Category: روہنگیا بحران
-
جمعیۃ علماء ہند نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی، روہنگیا مسلمانوں کو ہندوستان میں رہنے کی اجازت دی جائے: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی : ( ملت ٹائمز؍عامر ظفر ) روہنگیا پناہ گزینوںکے ساتھ مذہبی و امتیاز برتے بغیر انہیں انسانیت کے ناطے ہندوستان میں رہنے کی اجازت دی جائے نیز مرکزی سرکار کو مسلمان پناہ گزینوں کو بھی اسی گرم جوشی سے اپنانا چاہئے جس طرح سے اس نے ہندﺅوں اور دیگر قوموں کے پناہ گزینوں…
-
علاقہ میں رہ رہے بنگلہ دیشیوں اور روہنگیا کو باہر نکالا جائے۔بی جے پی اور ذیلی ہندو تنظیموں کے لیڈروں نے ایس ڈی ایم کوسونپامیمورنڈم
دیوبند(ملت ٹائمزسمیر چودھری) بی جے پی کارکنان نے ایس ڈی ایم کو میمورنڈم دے کر علاقے میں غیر قانونی طور پر رہ رہے بنگلہ دیشی اور روہنگیا مسلمانوں کی جانچ پڑتال کرنے اور تری پور مندر کی مورتی توڑنے کے معاملے میں کارروائی کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔آج بی جے پی کے لیڈرچودھری وریندر…
-
میانمار فوج کے شکار ہندو روہنگیا
ڈاکٹر ایم اے ابراہیمی (ریٹائرڈ ائی اے ایس) میانمار فوج اور حکومت کے ذریعہ روہنگیا آبادی کی نسل کشی کی ظالمانہ حرکتوں سے اب پوری دنیا واقف ہو چکی ہے۔ عالمی رہنماﺅں اور دنیاکے لوگوں کے ذریعہ آنگ سو کی کے کردار پر سخت تنقید کیا جارہا ہے ۔ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے…
-
روہنگیا کی نسل کشی کیلئے ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے آکسفورڈ کالج نے آنگ سان سو چی کی تصویرکالج گیٹ سے ہٹادی
لندن (ملت ٹائمزایجنسیاں) روہنگیا مسلمانوں پرمظالم ڈھانے کے جرم میں آکسفورڈ کالج نے آنگ سان سو چی کی تصویرکالج گیٹ سے ہٹادی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلمانوں پر مظالم کیخلاف ہندوستان،ترکی ،انڈونیشیائ،پاکستان سمیت دیگر ممالک سراپا احتجاج ہیں ، اقوام متحدہ اور عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں سے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم رکوانے کیلئے…
-
روہنگیا مہاجرین کی ایک اور کشتی سمندر کی نذر ،60 افراد سے زائد جاں بحق
ڈھاکہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) روہنگیا مہاجرین کی ایک کشتی کھلے سمندر میں غرق ہو جانے کے نتیجے میں ا±س پر سوار کم از کم ساٹھ افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ بنگلہ دیشی پولیس کے مطابق جس وقت یہ کشتی غرق ہوئی، ا±س وقت سمندر میں تیز رفتار لہریں اٹھ رہی تھیں۔ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں…
-
میانمار میں صرف ایک ماہ میں 7 ہزار مسلمانوں کا قتل عام ،ثبوت مٹانے کیلئے لاشوں کو نذر آتش کیا گیا یا پھر دریاﺅں میں بہادیا گیا
ینگون(ملت ٹائمزایجنسیاں) میانمار کے صوبہ راکھین میں ایک ماہ کے دوران 7ہزار کے قریب مسلمانوں کا قتل اب تک ہوچکاہے ،راکھین روہینگیا نیشنل آرگنائزیشن کے سربراہ نوری اسلام نے کہا ہے کہ راکھین میں 7 ہزار مسلمانوں کو قتل کیا گیا ہے۔نوری اسلام کا کہنا ہے کہ قتل عام کی پردہ پوشی کرنے کے لئے…
-
روہنگیا ظلم کے شکار نہیں ،مسلمانوں کے خلاف میانمار حکومت کی کاروائی حق بجانب :مولانا وحید الدین خان
نئی دہلی(ملت ٹائمز) اپنی متنازع تحریر کیلئے ہمیشہ سرخیوں میں رہنے والے مولانا وحید الدین ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں ہیں اور ان کی ایک تحریر پران دنوں مسلسل تنقید کی جارہی ہے ،دراصل اس مرتبہ انہوں نے ایک ایسے مسئلہ پر اکثریت کی رائے سے اختلاف کیا ہے جس سے پورا عالم اسلام شدید…
-
ظلم وتشدد کرکے روہنگیا کو بھگانے کے بعد ان کی جائیداد پر میانمار حکومت کرنے جارہی ہے قبضہ ، اقوام متحدہ کے الزامات مسترد
ینگون(ملت ٹائمزایجنسیاں) میانمار کی حکومت راکھین ریاست میں جاری تشدد کی وجہ سے جلائی جانے والی بستیوں اور قریب نصف ملین روہنگیا افراد کے علاقہ چھوڑنے کے بعد وہاں تعمیر نو کرے گی۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اس اعلان سے ان لاکھوں روہنگیا مہاجرین کی واپسی پر بھی سوالات آن کھڑے ہوئے ہیں، جو…
-
سری لنکا میں بھی روہنگیائی پناہ گزین مسلمانوں پر ہوا بڈھسٹوں کا حملہ
کولمبو: ( ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) مقامی عہدیداروں نے بتایا کہ منگل کے روز شدت پسند بدھسٹ پجاری سری لنکا کے درالحکومت کے قریب میں واقعہ اقوام متحدہ کے محفوظ گھر میں مقیم روہنگیوں پر حملہ کیا جس کے بعد منتظمین کو انہیں دوسرے جگہ منتقل کرنا پڑا۔ ایک پولیس افیسر نے کہاکہ زعفرانی پٹیاں باندھے بدھسٹ…
-
ایک روہنگی خاتون کی دردناک روداد، موت کے سائے میں دیا ایک بیٹے کو جنم
کوکس بازار : ( ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) جب اس پر گولیاں چلائی جارہی تھی اسی دوران ایک روہنگی عورت اپنے بچے کو پیٹھ پر باندھ کر جان بچانے کے لئے بھاگ رہی تھی۔ ڈیلی میل میں شائع خبر کے مطابق ایک عورت جس کا نام حمیدہ ہے کے حمل کے دن مکمل ہوگئی تھے اور ریاست…