Category: روہنگیا بحران
-
پہلے فوج نے اندھا دھند فائرنگ کی، پھرسپاہیوں اور بڈھسٹوں نے پوری بستی کو آگ لگادیا اور سب کچھ لوٹ لیا:بنگلہ دیش پہونچے روہنگیا ہندواور مسلمان نے سنائی المناک داستان
کٹاپلونگ(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) میانمار میں اپنا سب کچھ لٹا کر بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے 20روہنگیا مسلمانوں اور ہندووں نے بتایا کہ ان کے گاؤں میں سب سے پہلے فوجی جوانوں نے اندھا دھند فائرنگ کی، اس کے بعد سپاہیوں کے ساتھ شہریوں نے بستی میں آگ زنی کی اور لوٹ پاٹ کرکے سب کچھ…
-
برما میں مظلوم مسلمانوں کے قتل عام پر دنیا کے ٹھیکیداروں کی خاموشی
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی برما ( میانمار ) جنوب مشرق ایشیا کا ملک ہے، جس کا ساحلی علاقہ خلیج بنگال سے بحیرہ انڈمان تک پھیلا ہوا ہے۔ یہ دونوں بحر ہند سے جڑے ہوئے ہیں۔ غرضیکہ برما کا کافی حصہ سمندر کے کنارہ پر واقع ہے۔ خشکی کے اعتبار سے برما کے جنوب مشرق…
-
ترکی کی خاتون اول نے بنگلہ دیش میں مہاجرین کمیپ کا لیا جائزہ ، مظلومین روہنگیا کے ساتھ جتائی ہمدردی
ڈھاکہ(ملت ٹائمز) ترکی کی خاتون اول اور عالم اسلام کے ہر دلعزیز لیڈر ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کی اہلیہ امینہ اردگان نے آج بنگلہ دیش میں واقع روہنگیا مہاجرین کے کمیپ کا جائزہ لیا ،ان سے ملاقات کی اور مسائل جاننے کی کوشش کرتے ہوئے ان سے صبر وتحمل سے کام لینے کی…
-
روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر عرب لیگ سخت برہم ،حکومت میانمار سے ظالموں کو کیفرکردارتک پہونچانے کا مطالبہ
ریاض(ملت ٹائمزایجنسیاں) عرب لیگ اور عرب پارلیمان نے آراکان میں مسلمانوں کی نسل کشی پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق عرب لیگ نے اپنے تحریری اعلامیئے میں حکومت میانمار سے مطالبہ کیا کہ روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ظلم و بربریت کی تحقیقات کرواتے ہوئے مرتکب افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا…
-
میانمار سربراہ سوچی نوبل انعام کی حقدار نہیں رہی ،واپس لے لینا چاہیئے:برطانوی میڈیا
لندن(ملت ٹائمز میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی سے نوبیل انعام واپس لینے کے لیے بین الاقوامی سطح پر اٹھنے والی آوازیں زور پکڑتی جا رہی ہیں اور برطانیہ میں میڈیانے روہنگیا مسلمانوں پر بہیمانہ ریاستی مظالم پر آنگ سان سوچی کے موقف پر مضامین شائع کیے ہیں اور سوچی کے موقف کو انتہائی مایوس…
-
یہ روہنگیا جائیں کہاں ؟
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی میری ماں اور بہن پہاڑوں میں چھپ کررہ رہی ہیں،دن میں وہ باہر نہیں نکل سکتی ہیں ،رات کی تاریکی میں وہ غار سے باہر آکر کچھ راحت کی سانس لے لیتی ہیں لیکن سورج کی کرن نکلنے سے پہلے ہی وہ واپس غار میں چلی جاتی ہیں،ایک ہفتہ سے…
-
روہنگیا بحران پر پوری دنیا کے سراپا احتجاج بن جانے کے بعدآنگ سوچی کو توڑنی پڑی خاموشی
ینگون(ملت ٹائمز) روہنگیا بحران اور میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف پور ی دنیا کے سراپا احتجاج بن جانے کے بعد آج میانمار کی اسٹیٹ کونسلر آنگ سان سوچی نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ روہنگیا بحران کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ ان کے بقول توڑ مروڑ کر پھیلائی…
-
مشکلیں امت مرحوم کی آساں کردے
مولانا ندیم الواجدی ہندوستان میں مسلمانوں کے اتنے مسائل ہیں کہ نہ لکھنے والے ان کے دائرے سے باہر نکلتے ہیں اور نہ پڑھنے والے، راقم السطور بھی زیادہ تر ملی اور ملکی مسائل ومعاملات پر ہی خامہ فرسائی کرتا رہتاہے، ہم اپنی پریشانیوں میں اتنا اُلجھے ہوئے ہیں کہ دنیا کے مسلمانوں پر کیا…
-
برما میں انسانیت کا قتل عام ہو رہا ہے، اقوام متحدہ ٹھوس کارروائی کرے: دارالعلوم دیوبند کی اپیل
دیوبند : ( سمیرچودھری؍ ملت ٹائمز ) دنیا کے سب سے مظلوم اقلیتی طبقہ مانے جانے والے روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ میانمار میں ظلم و بربریت پر عالم اسلام کی ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور اقوام متحدہ سے ٹھوس…
-
روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف مالیگائوں میں انسانیت بچاؤ سنگھرش سمیتی کامظاہرہ
ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناسک کے صنعتی شہر مالیگاؤں سے ایک اور تاریخی احتجاج کا اعلان مالے گاوں(ملت ٹائمز/زاہد شیخ برما میں فوج ، پولس اور بدھشٹ دہشت گردوں کے ہاتھوں گاجر ، مولی کی طرح کاٹے جارہے روہنگیا مسلمانوں سے اظہارِ ہمدردی کے لئے اور عالم اسلام سمیت بھارتی حکومت کو بیدار…