Category: پریس ریلیز
-

تعلیم کا مقصد اخلاق و حسن سلوک سے بہتر معاشرہ کی تشکیل ہے، جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ میں نئے تعلیمی سال کے آغا زپر علما کا خطاب
مدارس کا ویزن صرف معاش سے مربوط نظام تعلیم نہیں:شکیل قاسمی حفظ کر نے والے طلبا دیگر زبانوں کو سیکھنے پر بھی توجہ دیں:انیس الرحمن قاسمی سپول: (پریس ریلیز) جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ میں آج نئے تعلیمی سال کے موقع پر علما اور دانشوران کا خطاب ہوا۔ جس میں طلبا کو یکسوئی کے ساتھ تعلیم…
-

انسان کے اعمال کی بے اعتدالیوں کا نقصان بھی انسانوں کو ہی ہوتا ہے: مولانا سید محمد طلحہ قاسمی نقشبندی
کانپور: زبان سے تسلیم کرنے کے باوجود اپنے عمل و کردار سے اللہ کوجھٹلانے کو نفاق کہتے ہیں اور قرآن میں نفاق کو کھلے کفر سے زیادہ خطرناک قرار دیا گیا ہے۔ منافقین جہنم کے سب سے نچلے حصہ میں ہوں گے اور ان کا کوئی مددگار نہیں ہوگاکیونکہ یہ منافقین دنیا کی زندگی میں…
-

وقف املاک کو سرکاری سروے ریکارڈ میں اندراج کروانے میں تمام ملی ادارے حصہ لیں
پٹنہ: (پر یس ریلیز) بہار وقف کوآرڈینیشن فورم کے کوآرڈینیٹر محمد نوشاد انصاری, ایڈووکیٹ, نے ایک بیان جاری کرکے اطلاع دی ہے کہ بہار کی ریاستی حکومت سرکاری نوٹیفیکیشن نمبر 843 مورخہ 15.09.2008 کے ذریعہ زمین کی ریکارڈ کو آن لائن اپ ڈیٹ کرنے کے غرض سے خصوصی سروے کا کام کر رہی ہے۔۔ اضلاع…
-

ڈاکٹر ممتاز عالم رضوی اے آئی ایم آئی ایم دہلی کے ترجمان اور میڈیا انچارج مقرر
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ڈاکٹر ممتاز عالم رضوی ملک کے مشہور صحافی،قلم کار،ادیب،شاعر اور مصنف ہیں۔ان کی قوم اور ملک کے حالات پر گہری نظر ہے۔مجھے امید ہے کہ مجلس دہلی میں ان کی آمد سے نہ صرف مجلس کو فائدہ ہوگا بلکہ امت مسلمہ کو بھی ایک بیباک ترجمان میسر آئے گا۔ان خیالات کا…
-

تعلیمی اداروں سے ایسے افراد پیدا ہوں جو دنیا کی قیادت کرسکیں: امیر جماعت اسلامی ہند
فیڈریشن آف مسلم ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنس کی تعلیمی اداروں کے ذمہ داران کے ساتھ دو روزہ قومی کانفرنس اختتام پذیر نئی دہلی: (پریس ریلیز) ”ا سلام میں تعلیم کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ اسی مناسبت سے ہمارے تعلیمی اداروں کا ویژن اونچا اور بلند ہونا چاہئے۔ اسلام کا تعلیمی ویژن، پوری دنیاکی تعمیر کا ویژن…
-

ہیومن ویلفیر فاونڈیشن اہم یونیورسٹیوں کے ساتھ باہمی تعاون بڑھانے پر گامزن
تعلیمی منصوبے کو مستحکم کرنے کی ہماری یہ ایک کوشش ہے: سلیم اللہ خان نئی دہلی: (پریس ریلیز) ملک کی معروف سماجی تنظیم ہیومن ویلفیر فاونڈیشن اپنی تعلیمی سرگرمیوں کو مستحکم کرنے اور اسکالرشپ پروگرام کو مزید وسعت دینے کے لیے ملک کے معروف تعلیمی اداروں کے ساتھ شراکت داری کے منصوبے پر کام…
-

سراج پراچہ کے انتقال پر ملی کونسل کا اظہار تعزیت
نئی دہلی: (پریس ریلیز) دہلی وقف بورڈ کے سابق چیرمین مرحوم سراج پراچہ کے انتقال پر آل انڈیا ملی کونسل نے ایک تعزیتی نوٹ جاری کرکے اپنے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔ ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ سراج پراچہ نے دہلی وقف بورڈ کا…
-

نفر ت کے ماحول کو ختم کرنے کے لئے ہندو مسلم اتحاد ضروری
قومی یکجہتی کو بڑھا وا دینے کیلئے آل انڈیا علما بورڈ کا عید ملن پروگرام، شر پسندوں کا مقابلہ کرنے کیلئے اتحاد ہمارا ہتھیار ہونا چاہئے: علما بورڈ ممبئی: (پریس ریلیز) موجودہ حالات کے پیش نظر ملک میں قومی ہم آہنگی کو بر قرار رکھنے کے لئے آل انڈیا علما بورڈ نے ہندو مسلم ایکتا…
-

ہیٹ اسپیچ معاملے میں دہلی پولس پر قانونی کارروائی کی جائے: کلیم الحفیظ
دہلی پولس کا کردار مشکوک، دہلی دنگوں میں بھی اس نے جھوٹے مقدمات قائم کیے نئی دہلی: (پریس ریلیز) ہیٹ اسپیچ معاملے میں جھوٹا حلف نامہ دائر کرکے دہلی پولس نے ملک اور عدالت کو گمراہ کرنے اور مجرموں کی طرف داری کرنے کا سنگین جرم کیا تھا۔اس لیے اس کے خلاف قانونی کارروائی کی…
-

رمضان کے بعد استقامت و فراست کا مظاہرہ ہونا چاہیے: ڈاکٹر محمد منظور عالم
رمضان المبارک کے اختتام پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کہا کہ “رمضان کا مبارک مہینہ رخصت ہو رہا ہے۔ ہم سب نے حسب توفیق اس مہینے سے استفادہ کرنے کی کوشش کی۔ روزے رکھے، نمازیں پڑھیں، قرآن کریم کی تلاوت کی،…