Category: پریس ریلیز
-

’جنگِ آزادی ہند کے گمنام مجاہدین‘ 15 اگست کو کالیکٹ میں کتاب کا رسمِ اجراء
کالیکٹ: (پریس ریلیز) بھارت کی استعماریت مخالف جنگ کی تاریخ سے 75 منتخب مجاہدین و مجاہداتِ آزادی کی مختصر حیات و خدمات پر مشتمل ایک کتاب کا 15 اگست 2022 کو کالیکٹ میں صبح 10 بجے رسمِ اجراء عمل میں آیا۔ آئی او ایس ہال، مِین چندہ، کوجھیکوڈ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران پاپولر…
-

جنگ آزادی کے شہداء کی قربانیاں ملک کیلئے مشعل راہ ہیں: ایس ڈی پی آئی
ایس ڈی پی آئی جمہوریت اور آئین کی تحفظ کیلئے سرگرم عمل ہے لکھنو: (پریس ریلیز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا ایس ڈی پی آئی اترپردیش کی جانب سے آزادی کے 75 سال اور 76 ویں یوم آزادی کی تقریبات پوری ریاست میں جوش و خروش کے ساتھ منائی گئیں۔ریاست کے تمام اضلاع جیسے بہرائچ،…
-

سماج میں بڑی تبدیلی کے لئے خطابت کی اہمیت کو قطعی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا
مرکزالمعارف میں فضلاء مدارس کے مابین انگریزی زبان میں سال کے پہلےتقریری مسابقہ کے دوران دانشوران کا اظہار خیال ممبئی: (پریس ریلیز) علماء کو انگریزی زبان کی تعلیم دینے کے حوالے سے ملک میں اپنی منفرد شناخت رکھنے والا ادارہ مر کز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر (ایم ایم ای آر سی) ممبئی میں انگریزی…
-

آئی او ایس میں منایا گیا یوم آزادی کا جشن ، خصوصی تقریب کا انعقاد
نئی دہلی: (پریس ریلیز) انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز میں 75 ویں یوم آزادی کا جشن مناتے ہوئے آج ترنگا لہرایاگیا۔ آئی او ایس کے چیرمین ڈاکٹر محمد منظور عالم نے جھنڈا لہرایا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہاکہ بھارت کی آزادی کو 75 سال پورے ہوگئے ہیں، حالیہ دنوں میں کچھ لوگ اس…
-

جنگ آزادی میں بہاریوں کی قربانیاں ناقابل فراموش، ملک کا ذرہ ذرہ ہماری قربانیوں کا گواہ
’جنگ آزادی میں بہاری مسلمانوں کا حصہ‘ کے موضوع پر آل انڈیا ملی کونسل کے زیر اہتمام پروگرام میں علما اور دانشوروں کا اظہار خیال پھلواری شریف: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل نے ملک کی آزادی کی 75/ویں سال گرہ کی مناسبت سے یہ طے کیا تھا کہ پورے ملک میں ملی کونسل آزادی…
-

ڈاکٹر منظور عالم نے امریکی صدر جو بائیڈن کو لکھا خط انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے اسلامی نظام کے ان سات ستون کی طرف توجہ مبذول کرائی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف دانشور اور انسٹی ٹیوٹ آف آبجکٹیو اسٹڈیز کے چیرمین ڈاکٹر محمد منظور عالم نے امریکی صدر جوبائیڈن کے گذشتہ دنوں ہوئے سعودی عرب کے دورہ کا خیر مقدم کیا اور امریکی صدر کے نام ایک خط تحریر کرکے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اسلام کی سیاسی اور معاشی نظام…
-

آئے دن مدارس کی تفتیش، یو پی اور مدھیہ پردیش کی طرح آسام میں بھی مدرسے پر بلڈوزر چلنا ایک انتہائی جارحانہ اقدام: محمد احمد بیگ ندوی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا امامس کونسل کے قومی صدر نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آسام میں مدرسہ جامع الہدی اور حیدرآباد کی شمس آباد مسجد کے اوپر بلڈوزر چلانا صوبائی حکومتوں کا ایک ظالمانہ اور جارحانہ رویہ ہے، جو تمام ہندوستانی مسلمانوں کے لئے ناقابل برداشت ہے۔ مسلمانوں کو…
-

’صنفی تفریق کا مقابلہ مثبت انداز میں کیا جائے ‘ نیشنل فیڈریشن آف جی آئی او سے امیر جماعت اسلامی ہند کا خطاب
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ”صنفی تفریق آج دنیا بھر میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ خاص طور پر اسلام کے بارے میں یہ غلط فہمی پھیلائی جارہی ہے کہ اس مذہب میں خواتین کو انسانی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے۔ حجاب ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔جبکہ حجاب میں رہتے ہوئے لڑکیوں نے تعلیمی…
-

حضرت عمرؓ کی یوم شہادت کے موقع پر جمعیۃ علماء کے زیر اہتمام میڈیکل کیمپ لگایا گیا
کانپور: ایک محرم الحرام کو اسلام کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ، 10/ محرم الحرام کو نواسہ رسول حضرت حسینؓ کے یوم شہادت ودیگر شہدا کی یاد میں جمعیۃ علماء شہر کانپور کی جانب سے مفت صحت جانچ کیمپ پٹکاپور مسجد نور کے سامنے لگایا گیا۔کیمپ میں بطور مہمان خصوصی…
-

پاپولر فرنٹ کے خلاف آر ایس ایس نواز جماعتوں کی قرارداد کو تنظیم نے بتایا بکواس
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے قومی سکریٹری محمد ثاقب نے تنظیم کے خلاف پاس کردہ ایک قرارداد کو بکواس قرار دیا ہے۔ یہ قرارداد خود کو صوفی جماعت بتانے والی آر ایس ایس نواز جماعتوں کی جانب سے نئی دہلی میں منعقدہ ایک پروگرام میں پاس کی گئی، جس میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت…