Category: پریس ریلیز
-

گھروں کو توڑنا قانون کی خلاف ورزی، سرکار محمد جاوید کے گھر کی تعمیر کرائے: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) مسلمانوں کے خلاف بلڈوزکی کاروائی اور پولس انتظامیہ کی جانب سے گھروں کے انہدام کی آل انڈیا ملی کونسل نے شدید مذمت کی اور کہاکہ یہ قانون کے خلا ف ہے ۔ کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے ایک پریس ریلیز جاری کرکے کہاکہ بھارت ایک جمہوری اور…
-

مذہبی شخصیات کے تحفظ کا قانون بنایا جائے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تمام دنیا کے لیے رحمت ہیں: ملی تنظمیں
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) بہار کی اہم ملی تنظیموں کے ذمہ دارمولاناانیس الرحمن قاسمی نائب قومی صدر آل انڈیا ملی کونسل،مولاناابوالکلام قاسمی شمسی صدر مومن کانفرنس، مولانامحمد ناظم صاحب جنرل سکریٹری علماء بہار (م)مولانا مشہود احمد قادری ندوی نائب ناظم اعلیٰ جمعیۃ العلماء بہار(الف) مولانا ڈاکٹر محمد عالم قاسمی صاحب جنرل سکریٹری آل انڈیا ملی…
-

ملزموں کے ساتھ مجرموں کا سا سلوک لاقانونیت اور دہشت گردی ہے حکومت کے رویہ پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا رد عمل
نئی دہلی: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ اس وقت حکومت جس لاقانونیت کا مظاہرہ کر رہی ہے اور جرم ثابت ہونے سے پہلے ہی ملزموں کے ساتھ مجرموں کا سا سلوک کر رہی ہے حد درجہ افسوس ناک اور…
-

اترپردیش میں مسلمانوں کی املاک پر چلنے والے غیر قانونی بلڈوزر کے خلاف جمعیۃ علماء ہند کا سپریم کورٹ سے رجوع
نئی دہلی: ریاست اترپردیش میں گذشتہ تین دنوں سے جاری غیر قانونی انہدامی کاروائی کے خلاف جمعیۃ علماء ہند نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔نوپور شرما اور نوین جندال کی جانب سے توہین رسول ﷺ کیئے جانے بعد کانپور شہر میں احتجاج کیا گیا تھا جس کے دوران فساد پھوٹ پڑا تھا۔ ایک جانب…
-

گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اس کے بعد پیدا ہوئے حالات کو لیکر مانو طلباء یونین کا پریس کانفرنس
حیدرآباد: (پریس ریلیز) اللہ کے رسول کی شان میں گستاخی اور اسکے بعد ملک میں پیدا ہوئے صورت حال کو لیکر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد کی طلباء یونین کا ایک پریس کانفرنس یونیورسٹی کے طلباء یونین آفس میں ہوا جسمیں خطاب کرتے ہوئے طلباء یونین کے صدر محمد مرسلین نے فرمایا کہ ملک…
-

مسلم مظاہرین پر پولیس کی وحشیانہ کاروائی قابلِ مذمت
ویلفیئر پارٹی کے ریاستی رہنما جاوید محمد، ان کی اہلیہ اور بیٹی کو فی الفور رہا کیا جائے: ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نئی دہلی: (پریس ریلیز) ویلفیئرپارٹی آف انڈیا نے ملک کے مختلف علاقوں میں احتجا ج کر رہے مسلمانوں پر پویس کی زیادتی اور بربریت کی شدید مذمت اور سپریم کورٹ سے مداخلت کی…
-

اہانت رسول کے خلاف مظاہروں پر پولیس بربرتا تشویش ناک: ایس آئی او
بی جے پی کے ترجمان نپور شرما اور نوین کمار جندال کے گستاخانہ بیانات کے خلاف پورے ملک میں ہورہے احتجاجی مظاہروں پر پولیس کی جانب سے کیے جانے والے جارحانہ اقدامات پریشان کن ہیں۔ خاص طور پر رانچی اور الہ آباد میں پولیس کی بربریت کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے…
-

موجودہ حکومت میں قانون کی نہیں شاہ کی چلتی ہے: کلیم الحفیظ
گستاخ رسول آئین کا مذاق اڑارہے ہیں، آئین کے پاسدار جیل بھیجے جارہے ہیں نئی دہلی: (پریس ریلیز) موجودہ حکومت میں جمہوریت کا قتل کیا جارہا ہے۔ ہمارے نبی کی شان میں گستاخی کی گئی اور ہمیں احتجاج کرنے کی بھی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔پر امن احتجاج پر بھی اعتراض ہے۔مجلس کے ذمہ داران…
-

نوپور شرما کے خلاف پارٹی کی کاروائی کافی نہیں، پولس اس کی گرفتاری کو یقینی بنائے: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کا ارتکاب کرنے والی نوپور شرمار کے خلاف بی جے پی کی کاروائی کو آل انڈیا ملی کونسل نے ناکافی بتایا اور کہاکہ بی جے پی نے شدید دباؤ کے بعد دیر سے سہی لیکن اپنی ذمہ داری نبھائی ہے لیکن…
-

مسائل کا استنباط گہرے غوروفکر کے بعد کرنا چاہیے: مولانا انیس الرحمن قاسمی
خواتین بھی افتا کی تعلیم حاصل کریں پٹنہ: (پریس ریلیز) آج یکم زوم ایپ پر”تعلیمی آغاز“کے عنوان سے ایک ویبنارمنعقدہواجس کی صدارت مولانا انیس الرحمن قاسمی قومی نائب صدرآل انڈیاملی کونسل وچیئرمین ابولکلام ریسرچ فاؤنڈیشن نے کی،انہوں نے اپنے خطاب میں فرمایاکہ علوم اسلامیہ میں کتاب اللہ،سنت رسول اللہ کے بعدفقہ اسلامی کی خاص اہمیت…