لئے فوجی حکومت سے…
-
مالیگاؤں میں بدھسٹ دہشت گردی کے خلاف تاریخی احتجاج، آنگ سان سوچی کا پتلا نذر آتش
روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی بند کی جائے، بھارتی حکومت میانمار پر دباؤ بنائے اور بھارت میں آباد روہنگیا مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرےورنہ انہیں مالیگاؤں بھیج دے ہم خرچ اٹھانے کو تیار ہیں:آصف شیخ مالیگاؤں (زاہد شیخ/ملت ٹائمز) تاریخی شہر مالیگاؤں میں آج جمعہ کو بعد نماز جمعہ مسلمان شہر نے شہیدوں کی یادگار…
-
میانمار میں روہنگیا پر حملہ جاری ،مزید8 بستیاں نذر آتش، ایک ہزار سے زائد مسلمانوں کا قتل : اقوام متحدہ
ینگون(ملت ٹائمزایجنسیاں) شمال مغربی میانمار میں دہشت گردی کے تازہ واقعات میں مسلمانوں کے مزید8دیہات جلادیئے گئے ہیں۔عینی شاہدین نے کے حوالے سے رائٹر نے لکھاہے ریاست آراکان کے علاقے راتھڈونگ میں آگ کے بلند ہوتے شعلے دورسے ہی دیکھے گئے۔ایک مقامی شہری نے بتایا کہ یہ آگ جمعہ کو مقامی وقت کے مطابق شام…
-
برمامیں جاری ریاستی دہشت گردی کے خلاف پاکستان کا احتجاج،دفتر خارجہ میں میانمار سفیر طلب
اسلام آباد(ملت ٹائمز) بر ما میں جاری روہنگیا مسلمانوں پر پرتشدد کارروائیوں کے خلاف میانمار کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق میانمار کے سفیر یوون منٹ کو دفتر خارجہ طلب کر کے سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے شدید احتجاج کیا۔ان کا کہنا تھا کہ…