Category: روہنگیا بحران
-
روہنگیا بحران پر امریکی صدرٹرمپ سے کوئی توقع نہیں ،وہ نہیں چاہتے ہیں میانمار مسئلے کا حل :شیخ حسینہ
نیویارک(ملت ٹائمزایجنسیاں) بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے کہا کہ انہوں نے گذشتہ روز امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے روہنگیا پناہ گزینوں کے معاملے پر بات کی، لیکن انہیں پناہ گزینوں کی مدد کے لئے ان سے کوئی توقع نہیں ہے، کیونکہ انہوں نے پناہ گزینوں پر اپنی رائے واضح کردی ہے۔…
-
ہالی ووڈ اداکارہ بھی آگئیں میدان میں ،روہنگیا مسلمانوں پر ظلم وستم روکنے اور انہیں حق شہریت دینے کا آنگ سوچی سے مطالبہ
نیویارک(ملت ٹائمزایجنسیاں) میانمار کی حکومت کی طرف سے روہنگیا مسلمانوں پر کیے جانے والے مظالم پر ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی بھی میدان میں آگئیں اور میانمار کی حکومت اور اس کی نوبل انعام یافتہ رہنما آنگ سان سوچی سے فوری طورپر مظالم رکوانے کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق انجلینا جولی کاکہناتھاکہ یہ واضح…
-
عالمی اداروںکوسوچی نے پھر دکھایاٹھینگا،روہنگیامسئلے پر بین لاقوامی انکوائری کا مجھے کوئی خوف نہیں
ینگون(ملت ٹائمز) میانمار کی سربراہ آنگ سان سوچی نے کہا ہے کہ اپنی حکومت کے روہنگیا بحران سے نمٹنے پر بین الاقوامی جانچ پڑتال کا انھیں کوئی ڈر نہیں ہے، زیادہ تر مسلمانوں نے صوبے سے نقل مکانی نہیں کی ہے اور یہ کہ تشدد رک گیا ہے۔ملک کے شمالی رخائن صوبے میں جاری بحران…
-
روہنگیا مسلمان اور ہندوستان
سہیل انجم روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور ان پر توڑے جانے والے وحشیانہ مظالم پر پوری دنیا چیخ اٹھی ہے۔ بیشتر ملکوں میں ان کے حق میں اور میانمار حکومت، وہاں کی فوج اور نوبیل امن انعام یافتہ خاتون اور میانمار کی اسٹیٹ کونسلر آنگ سان سوچی کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔ اگست…
-
روہنگیا سے اظہار ہمدردی کی پاداش میں بی جے پی لیڈر پارٹی سے معطل ،یہ ہی خاتون ہے جو طلاق کے مسئلے پر پارٹی کا اہم چہر ہ تھی
گوہاٹی(ملت ٹائمز) روہنگیا مسلمانوں کے تئیں ہمدردی بی جے پی لیڈر کو بھاری پڑ گئی ہے۔ آسام بی جے پی کی ریاستی ایگزیکٹو کمیٹی کی رکن اور تین طلاق کے خلاف پارٹی کا چہرہ رہیں بے نظیر عرفان کو اس لئے پارٹی سے باہر کا راستہ دکھا دیا گیا ہے کیونکہ انہوں نے روہنگیا مسلمانوں…
-
روہنگیا مہاجرین ملک کی سلامتی کیلئے خطرہ ،پاکستانی دہشت گردتنظیموں سے ان کے روابط ہیں :مرکزی حکومت
نئی دہلی(ملت ٹائمزعامر ظفر) روہنگیا پناہ گزینوں کے معاملے میں مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں آج ایک حلف نامہ داخل کر کے کہا ہے کہ ان کا غیر قانونی طریقے سے آنا اور رہنا ملک کی سلامتی کے لئے سنگین خطرہ ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپوٹ کے مطابق پندرہ صفحات پر مشتمل…
-
میانمارحکومت کو اقوام متحدہ کی ایک اور لفظی دھمکی ،روہنگیا کا قتل عام جاری
نیویارک(ملت ٹائمزایجنسیاں) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار کی حکمران جماعت کی رہنما آنگ سان سوچی کے پاس روہنگیا مسلمانوں کیخلاف فوجی آپریشن روکنے کا آخری موقع ہے۔ برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا کہ اگر سوچی نے فی الفور آپریشن نہ روکا تو خوفناک سانحہ…
-
شیخ حسینہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روہنگیا مسلمانوں کا معاملہ اٹھائیں گی
ڈھاکہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جاری تشدد کا معاملہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی میٹنگ میں اٹھا سکتی ہیں۔ محترمہ حسینہ مختلف ممالک سے اس معاملہ پر میانمار پر دباو¿ بنانے کی گزارش کریں گی۔ وزیراعظم حسینہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی میٹنگ میں شرکت کے…
-
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف چنئی میں ایس ڈی پی آئی کا احتجاجی مظاہرہ
چنئی (ملت ٹائمز) میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نشل کشی کی مخالفت و مذمت کرتے ہوئے سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کی جانب سے چنئی ضلعی کلکٹر کے دفتر کے روبرو احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ریاستی صدر دہلان باقوی کی قیادت میں انعقاد اس احتجاجی مظاہرے میں ہزاروں کی تعداد میں عوام اور مختلف…
-
روہنگیا مہاجرین میں امدادی سامان کی تقسیم کے دوران بھگدڑ ، تین جاں بحق
ڈھاکہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) بنگلہ دیش کے روہنگیا پناہ گزین کیمپ میں امدادی سامان کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے مطابق کوکس بازار کے روہنگیا پناہ گزینوں کے درمیان کھانے اور کپڑوں کی تقسیم کے دوران بھگدڑ کا واقعہ پیش آیا۔جاں بحق ہونے والوں میں…