Category: روہنگیا بحران
-
ترک صدر کی اہلیہ امینہ اردگان روہنگیا مہاجرین کمیپ کا جائزہ لینے بنگلہ دیش روانہ
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) روہنگیا مہاجرین کیمپ کا جائزہ لینے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کی اہلیہ امینہ اردگان آج بنگلہ دیش کیلئے روانہ ہوگئی ہیں ۔ نائب وزیر اعظم خاقان چاوش اولو نے اس سلسلے میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ امینہ ایردوان، وزیر خارجہ میولود چاوش اولو اور ترکی کی تعاون و…
-
طیب اردگان کی آنگ سوچی سے فون پر بات چیت ، میانمار میں عالمی امداد کی ملی اجازت ، ترکی سے امدادی سامان روانہ
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترک صدر رجب طیب اردگان نے برما کی حکمراں آ نگ سان سوچی کو فون کیا اور مسلمانوں پر جاری تشدد پر اظہار تشویش کیا اور سوچی سے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری کو روہنگیا مسلمانوں کی مدد کرنے کی اجازت دی جائے۔ اردگان کے فون کے بعد آنگ سان سوچی نے عالمی…
-
مودی پہونچے میانمار ،روہنگیا بحران پر نہیں کی کوئی بات ،دہشت گردی کے نام پر الٹے مسلمانوں کو ہی بنایا نشانہ
ینگون(ملت ٹائمز) وزیر اعظم نریندر مودی چین میں منعقدہ برکس ممالک کی سربراہ کانفرنس سے فارغ ہوکر منگل کو اپنے تین وزہ دورے پر میانمار پہونچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا اور انہوں نے پڑوسی ملک میانمار کے اس دورہ کو بہت اہم قراردیا ۔ میانمار کی اسٹسٹ کاونسلر آنگ سان سوکی کے…
-
روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جارہے مظالم میں اسرائیل بھی شریک ،مسلم نسل کشی کیلئے وہ اس طرح کررہاہے میانمار حکومت کی مدد
تل ابیب(ملت ٹائمزایجنسیاں) اسرائیل کے مقامی اخبار کا کہناہے کہ اسرائیل میانمار کی فوج کو اسلحہ اور تربیت فراہم کررہا ہے جبکہ صہیونی حکومت نے میانمار کو سرحدی نگرانی کے لیے 100 سے زائد ٹینکس، اسلحہ اور کشتیاں فروخت کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹار آئیڈیل سمیت متعدد اسرائیلی اسلحہ ساز کمپنیاں راکھائن ریاست میں…
-
وہی ہواجس کا خدشہ تھا ،موت کے منہ سے واپس آئے 40 ہزار روہنگیا مہاجرین کو ہندوستان نے میانمار واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا
نئی دہلی(ملت ٹائمزمحمد قیصرصدیقی) ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا میںمیانمار کے مسلمان موضوع بحث ہیں اور انہیں تحفظ فراہم کرنے پر غور وخوض کا سلسلہ جاری ہے حکومت ہند صہیونی نقش قدم پر چلتے ہوئے یہا ں مقیم برمی مہاجرین کو میانمار واپس بھیجنے کا عمل شروع کردیاہے اور یہ اس فیصلہ کو…
-
میانمار میں جاری تشدد اور قتل عام کیلئے اقوام متحدہ ذمہ دار،عالمی طاقتوں نے روہنگیا کے مسائل پر کبھی توجہ نہیں دی :ڈاکٹر منظور عالم
نئی دہلی(ملت ٹائمزپریس ریلیز) روہنگیا مسلمانوںپر جارے مظالم اور تشدد تمام حدود کو تجاوز کرچکے ہیں،عالمی میڈیا کے توسط سے جو خبر یں آرہی ہیں اس سے ایسالگتاہے کہ یہ انسانی تاریخ کا بدترین بحران ہے اور دنیا میں شاید ہی کسی ملک میں کسی ایک کمیونٹی کو اس طرح ٹارگٹ کرکے ان کا قتل…
-
پاکستانی تاجر ملک ریاض کا روہنگیا مسلمانوں کیلئے ایک ارب روپے کی امداد کا اعلان،حکومت سے مہاجرین کو پناہ دینے کی درخواست
اسلام آباد(ملت ٹائمز) بحریہ ٹاﺅن کے مالک ملک ریاض نے روہنگیا مسلمانوں کے لئے1ارب روپے امداد اور ان کی رہائش کے لئے پاکستان میں گھر بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ ایک ٹی وی چینل کے پروگرام ” نقطہ نظر “ میں گفتگو کرتے ہوئے بحریہ ٹاﺅن کے مالک ملک ریاض کا کہنا تھا کہ حکومت…
-
میانمار میں ہندو بھی بڈھسٹ دہشت گردوں کے نشانے پر ، مسلمانوں کے ساتھ وہ بھی بنگلہ دیش ہجرت کررہے ہیں
ڈھاکہ (ملت ٹائمزمحمد قیصر صدیقی) میانمار کے صوبہ راکھین میں جہاں مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کیا گیاہے اور صرف گذشتہ دس دنوں میں جہاں پانچ ہزاربے گناہوں کا قتل ہواہے ،26 سو سے زائد بستیاں نذر آتش ہوئی ہیں اور 90 ہزار روہنگیا مسلمان ہجرت پر مجبور ہوئے ہیں وہیں اس دوران ہندو کمینوٹی…
-
بڈھسٹ دہشت گردی کے خلاف مالدیپ کا صدائے احتجاج۔ میانمار سے تجارتی رشتہ ختم
مالے(ملت ٹائمز) میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر جاری ظلم و ستم کیخلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے مالدیپ نے وہاں سے تجارتی رشتہ ختم کرلیاہے اور اس طرح پوری دنیا میں یہ پہلا ملک بن گیا ہے جس نے میانمار کے خلاف روہنگیا مسلمانوں کی ہمدردی میں اتنا بڑا قدم اٹھایاہے۔ مالدیپ کی وزارت خارجہ کی…
-
روہنگیا بحران پر دارالعلوم وقف دیوبند کااظہار افسوس،عالمی اداروں سے بدھسٹ انتہاءپسندی پر روک لگانے کی اپیل
دیوبند (ملت ٹائمزپریس ریلیز) مےانمار مےں ہورہے انسانےت سوز مظالم پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوے دار العلوم وقف دےوبند کے مہتمم مولانا محمد سفےان قاسمی نے کہا کہ مےانمار کے روہنگےا، اراکان وغےرہ مےں ظلم وستم کی تمام حدےں ٹوٹ چکی ہےں۔ بدھ انتہا پسندوں نے وہاں کے مسلمانوں کا دائرہ¿ حےات تنگ…