Category: روہنگیا بحران
-
میانمار حکومت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ،روہنگیا پر از خود بستیوں کو آگ لگانے والی تصاویر جعلی نکلیں
ینگون(ملت ٹائمزایجنسیاں) میانمار حکومت دنیا کے سامنے یہ دعوی کرتی رہی ہے کہ روہنگیا مسلمان از خود اپنے گھروں کو نذر آتش کررہے ہیں لیکن بین الاقوامی میڈیا کے جائزہ لینے کے بعد میانمار حکومت کا یہ دعوی مکمل طور پر جھوٹ کا پلندہ ثابت ہواہے اور جن تصویرں کے ذریعہ یہ ثابت کرنے کی…
-
روس میں میانمارکی دہشت گردی کےخلاف احتجاج کرنے والے شہریوں پر حکومت کا کریک ڈاون، مظاہرین گرفتار
ماسکو (ملت ٹائمز) میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے حوالے سے یہ سوال تواتر کے ساتھ اٹھایا جا رہا ہے کہ عالمی برادری اس ظلم پر خاموش کیوں ہے، لیکن اصل تشویش کی بات یہ ہے کہ عالمی برادری صرف خاموش نہیں بلکہ مظلوم مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھانے والوں کو…
-
انسانیت کی تذلیل ناقابل برداشت، روہنگیامسلمانوں کے لیے ایک آزاد ریاست ہونی چاہیے:مولانا فضل الرحمان پاکستان
اسلام آباد (ملت ٹائمز) پاکستان کے معروف عالم دین اور سیاسی قائد جمعیة علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جس طرح میانمار میں انسانیت کی تذلیل ہو رہی ہے ناقابل بیان ہے، ہما را مطالبہ ہے کہ روہنگیامسلمانوں کے لیے آزاد ریاست ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف…
-
روہنگیا معاملے پر سپریم کورٹ میں اب 18ستمبر کوہوگی سماعت
نئی دہلی(ملت ٹائمزایجنسیاں) روہنگیامسلمانوں کومیانمار واپس بھیجنے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے پیر 18ستمبر تک سماعت جاری رکھی ہے۔سپریم کورٹ نے سینٹر سے پوچھا تھا کہ بھارت میں روہنگیا کے قیام کی درخواست میں جواب دیا جائے گا۔دریں اثنا دومزیددرخواستیں درج کی گئیں۔ان کی روسے قومی سلامتی کے لیے انہیں خطرہ بتایاگیااور انہیں واپس…
-
روہنگیا پناہ گزیں: حکومتِ ہند کا موقف کیا ہے؟
نایاب حسن برماکے روہنگیا مسلمانوں کا بحران عالمی بحران بنتا جارہا ہے، اگست کے اواخر میں برمی فوج کے نئے سلسلۂ مظالم کے بعد کم و بیش ڈیڑھ لاکھ روہنگیا بنگلہ دیش کی طرف ہجرت کرچکے ہیں، رپورٹس کے مطابق فوجی کریک ڈاؤن میں دوسے تین ہزار روہنگیا مارے گئے، جبکہ سیکڑوں لوگ جان بچاکر…
-
بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ کی مغربی ممالک کے عرب سفراءسے ملاقات،میانمار مسلم نسل کشی پر توجہ دینے کا مطالبہ
ڈھاکہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے ایچ محمد علی نے بین الاقوامی برادری کی آواز میں آواز ملاتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار کے شورش زدہ صوبے راکھین میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے ڈھاکا میں صحافیوں کو بتایا کہ ہمسایہ ملک میانمار…
-
روہنگیا مسلمان اور بیداری مسلم
مولانا تنویر احمد اعوان گزشتہ سات دہائیوں سے انگریز سامراج کی ناانصافی اور بڈھشت دہشت گردی کا شکار روہنگیا مسلمان اپنی تاریخ کے کرب ناک دور سے گزر رہے ہیں ، ہجرتیں ، شہادتیں ، عصمت دریاں ،قید وبند کی صعوبتیں اور ریاستی ظلم وجبر کا شکار ،غربت کی لکیر سے نیچے کسمپرسی کی زندگی…
-
روہنگیا مسلمانوں پر امن و شانتی کا درس دینے والوں کا قہر
معاذ مدثر قاسمی مرکزالمعارف ممبئی۔ روہنگیاں مسلمانوں کا تصور کر تے ہی ظلم و ستم، جبروتشدد کی چکی میں پستی ہو ئی تا ریخ کی انتہا ئی مظلوم و مفلوک الحال قوم کا نقشہ پورے ذہن و دماغ پر چھا جاتا ہے۔ان پر غیر انسانی ظلم و جبر کی لا متناہی داستان کا خیال آتے…
-
روہنگیا مسلمان ملک کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں :بی جے پی
دیوبند(ملت ٹائمزسمیر چودھری) مسلمانوں کے خلاف سیاست کے کسی بھی موقع کو بی جے پی ہاتھ سے جانے نہیںدیتی ہے ،روہنگیا مسلمانوںکو لیکر عالمی قوانین اور ملکی روایت کو بالائے طاق رکھتے ہوئے وزیر اعظم اور کئی وزراءکی طرف سے ان پناہ گزینوں کو ملک بدر کئے جانے کی بات سامنے کے بعد مقامی…
-
میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کی مخالفت میں ایس ڈی پی آئی کا ملک گیر احتجاج مسلسل جاری
نئی دہلی(ملت ٹائمز) میانمار میںروہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی سخت مخالفت کرتے ہوئے سوشیل ڈیموکریٹک پار ٹی آف انڈیا کی جانب سے نئی دہلی میں میانمار سفارتخانے کے قریب ہوئے احتجاجی مظاہرے کے بعد ملک کے دیگر ریاستوںمیں بھی احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں۔ ریاست اتر پردیش میں میرٹھ شہر میں ریاستی صدر محمد کامل…