Category: روہنگیا بحران
-

روہنگیا مہاجر کیمپ میں خوفناک آتشزدگی: پندرہ افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی ، چار سو سے زائد افراد ہنوز لاپتہ
بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے ایک کیمپ میں وسیع تر آتش زدگی کے نتیجے میں کم از کم پندرہ افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ جنوبی ضلع کوکس بازار میں لگنے والی اس آگ کے باعث کم از کم چار سو افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ حکام نے بتایا کہ اچانک بھڑک اٹھنے والی…
-

2 ماہ سے سمندر میں پھنسی کشتی میں 24 روہنگیا مسلمان جاں بحق، 396 کی حالت غیر، کشتی میں زیادہ تر خواتین اور بچے سوار تھے
کوالا لمپور: بنگلا دیش سے ملائیشیا جانے والی روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی دو ماہ تک بے یار و مددگار کھلے سمندر میں بھٹکتی رہی جس کے دوران 24 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 396 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کے پناہ گزین کیمپوں میں رہنے والے…
-

روہنگیا پناہ گزین کیمپوں میں لینڈ سلائیڈنگ -1 ہلاک- 4 ہزار سے زائد افراد بے گھر !
موسمی بارش نے تباہی مچائی ‘ متعدد مسائل سے دو چار ہوئے برمی مہاجرین ۔ کوکس بازار (ایم این این) موسمی بارش کے نتیجے میں بنگلہ دیش میں واقع روہنگیا پناہ گزین کیمپوں میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے سبب 1 شخص ہلاک جبکہ ساڑھے 4 ہزار افراد بے گھر ہوگئے۔ خبررساں ایجنسی اے ایف…
-

روہنگیا مہاجرین کو کب ملے گا جوش وخروش کے ساتھ عید الاضحی منانے کا موقع ؟
بنگلہ دیش میں قائم عارضی مہاجر کیمپوں میں مقیم لاکھوں روہنگیا مسلمان عید الاضحٰی کے موقع پر اپنے بہتر مستقبل کے لیے دعا گو ہونے کے ساتھ امید کرتے ہیں کہ وہ ’اپنے وطن میں دوبارہ عید منا سکیں۔‘ ڈھاکہ(ملت ٹائمز) بنگلہ دیش میں عید الاضحٰی بائیس اگست بروز بدھ منائی گئی۔ روہنگیا مسلمان مہاجرین…
-
میانمار حکومت کا ایک اور ظالمانہ اقدام۔ ریکارڈ سے روہنگیا لفظ ختم کررہی ہے سرکار
میانمار: برما کے روہنگیائی مسلمانوں کی پریشانی میں اس وقت اضافہ ہوا جب روہنگیائی شدت پسند گروپ کے میانمار کی فوجی چوکیوں پر مبینہ حملہ کے جواب میں بے رحمی کے ساتھ کئے گئے آرمی اپریشن سے بچنے کے لئے نصف ملین سے زائد روہنگیائی اپنی جان بچاکر پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں پناہ لینے…
-
روہنگیا کا قتل عام حکومت کی سر پرستی میں ہوا، 40 سے زائد بستیاں نذر آتش کی گئیں: ہیومن رائٹس واچ
نیویارک: 19؍ دسمبر (ملت ٹائمز ) امریکہ کی سب سے بڑی انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ ( ایچ آرڈبليو) نے کہا کہ اکتوبر سے نومبر کے درمیان میانمار میں فوج نے روہنگیائی مسلمانوں کے 40 گاؤں جلا دیئے ہیں۔ ایچ آرڈبليو ایشیا کے ڈائرکٹر بریڈ ایڈمز نے کل کہا کہ مصنوعی سیارہ سے…
-
یورپین پارلیمنٹ میں روہنگیا مسلمانوں کے مسئلے پر 12 دسمبر کو ہوگی خصوصی بحث،جانیئے کن کی کوششوں کی وجہ سے ہوا یہ فیصلہ
اسلام آباد(ایجنسیاں) یورپین پارلیمنٹ میں روہنگیا مسلمانوں کے مسئلے پر 12 دسمبر کو خصوصی بحث کی جائے گی۔پاکستانی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق یورپین پارلیمنٹ میں بحث کیلئے دن مقرر کرنے کی تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے علاقے یارک شائر اور ہیمبر سے پاکستانی نڑاد رکن یورپین پارلیمنٹ امجد بشیر نے پارلیمنٹ کے لکسمبرگ میں…
-
روہنگیا مسلمانوں پر مظالم، دولت مشترکہ میانمار حکومت پر دباو ڈالے: حسینہ واجد
ڈھاکہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کو روکنے کے لئے میانمار حکومت پر دباو¿ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دولت مشترکہ کی 63 ویں پارلیمانی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حسینہ واجد نے رکن ممالک سے مسلمانوں کے مسئلے کو…
-
میانمار روہنگیا مسلمانوں کو واپس آنے کی اجازت دے: اقوام متحدہ
نیویارک(ملت ٹائمزایجنسیاں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے میانمار حکومت سے بے دخل روہنگیا مسلمانوں کی وطن واپسی کا مطالبہ کردیاہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اپنے ایک بیان میں میانمار میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میانمارحکومت فوری طور…
-
آنگ سوچی نے راکھین کا دورہ کیا، تباہ شدہ مواضعات کے معائنہ سے گریز، روہنگیا بحران برقرار
ینگون: (ملت ٹائمز ) میانمار کی قائد آنگ سان سوچی نے عالمی دباو کے بعد بالآخر راکھین اسٹیٹ کا خل اپنا پہلا دورہ کیا جہاں سے روہنگیا مسلمانوں کی کثیر تعداد کو فوجی کارروائی کے ذریعہ نکال باہر کیا گیا تھا۔ سوچی نوبل انعام یافتہ قائد ہیں جنہوں نے میانمار میں فوجی حکومت کے خلاف…