Category: روہنگیا بحران
-
آج غالب اکیڈمی میں روہنگیا مہاجرین کیلئے قومی کنونشن کا انعقاد،سینئر سیاسی رہنما اور دانشواران کریں گے شرکت
نئی دہلی(ملت ٹائمزپریس ریلیز) میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی ظالمانہ نسل کشی اور بڑے پیمانے پر نقل مکانی پر مجبور کئے جانے کے واقعات کے بعد اب ملک میں موجود 40 ہزار سے زائد روہنگیا مہاجرین کو ملک بدر کرنے کے اعلانا ت مرکزی حکومت کی جانب سے مستقل کئے جارہے ہیں ۔ حالانکہ اس…
-
عالمی دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ ہمارا کوئی رابطہ نہیں ہے، روہنگیا جنگجو
ینگون (ملت ٹائمز) روہنگیا جنگجووں نے عالمی دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلق کی تردید کی ہے۔ چینل ”نیوز ایشیا“ نے خبر ایجنسی” اے ایف پی “کے زریعے رپورٹ کیا ہے کہ یہ بیان شدت پسند تنظیم القاعدہ کے اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں القاعدہ نے روہنگیا…
-
اگر ہم اپنے 16کروڑ شہریوں کو کھلاپلا سکتے ہیں تو 7لاکھ روہنگیا مسلمانوں کو بھی کھانا دے سکتے ہیں:شیخ حسینہ واجد
ڈھاکہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) میانمار کی فوج اور بدھ دہشت گردوں کے ظلم و تشدد سے فرار ہو کر بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد 7لاکھ ہو چکی ہے اور اب بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد بھی میانمار حکومت کی سرپرستی میں باقاعدہ نسل کشی کے شکار روہنگیا مسلمانوں کے حق میں…
-
روہنگیا مسلمان ملک کے لیے خطرہ ،سپریم کورٹ مداخلت نہ کرے:مرکزی حکومت
نئی دہلی(ملت ٹائمزآئی این ایس انڈیا) روہنگیامسلمانوں کو میانمار واپس بھیجنے کے سلسلے میں مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب داخل کیا ہے۔عدالت میں حکومت نے کہا کہ روہنگیا بھارت میں نہیں رہ سکتا۔روہنگیا ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔حکومت کو یہ انٹیلی جنس رپورٹ ملی ہے کہ بعض روہنگیا نے دہشت گردی…
-
روہنگیا بحران اور مسلم حکمران
پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی میانمار میں روہنگیامسلمانوں کی نسل کشی کا تعلق صرف روہنگیا سے نہیں بلکہ پوری قوم سے ہے ،بدھ ازم کے پیروکاروں نے میانمار کے مسلمانوں کا قتل عام کرکے اور انہیں اپنے یہاں سے نکال کرکے پوری دنیا کے مسلمانوں کو چیلنج کیا ہے ،انہیں جنگ کی دعوت دی ہے…
-
روہنگیا مسلمانوں کا درد
مولانا ندیم الواجدی روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تازہ مظالم کا سلسلہ ابھی بند نہیں ہوا، جس تسلسل کے ساتھ آگ زنی ، قتل وغارت گری اورانسانی جانوں کے اتلاف کی خبریں گردش کررہی ہیں ان سے ایسا لگتا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کا درد اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہے جتنا ہم محسوس کررہے…
-
میانمار کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف پورا ہندوستان سراپا احتجاج،علماء ،دانشوران اور طلبہ کا سفارت خانہ کے سامنے مظاہر ہ، روہنگیا پر مظالم بند کرنے کا مطالبہ
نئی دہلی(ملت ٹائمز) میانمار میں ہورہی سرکاری دہشت گردی اور آاکان میں روہنگیا مسلمانوں پر ہو رہے مظالم کے خلاف آج دہلی کے تین مورتی مارگ سے کم و بیش 1500 لوگوں کا ہجوم میانمار سفارتخانہ پہنچا۔ کئی ملی و سماجی تنظیموں کی ایما پر حکومت میانمار کے خلاف صدا بلند کرنے کے لیے پوری…
-
میانمار کی دہشت گردی کو چین کا سپورٹ ،روہنگیا بحران پر اقوام متحدہ کی مخالفت کا اعلان
بیجنگ (ملت ٹائمزایجنسیاں) اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے بدھ کو میانمار کے بحران پر غور کے لیے ہنگامی اجلاس بلایا ہے،عالمی برادری کی جانب سے میانمار حکومت کیخلاف دباﺅ بڑھ رہا ہے تاہم چین نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کے آپریشن پر میانمار کی حمایت کا اعلان کردیا ہے ، بیجنگ نے…
-
روہنگیا کے آئینہ میں ہندوستانی مسلمانوں کا عکس
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز برما کے روہنگیائی مسلمانوں پر جبر و ستم جاری ہے۔ ساری دنیا کی انسانیت نواز آواز بلند کررہے ہیں۔ جلاوطن بدھسٹ روحانی پیشوا دلائی لاما نے بھی مظلوم مسلمانوں کے ساتھ یگانگت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر آج گوتم بدھ ہوتے تو روہنگیا کے مسلمانوں کا ساتھ دیتے۔…
-
سوچی جی، کچھ تو سوچو !!
تحریر: نکولس کرسٹوف اردو ترجمہ: نایاب حسن گزشتہ تین ہفتوں سے میانمار کی بدھسٹ اکثریت کے ہاتھوں وہاں کی روہنگیا مسلم اقلیت کا قتلِ عام جاری ہے،جبکہ دولاکھ سترہزار کے لگ بھگ روہنگیا پڑوسی ملک بنگلہ دیش ہجرت کرنے پر مجبور ہوئے ہیں اوران میں سے بھی بہت سے مہاجرین بنگلہ دیش-میانمار بورڈرپر برمی فوج…