Category: روہنگیا بحران
-
عالمی سربراہوں کی بیگمات کو امینہ اردگان نے لکھا دردبھرا خط ،روہنگیا مسلمانوں کی المناک حالت زار اور نسل کشی کی جانب مبذول کرائی توجہ
انقرہ(ملت ٹائمز) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کی اہلیہ اور خاتون اول محترمہ امینہ اردگان نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی المناک حالت زار پر توجہ مبذول کرانے کے لیے عالمی سربراہان کی بیگمات کو ایک ایک خط بھیجا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق امینہ اردگان نے اس خط میں بنگلہ دیش کے دورے…
-
میانمار میں جاری نسل کشی سے پوری انسانیت شرمسار،جمعیة علماءتحصیل رامپور منیہاران کا صدر جمہوریہ ہند کو میمورنڈم ارسال کرکے مداخلت کا مطالبہ
دیوبند،16 ستمبر(سمیر چودھری) میانمار میں جاری انسانی نسل کشی کے خلاف جمعیة علماءہند تحصیل رامپور منہیاران کی جانب سے ایک احتجاجی جلسہ کاانعقاد قصبہ میں واقع مدرسہ جامعہ محمدیہ میں کیاگیا ۔ بعد ازیںایس ڈی ایم کے توسط سے صدر جمہوریہ ہند کو میمورنڈم ارسال کرکے میانمار حکومت کی شہ پر فوج اور بدھشٹوں کے…
-
بنگلہ دیش نے روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے کیمپ بنانے کا اعلان کیا
ڈھاکہ (ملت ٹائمز) بنگلہ دیش کی حکومت نے میانمار سے آنے والے چار لاکھ روہنگیا مسلمان اقلیت کو پناہ دینے کے لیے ایک جامع منصوبے کااعلان کیا ہے۔حکام کے مطابق بنگلہ دیش میں امدادی ادارے فوج کے تعاون سے آئندہ دس روز میں نیا کیمپ بنائیں گے،جس میں14 ہزار عارضی پناہ گاہیں تعمیر کی جائیں…
-
مرکزی سرکار میانمار میں ظلم وستم اور ریاستی دہشت گردی کو بندکرانے کی کوشش کرے :جمعیة علماءہند کی میرٹھ یونٹ کا مطالبہ
میرٹھ (ملت ٹائمز) میانماربرماکے مسلمانوں اورانسانیت پرظلم وتشددابھی بھی رکنے کانام نہیں لے رہاہے لاکھوں انسانوں کے ساتھ جانوروں سے بھی بدترسلوک کیاجارہاہے انسانیت مفقودہوتی نظرآرہی ہے اورساری دنیامیں انسانیت کے علمبرداربرمامیں انسانیت کومٹتے دیکھ کربھی خاموشی لگائے بیٹھے ہیں ،دوسری جانب پوری دنیاکی انسانیت نواز عوام اس ظلم کے خلاف احتجاج کررہی ہے لیکن…
-
بڈھسٹ دہشت گردوں کے تشددسے اپنے والدین کوبچانے کیلئے سات دنوں تک انہیں کاندھے پررکھ کر پید ل چلتا رہایہ نوجوان
ڈھاکہ(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) اس نوجوان روہنگی نے والدین کے احترام اور اہمیت کی ایک شاندار مثال پیش کی ہے۔راکھین میں روہنگی مسلمانوں پر جاری تشدد سے بچتے ہوئے اس نوجوان نے اپنے مثالی اقدام میں ظعیف والدین کو دوہرے باسکٹ میں بیٹھانے کے بعد اپنے کاندھوں پر لاد کر سات روز تک پیدل مسافت طئے۔ ڈیلی…
-
میانمار کے 80 علاقوں کونذرآتش کیا گيا، جانیں بچانے کے لیے بھاگنے والے روہنگیا کو گولیاں ماری گئیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی گراوند رپورٹ
نیپیدو: (ملت ٹائمز/ایجنسیاں) میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کی نئی خوفناک حقیقت سامنے آ گئی۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق میانمار کی فوج نے باقاعدہ مہم چلا کر رخائن میں آگ اورخون کا کھیل رچایا۔ اسکورچڈ ارتھ پالیسی ایک فوجی حکمت عملی ہے جس میں دشمن کے زیر استعمال جگہوں کو آگ لگا…
-
بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کیلئے ہندوستان نے مدد کا ہاتھ بڑھایا،اپنے یہاں پناہ سے انکار
نئی دہلی(ملت ٹائمزایجنسیاں جمعرات کے روز ہندوستان نے بنگلہ دیش میں رہنے والے روہنگیا پناہ گزینوں کے لئے انسانی ہمدردی پر مبنی مدد کی پیش کش کی اورمیانمار سے نقل مقام کرکے بنگلہ دیش پہنچے روہنگیوں کے لئے کھانے کا سامان اور دیگر ضروری اشیاءروانہ کرنے کا بھی اعلان کیا۔ راحت کا سامان” آپریشن انسانیت…
-
روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کسی صورت قبول نہیں:امریکی وزیرخارجہ
لندن(ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہاہے کہ روہنگیا کی مسلمان اقلیت کے خلاف برمی فوج کی کارروائیاں کسی صورت میں قابل قبول نہیں۔برما کی حکومت نہتے مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کرنے اور انہیں ہجرت پر مجبور کرنے کے اقدامات سے باز رہے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن کاپریس کانفرنس…
-
جنتر منتر پر میانمار کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف شدید احتجاج ،حکومت ہند سے برمی مہاجرین کو پناہ دینے کا مطالبہ
نئی دہلی(ملت ٹائمزمحمد قیصر صدیقی) میانمار میں جاری ریاستی دہشت گردی اور روہنگیا قتل عام کے خلاف ہندوستان سمیت دنیا بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ،مختلف مذاہب ،طبقات ،نسل اور ذات کے لوگ سڑکوں پر نکل رہے ہیں،احتجاج کررہے ہیں ،میانمار کی سرکار اور سربراہ آنگ سوچی سے دہشت گردی کو ختم کرنے…
-
میانمارحکومت روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کا سلسلہ بند کرے اور حق شہریت تسلیم کرتے ہوئے تمام مہاجرین کو واپس بلائے: اقوام متحدہ
جینوا(ملت ٹائمزایجنسیاں) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انیتونیو گوٹیریس اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے گزشتہ روز میانمار کے حکام پر زور دیا کہ وہ ملک کی بدھ اکثریت کی جانب سے روہنگیا مسلم اقلیت پر تشدد بند کرانے کے لیے اقدامات کریں جس کی وجہ سے لگ بھگ چار لاکھ افراد اپنی جانیں…