Category: قاسم سید
-
روہنگیا کے بہانے
قاسم سید قومی و عالمی سطح پر ہونے والی سیاسی تبدیلیوں ، رفاقتوں اور رشتو ں کی نئی زنجیروں کی تخلیق میں دہشت گردی کی مارکیٹنگ کا سب سے کلیدی رول ہے ۔ضرورت کے حساب سے دہشت گرد تنظیمیں تشکیل دی جاتی ہیں ان کا دائرہ کار طے کیا جاتا ہے اور جب ان کے…
-
نہیں اقبالؔ مایوس
قاسم سید کیا حالات کے شدید دباؤ نے ہندوستانی مسلمانوں میں مزاحمت ‘ مدافعت اور احتجاج کی قوت کو ہوادی ہے۔ کیا ڈر اور خوف کی انتہا نے ری ایکشن کے طور پر ان کےاندر پھر سے آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے اور سڑکوں پر نکل کر جمہوری ذرائع کے استعمال مافی الضمیر ادا کرنے کا…
-
مسلم پرسنل لابورڈ: چند گزارشات
دو ٹوک ….. قاسم سید کبھی کبھی ایسامحسوس ہوتا ہے کہ 2014 میں کانگریس کی بدترین شکست اور بی جے پی کی غیر متوقع کامیابی کو محض اقتدار کی تبدیلی مان کر اس کے اثرات ومضمرات پر غور نہیں کیا گیا اور پھر اس انتظار میں بیٹھ گئے کہ پانچ سال بعد انہی پارٹیوں کی…
-
ملک کا سوال ہے’’ بابا ‘‘
دوٹوک ….. قاسم سید سیاست دانوں اور ملک کے سسٹم کواپنی انگلیوں پر نچانے اور گھٹنوں پر جھکاکر رکھنے والے ایک اور زانی بابا کے پاپوں کا گھڑا بھرگیا اور وہ اپنے اصلی ٹھکانے پر پہنچ گیا لیکن جاتے جاتے کئی خوفناک سوال سماج‘میڈیا اور جمہوری سیاست کی سازشوں سے متعلق چھوڑگیا۔ جب وہ باہر…
-
بہت سخت ہیں واعظ کی چالیں
دوٹوک ….. قاسم سید ایک مجلس میں تین طلاق پر پابندی اور اسے غیر آئینی وغیر قانونی قرار دینے سے سپریم کورٹ کی آئینی بنچ کے فیصلہ نے ہندوستان کی سیاست میں عارضی طورپر ہلچل پیدا کردی ہے ۔ سب سے دلچسپ اور حیرت والی بات یہ ہے کہ اس معاملہ کے تمام فریق فیصلہ…
-
خاموش مزاجی کے سائڈ افیکٹ
دوٹوک …… قاسم سید اگرکوئی دھیرے دھیرے ہماری پیٹھ کو دیوار سے لگانے کے لیے دھکے دیتاجائے اور ردعمل کے طورپر خاموشی اختیار کی جائے تو اس رویہ کو مختلف انداز سے تعبیر کیاجاسکتا ہے مثلاً شرافت کی وجہ سے مزاحمت کرنے سے گریز کیا جارہاہے۔ حکمت عملی کے تحت جواب نہیں دے رہے ہیں…
-
دیکھتی ہیں خواب آنکھیں مانگتا تعبیرِ دل
دوٹوک ….. قاسم سید کانگریس کی سیاسی خشک سالی میں کامیابی کی تھوڑی سی اوس گری ہے تو جشن کاسا سماں ہے ۔ ہرطرف پٹاخے پھوڑے جارہے ہیں ایک سیٹ کی جیت نے سرشاری و شادمانی کے نشہ میں ڈبو دیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ پانی پت پلاسی کی جنگ جیت لی ہے ۔…
-
یہی ایک راستہ ہے
قاسم سید سیکولر پارٹیوں کی پے درپے شکستوں اور مودی کی لگاتار فتوحات نے بظاہر ان لوگوں کا حوصلہ پست کردیا ہے جو ملک کو فرقہ واریت اور خانہ جنگی سے ہر حال میں بچاناچاہتے ہیں۔اب لڑائی یکطرفہ ہوگئی ہے جو ہمارے ساتھ نہیں وہ ہمارا دشمن ہے کی طرز پر پہلے ترغیب پھر ترہیب…
-
نہ تم جیتے نہ ہم ہارے
قاسم سید سیاست کے بارے میں کہاجاتا ہے کہ اس سینہ میں دل نہیں ہوتا وہ بے رحم‘ سنگدل‘مفاد پرست‘خودغرض ہوتی ہے۔ اپنے قول وفعل میں تضاد پر شرماتی نہیں اگر انسانی اقدار اور روایات اس کی روح سے نکل جائیں تو حیوانیت و درندگی کا جامہ پہن لیتی ہے ۔ بے شرم وحیا بن…
-
یہ سیلاب جنوں اور کیا لے جائے گا؟
قاسم سید کیا ہم بہت تیزی کے ساتھ ’ نوبھارت نرمان ‘ کی طرف پیش قدمی کررہے ہیں، کیا ملک کی نظریاتی بنیادوں کے پتھر تبدیل کئے جارہے ہیں، موب لنچنگ یا نام نہاد گؤ رکشکوں کے ذریعہ بے دریغ بے خوف و خطر قانون ہاتھ میں لے کر محض بیف کے شبہ کے بہانے…