Category: روہنگیا بحران
-
امریکہ کی تقریبات میں برمی فوجی قیادت کے دعوت نامے منسوخ،پابندیاں لگانے پر غور
واشنگٹن(ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکانے برمامیں روہنگیامسلمانوں پرمظالم پرسخت اظہارتشویش کا اظہار کرتے ہوئے برمی فوجی قیادت کے امریکی ایونٹس میں دعوت نامے منسوخ کردیئے،ترجمان امریکی دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ برما پر محدودپابندیاں لگانے پرغورکررہے ہیں،ترجمان نے کہا کہ برماحکومت اورفوج ملک میں قیام امن کےلئے فوری اقدامات کرے،برمامیں مسلمانوں پرظلم کرنے والوں کااحتساب ضروری…
-
روہنگیا بچے ایک ’جہنم‘ سے گزر رہے ہیں: اقوام متحدہ
جینوا(ملت ٹائمزایجنسیاں) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) کے مطابق میانمار سے ہجرت کر کے بنگلہ دیش پہنچنے والے تین لاکھ چالیس ہزار بچے بھوک، بیماریوں اور ذہنی صدمے کا شکار ہیں۔ جمعرات کے روز یونیسیف کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ میانمار کی ریاست راکھین سے ہجرت…
-
بنگلہ دیش کی سرحد پر پھنسے ہزاروں روہنگیامہاجرین کو کیمپ میں ملی داخلے کی اجازت ، بھوکے پیاسے دھان کے کھیت میں گزارنے پڑے کئی دن
کوکس بازار(ملت ٹائمزایجنسیاں) روہنگیائی ہزاروں مسلمان جو میانمار میں تشدد سے بچ کر رواں ہفتہ بنگلہ دیش کی سرحد پر پھنسے ہوئے تھے، انہیں آخر کار آج سخت جانچ کے بعد پناہ گزین کیمپ میں داخلہ کی اجازت دی گئی۔ عہدیداروں نے یہ بات بتائی۔ اقوام متحدہ نے پناہ گزین بحران پر تشویش کا اظہار…
-
آراکان میں قیام امن کی کوشش جاری ،تشدد کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے: آنگ سوچی
ینگون (ملت ٹائمز) میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی نے کہا ہے کہ رخائن میں قیام امن کی کوشش جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق اپنے خطاب میں آنگ سان سوچی کاقومی اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہناتھاکہ انہوں نے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جو رخائن ریاست میں قیام امن کی کوشش کرے…
-
روہنگیائی مسلمانوں کوواپس بھیجنے کے حکم پر مشروط اسٹے برقرار،مولانا ارشد مدنی کی درخواست پر فیصلہ آئندہ سماعت میں ممکن
نئی دہلی(ملت ٹائمز) روہنگیائی مسلم پناہ گزینوں کو ہندوستان سے واپس بھیجنے کے حکومت ہند کے فیصلہ کے خلاف دائر عرضداشتوں پر سماعت کے بعد پہلے ہی مشروط اسٹے جاری کر چکے سپریم کورٹ نے آج ایک بار حکومت ہند سے کہا ہے کہ حکومت ہند فی الحال اس معاملے میں کوئی کارروائی نہ کرے…
-
روہنگیا بحران انسانیت کا مسئلہ ہے ،جذبات کی بنیاد پر اس کا فیصلہ نہیں کیا جاسکتا:سپریم کورٹ
نئی دہلی(ملت ٹائمزعامر ظفر) روہنگیا بحران پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے آج کہاکہ یہ انسانیت کا مسئلہ ہے ،جذبات کی بنیاد پر روہنگیا مہاجرین کا فیصلہ نہیں کیا جاسکتاہے یہ بات سپریم کورٹ کے جج جمعہ کوسماعت کے دوران کہااور اس کی سماعت 21 نومبر تک ملتوی کردی ۔ واضح رہے کہ حکومت…
-
مولانا اسرارالحق قاسمی اور طارق انور کی ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ اقوام متحدہ کے دفتر میں ہندوستانی معاملوں کے انچارج سے ملاقات، میانمار میں انسانیت کی نسل کشی کور وکنے کا مطالبہ
نئی دہلی(ملت ٹائمز) روہنگیا مہاجرین کے مسائل کو لے ملک بھر میں پروگرام کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے اور اس بات پر غور وخوض ہورہاہے کہ کس طرح ان کے مسائل کو حل کیا جائے اور ان کی برباد زندگی کو آباد کیا جائے۔ اس سمت میں معروف مسلم رہنما اورآل انڈیا قومی تنظیم…
-
بنگلہ دیشی حکومت کا روہنگیا مہاجرین کیلئے دنیا کا سب سے بڑا کیمپ بنانے کا فیصلہ ،8لاکھ افراد کے رہنے کی ہوگی گنجائش
ڈھاکہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کی تعداد4 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ بنگلا دیشی حکومت روہنگیا مہاجرین کے لیے ایسا کیمپ قائم کرنا چاہتی ہے جس میں 8لاکھ سے زائد مہاجرین رہ سکیں گے۔ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پرظلم اور بربریت جاری ہے،لاکھوں روہنگیا مسلمان بنگلا دیش میں پناہ حاصل کرچکے…
-
میانمار کے موجودہ حالات اور مفکر اسلام مولانا علی میاں ندویؒ کا 60 سالہ پرانا خطاب
مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابوالحسن علی میاں حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ نے 1961 میں میانمار کا دورہ کیاتھا، اس موقع پربرما میں مختلف مقامات پر آپ نے تقریر کی۔ مولانا نے اپنی بصیرت اور دوراندیشی سے برما کے مسلمانوں کو آنے والے مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ اگر تم نے…
-
روہنگیا مہاجرین کو دوبارہ مظالم کا سامنا کرنے کیلئے ان کے گھر واپس نہیں بھیجاجاسکتا، عالمی برادری مدد کیلئے آگے آئے :ایمنسٹی انٹر نیشنل
ڈھاکہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) جمعرات کے روز رضاکارانہ تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہاکہ بین الاقوامی کمیونٹی کو چاہئے کہ وہ روہنگیا تارکین وطن کی اس بات میں مدد کے لئے آگے ائیں کہ انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی کے پیش نظر انہیں میانمار واپس جانے سے روکنے کا کام کیاجائے اور اس ے پیش نظر بنگلہ…