Category: پریس ریلیز
-

بہار اسٹیٹ سنی وقف بورڈ، پٹنہ کی جانب سے ووکیشنل کورسز کے طلبہ کو اسناد سے سرفراز کیا گیا، سیکھنے کا عمل مسلسل جاری رہنا چاہیے: محمد ارشاد اللہ
پٹنہ: (پریس ریلیز) بہت خوشی کی بات ہے کہ آج آپ ملازمت کے قابل بن گئے اور آپ کو مختلف کمپنیوں میں ملازمت مل گئی ہے ۔ سرٹیفکیٹ ملنے کا مطلب یہ نہیں سمجھنا چاہئے کہ آپ سب کچھ سیکھ گئے بلکہ آج سے اس کی شروعات ہوئی ہے ، آپ کو کمپنیوں میں سیکھنے…
-

خوف وہراس کے نفسیات سے باہرنکل کرمیدان عمل میں آئیں: انیس الرحمن قاسمی
آل انڈیاملی کونسل پوری ریاست میں یوم آزادی تقریبات منعقدکرے گی آل انڈیاملی کونسل بہارکی مجلس عاملہ کی میٹنگ مختلف تجاویزکے ساتھ اختتام پذیر پھلواری شریف: (پریس ریلیز) آل انڈیاملی کونسل بہارکے مجلس عاملہ کی ایک اہم نشست آج ریاستی دفترپھلواری شریف پٹنہ میں ہوئی، اس میٹنگ کی صدارت ریاستی صدرمولاناڈاکٹرعتیق الرحمن قاسمی نے کی،اس…
-

اردو اکادمی دہلی کے زیر اہتمام ”نئے پرانے چراغ“ کا آغاز ہندوستان کی زبانوں میں اردو سب سے بڑی زندہ زبان ہے: پروفیسر محمد ذاکر
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) اردو اکادمی، دہلی کی جانب سے منعقد ہونے والا دہلی کے بزرگ اور جواں عمر قلمکاروں کامقبول ترین پانچ روزہ ادبی اجتماع ”نئے پرانے چراغ“ کا تزک و احتشام کے ساتھ آغاز ہوچکا ہے۔ اکادمی کے ”قمررئیس سلورجوبلی آڈیٹوریم“ میںآج ”نئے پرانے چراغ“ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔پروگرام کا باضابطہ…
-

مُلک مخالف سرگرمیوں سے اسلام کا کوئی تعلق نہیں: جامع مسجد ڈھاکہ
موتیہاری: ( فضل المبین) اسلام امن وسلامتی کا دین ہے، اسلام کے معنی اطاعت اور امن وسلامتی کے ہیں، یعنی مسلمان جہاں اطاعت الٰہی کا نمونہ ہے وہاں امن وسلامتی کا پیکر بھی ہے ۔ اسلام فساد اور دہشت گردی کو مٹانے آیا ہے مذکورہ باتیں ڈھاکہ جامع مسجد کے سکریٹری حاجی شمیم نے کہیں ،…
-

ڈاکٹر محمد خلیل عباس صدیقی کا انتقال عظیم خسارہ، وہ متعدد خوبیوں کے حامل تھے: ڈاکٹر منظور عالم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) پروفیسر محمد خلیل عباس صدیقی عظیم دانشور ، متعدد خوبیوں کے پیکر اور عظیم اوصاف کے حامل تھے۔ ان کا انتقال ملک وملت کیلئے ایک بڑا خسارہ ہے اور آئی او ایس کا بھی ناقابل نقصان ہے کیونکہ وہ اول دن سے آئی او ایس کے ساتھ تھے اور ہر مشن،تحریک…
-

سیدنا علی المرتضیٰ ؓنے اپنے فرزندان سیدنا حسنؓ و سیدنا حسین ؓکو حضرت عثمان ؓکی حفاظت کیلئے معمور کیا تھا: مفتی سید محمد عثمان قاسمی
یوم شہادت حضرت عثمانؓ کے موقع پر جامعہ محمودیہ اشرف العلوم میں جلسہ فضیلت حضرت عثمان غنیؓ کا انعقاد کانپور: مشرقی اتر پردیش کی عظیم دینی و تربیتی درسگاہ جامعہ محمودیہ اشرف العلوم جامع مسجد اشرف آباد میں خلیفہ سوم حضرت عثمان غنیؓ کے یوم شہادت کے موقع پر جلسہ فضیلت حضرت عثمان غنیؓ کا…
-

گرفتاریوں اور ہراساں کئے جانے سے ہمیں روکا نہیں جا سکتا: پاپولر فرنٹ
نئی دہلی: (پریس ریلیز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی قومی مجلس عاملہ کے بنگلور میں منعقدہ اجلاس نے ایک قرارداد پاس کرتے ہوئے ملک کے مختلف حصوں میں تنظیم کے خلاف جاری بدنام کرنے کی مہم کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تیلنگانہ اور بہار میں تنظیم اور اس کے کارکنان کو نشانہ بنائے…
-

عربی دنیا کی آسان واضح اور افضل ترین زبان ہے: مولانا حماد کریمی ندوی
شمالی بہار کی مرکزی دینی درسگاہ مدرسہ چشمۂ فیض ململ مدہوبنی میں عربی زبان سے متعلق سات روزہ تعلیمی و تربیتی ورکشاپ کا انعقاد مدہوبنی: زبان اللہ کی عطا کردہ ایک عظیم نعمت ہے، تمام زبانیں اللہ ہی کی تخلیق ہیں، تاہم عربی کو اپنی بناوٹ، وسعت اور خوبصورتی کے اعتبار سے دنیا کی تمام…
-

بہار پولیس کا دعویٰ مضحکہ خیز؛ تنظیم کو بدنام کرنے کی کوشش: پاپولر فرنٹ
نئی دہلی: (پریس ریلیز) بہار پولیس نے پٹنہ میں دو لوگوں کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے گرفتار کیا ہے اور ساتھ ہی ان گرفتاریوں سے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کو جوڑتے ہوئے تنظیم پر متعدد الزامات عائد کئے ہیں۔ ان تمام الزامات کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔ پولیس نے جعلی دستاویز شامل کرکے ”دہشت…
-

جامعہ ہمدرد نے NIRF رینکنگ 2022 میں فارمیسی میں ہندوستان میں پہلا مقام برقرار رکھا
نئی دہلی: (پریس ریلیز) عزت مآب مرکزی وزیر تعلیم، حکومت۔ ہندوستان کے جناب دھرمیندر پردھان صاحب نے آج 15 جولائی 2022 کو نیشنل انسٹی ٹیوشنل رینکنگ فریم ورک (NIRF)-2022 کے تحت تعلیمی اداروں کی سالانہ درجہ بندی کا اعلان کیا۔ جامعہ ہمدرد کے لیے یہ بڑے فخر کی بات ہے کہ اس نے فارمیسی انسٹی…