Category: پریس ریلیز
-

ایک انسان کا خون عالم انسانیت کا خون ہے آل انڈیا علما بورڈ کی میٹنگ میں ادے پور واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت، اکثریتی اور اقلیتی فرقہ کے مابین تال میل بڑھانے پر زور
ممبئی: (پریس ریلیز) گستا خ رسول نپور شرما کی حمایت میں پوسٹ کرنے والے نوجوان کا اُدے پور میں بہیمانہ قتل کی ملک بھر میں مسلم تنظیموں کی جانب مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی کڑی میں مولانا عبدالقدوس شاکر حکیمی کی صدارت میں گزشتہ شب مالونی مہاڈا میں آل انڈیا علما بورڈ کے اراکین…
-

مجلس عاملہ مدرسہ قادریہ مسروالا ہماچل پردیش کے اہم فیصلے، ماہانہ تنخواہیں 46000 تک طے
مسروالا: (پریس ریلیز ) علم خدا کی انمول صفت ہے جس کو اپنائے بغیر نہ دنیا میں عزت مل سکتی ہے نہ آخرت میں سرخ روئی در حقیقت علم ایک آہنی دیوار ہے جس کو حاصل کر کے آدمی ایک محفوظ حصار میں آجاتا ہے۔ بلاشبہ مدارس دینیہ علوم اسلامیہ کے مستحکم قلعے ہیں اور…
-

باہمی اتحاد کامیابی کی کنجی: انیس الرحمن قاسمی
پٹنہ: (پریس ریلیز) آج بتاریخ 29جون کو پٹنہ میں مسلم دانشوروں اورایم ایل ایزوایم ایل سیزکی ایک خصوصی میٹنگ ملت کے موجودہ مسائل اوران کے حل کے عنوان سے مولاناانیس الرحمن قاسمی قومی نائب صدرآل انڈیاملی کونسل کی صدارت میں ہوئی۔جس میں تمام لوگوں نے یہ کہاکہ نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم…
-

اُدے پور کے واقعۂ قتل پر آل انڈیا ملی کونسل کی مذمت
نئی دہلی: (پریس ریریلیز) اُدے پور میں کنہیا لال کے قتل کے واقعہ پر آل انڈیا ملی کونسل نے سخت لب ولہجہ میں مذمت کی ہے۔ کونسل سے جاری بیان میں جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کہا کہ اُدے پور کے قتل کا واقعہ انتہائی سفاکانہ و شرمناک ہے او ریہ ملوث مجرمین…
-

ادے پور کا واقعہ ایک غیر اسلامی اور غیر انسانی حرکت اس واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدرمولانا ارشدمدنی نے اپنے ایک بیان میں راجستھان کے ادے پورمیں آپ ﷺ کے نام پر ہونے والے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح ہم جگہ جگہ مآب لنچنگ کے مخالف تھے اسی طرح ہم اس غیر انسانی حرکت کو بھی امن وامان کے لئے…
-

نشہ سماج کا ناسور: انیس الرحمن قاسمی
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) عالمی یوم انسدادمنشیات کے موقع پرآل انڈیاملی کونسل بہارنے دفترپھلواری شریف،پٹنہ میں نشہ مخالف پروگرام منعقدکیاگیا، اس پروگرام کی صدارت مولاناانیس الرحمن قاسمی قومی نائب صدرآل انڈیاملی کونسل نے کی،انہوں نے کہاکہ نشہ سماج کاناسورہے،جس سماج کے نوجوانوں میں نشہ کی لت لگ جائے،اس سماج کی تباہی یقینی ہے،یہی وجہ ہے…
-

افغانستان میں آئے زلزلے پر ملی کونسل کا شدید غم و افسوس اور متاثرین کے لیے راحت رسانی کی اپیل
نئی دہلی : آل انڈیا ملی کونسل نے پڑوسی ملک افغانستان میں آئے شدید زلزلے کے جھٹکے اور تقریباً ایک ہزار انسانوں کے جانی اتلاف پر سخت غم وافسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنی غیرمعمولی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ کونسل سے جاری بیان میں جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد…
-

دہلی اردو اکادمی کو بند کرنے کی سازش کجریوال حکومت بند کرے
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین دہلی کے صدر کلیم الحفیظ کا شدید رد عمل، موقر وفدکے ساتھ دہلی اردو اکادمی کا ہنگامی دورہ، ادارہ کو بحال نہ کیے جانے پر تحریک چلانے کا اعلان نئی دہلی: ملک کی سب سے فعال اور متحرک تصور کی جانی والی دہلی اردو اکادمی کی حالت خستہ ہے اور…
-

تحفظ ناموس رسالت کے لیے جیل جانا سیاست نہیں عبادت ہے جیل کی دیواریں ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کر سکتیں: کلیم لحفیظ
گستاخان رسول کے خلاف آواز بلند کرنے کے معاملہ میں اپنے ۳۰ کارکنان کے ساتھ جیل گئے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین دہلی کے صدر کلیم الحفیظ نے رہائی پر اللہ کے ساتھ مجلس ، ملت ، میڈیا اور لیگل ٹیم کا شکریہ ادا کیا، میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا حق کی لڑائی جاری…
-

آئی آئی ایم سی میں اردو جرنلزم کورس میں داخلہ کا عمل شروع 10 جولائی تک درخواست دے سکتے ہیں، داخلہ امتحان 31 جولائی کو ہوگا
نئی دہلی: انڈین انسٹیٹیوٹ آف ماس کمیونیکیشن (IIMC) میں پی جی ڈپلومہ ان اردو جرنلزم کورس میں داخلے کے لیے آن لائن درخواست کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ تعلیمی سیشن23 -2022 کے اس عمل میں “درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 جولائی 2022 “ہے۔ آن لائن درخواست فارم IIMC کی ویب سائٹ http://www.iimc.gov.in/…