Category: روہنگیا بحران
-
عالمی عدالت میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیلئے میانمار حکومت مجرم قرار
روم(ملت ٹائمزایجنسیاں) میانمار میں ہورہی مسلم نسل کشی اور مسلمانوں کے قتل عام کیلئے میانمار حکومت کو انٹرنیشنل عدالت نے مجرم ٹھہرادیا ہے ۔ ویب سائٹ aa.com.trکی رپورٹ کے مطابق اٹلی میں قائم ایک انٹرنیشنل ٹربیونل نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف دائر کیے گئے ایک مقدمے میں میانمار کی حکومت کو روہنگیا مسلمانوں…
-
میانمار میں تشدد کی تازہ لہر،20 مکانات نذر آتش، مسجد کے قریب بم دھماکہ
ینگون(ملت ٹائمزایجنسیاں) میانمار کی ریاست رخائن میں تشدد کی تازہ لہر میں 20 گھرنذرآتش کر دیے گئے اور ایک مسجد کے قریب بم دھماکا بھی ہوا۔رخائن میں تشدد کی نئی لہر اس وقت سامنے آئی ہے جب آنگ سان سوچی کی جانب سے ایک ہی روز قبل یہ اعلان کیا گیا تھا کہ فوج نے…
-
سرکارکا دشمن ہوں مگر ملک کاوفادار !،روہنگیا مسلمانوں کو دہشت گرد بتانا حکومت کی گندی سیاست کاغماز
سیاست کو پس پشت ڈال کر انسانیت کے لئے میدان میں آئیں جمعیة علماءدیوبند کے زیراہتمام منعقد ’پیغام امن و انسانیت‘ کانفرنس میں سوامی اگنی ویش کااظہار خیال دیوبند(ملت ٹائمزسمیر چودھری) آریہ سماج کے سرپرست او رمعروف مذہبی شخصیت سوامی اگنی ویش نے کہاکہ وید اور اسلام کا رشتہ بہت پرانا ہے اس لئے آریہ…
-
حیدرآباد میں بڈھست دہشت گردی کے خلاف مظاہرہ ،عالمی برادری سے روہنگیا کی نسل کشی کو بندکرانے کا مطالبہ
حیدر آباد( ملت ٹائمز) میانمار میں روہنگیائی مسلمانوں کی نشل کشی بند کرنے کے مطالبے کو لیکر آندھر ا پردیش کے ضلع نندیال میں ایس ڈی پی آئی کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے کے دوران پارٹی مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ گزشتہ کئی سالوں سے میانمار میں…
-
روہنگیا پر بھارت کا متضاد موقف
افتخار گیلانی، دہلی میانمار (سابق برما) میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد اور انکے انخلا کے بحران کے حوالے سے بھارتی حکومت خاصی کنفیوژن کا شکار ہے۔ اس کا مظاہرہ پچھلے ہفتے کچھ یوں ہوا، کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ میانمار سے واپسی پرایک ہی دن میں وزارت داخلہ اور خارجہ نے دوالگ…
-
اقوام متحدہ روہنگیا مسلمانوں کے لئے محفوظ علاقہ تشکیل دے:شیخ حسینہ واجد
نیویارک(ملت ٹائمزایجنسیاں) بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے تحفظ کیلئے اقوام متحدہ کی زیر نگرانی ایک محفوظ علاقہ تشکیل دیا جائے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق نیو یارک میں جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران شیخ حسینہ واجد نے اس بات کی ضرورت پر زور دیا کہ روہنگیا مسلمانوں…
-
میانمار کے ہندو ہندوستان میں پناہ لینے کے خواہشمند ،بڈھسٹ دہشت گردان پربھی ڈھارہے ہیں مظالم
ڈھاکہ (ملت ٹائمزایجنسیاں بنگلہ دیش کے جنوب مغرب میں اکثریتی ہندوو¿ں کے علاقے میں ایک مرغی خانے کو صاف کرنے کے بعد وہاں تقریبا پانچ سو روہنگیا ہندوو¿ں کو پناہ دی گئی ہے۔ یہ شیلٹر ان مہاجر کیمپوں سے صرف چند کلومیٹر ہی دور ہے جہاں تقریبا چار لاکھ اکیس ہزار روہنگیا مسلمانوں کو رکھا…
-
عالمی برادری میانمار پر شمالی کوریا کی طرح پابندی عائد کرے: جمعیۃ علماء ہند
جمعیۃ علماء ہند صوبہ دہلی کے زیر اہتمام جنتر منتر پر زبردست احتجاج، مولانا محمود مدنی سمیت کئی ملی تنظیموں کے رہنماء کا خطاب: حکومت ہند کے رویے سے ملک دنیا بھر میں رسوا ہورہا ہے نئی دہلی : ( ملت ٹائمز؍ پریس ریلیز) میانمار میں روہنگیا اقلیت کے خلاف جاری نسل کشی اور قتل…
-
روہنگیا پناہ گزین کے خلاف حکومت کا حلف نامہ افسوسناک ،انسانیت کی بقاءکیلئے تمام اپوزیشن پارٹیوں اور انصاف پسند عوام کو آواز بلندکرنے کی ضرورت :مولانا بدرالدین اجمل
نئی دہلی(ملت ٹائمزایجنسیاں) آل انڈیا یونائٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل قاسمی نے سپریم کورٹ میں مرکزی سرکار کے ذریعہ حلف نامہ داخل کرکے روہنگیاپناہ گزینوں کو ملک کی سلامتی کے لئے خطرہ بتاکر انہیں ملک بدر کرنے کی وکالت کو افسوسناک قرار دیا۔انہوں نے یہ بات جاری…
-
سعودی فرماں رواشاہ سلمان کا روہنگیا مہاجرین کے لیے 1.5 کروڑ ڈالرکی امداد کا اعلان
ریاض(ملت ٹائمزایجنسیاں سعودی شاہی دفتر کے مشیر اور کنگ سلمان سینٹر فار ہیومنیٹیرین ایڈ اینڈ ریسکیو کے نگرانِ عام ڈاکٹر عبدالعزیز الربیعہ نے منگل کے روز بتایا ہے کہ سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مرکز کو 1.5 کروڑ امریکی ڈالر مختص کرنے کی ہدایت کی ہے اور یہ رقم جو میانمار میں…