Category: پریس ریلیز
-

مدرسہ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ میں “مسابقہ” دینی معلومات ” کا انعقاد
بجنور: (احمد شہزاد قاسمی-ملت ٹائمز) قوم کے بچوں میں دینی شعور اور اسلامی بیداری پیدا کرنے کے لئے مدرسہ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ قصبہ” سہسپور ” بجنور یوپی؛ میں حسبِ سابق مسابقہ دینی معلومات بعنوان” نماز اور اس کے متعلقات” کا انعقاد عمل میں آیا ۔ مسابقہ میں مدرسہ ہذا کے طلبا وطالبات نے…
-

حضرت مولانا جلال الدین انصر عمری صاحب کے انتقال سے ملت اسلامیہ ایک با فیض عالم دین اور جہان دیدہ قائد سے محروم ہوگئی: حضرت امیر شریعت
علمی و دینی حلقوں کے لیے یہ خبر بہت ہی غم ناک ہے کہ ہندوستان کی مشہور و معروف علمی، دینی ، ملی اور دعوتی شخصیت، جماعت اسلامی ہند کے سابق امیر ،مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر اور جامعۃ الفلاح بلریا گنج اعظم گڑھ کے سربراہ اعلیٰ تھے حضرت مولانا سید جلال الدین…
-

جماعت اسلامی ہند کے سابق امیر مولانا جلال الدین عمری کی وفات ملت اسلامیہ ہند کا عظیم خسارہ: ڈاکٹر منظور عالم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف ملی رہنما اور جماعت اسلامی ہند کے سابق امیر مولانا سید جلال الدین عمری کا طویل علالت کے بعد جا معہ نگر کے الشفا ہسپتال میں آج رات کو نو بجے انتقال ہوگیا۔ نماز ہ جنازہ جماعت اسلامی ہند کے احاطہ میں کل بروز سنیچر27 اگست 2022 کو صبح دس…
-

پیغمبر اسلام ﷺکی شان میں بار بار گستاخی ناقابل برداشت، ایسے مجرموں کو فوراً قانونی سزا دی جائے: آل انڈیا امامس کونسل
سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے مذہبی شخصیات کی بے حرمتی انتہائی گری ہوئی حرکت، حکومت فوراً لے ایکشن۔ حکومت اور عدالت اگر فوری قانونی سزا نہیں دیتی ہے تو پورے ملک میں ہوگا جمہوری طریقے پر احتجاج۔ مفتی حنیف احرارؔ قاسمی جامعہ نگر، نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا امامس کونسل کے قومی…
-

وژن 2026 نے 67 گاؤں کو گود لیکر ‘ماڈل ولیج’ کے طور پر ترقی دینے کا عمل شروع کیا گاؤں کی ترقی میں وہاں کے مکینوں کی شراکت داری پر ہماری خصوصی توجہ ہے: محمد شاہد
نئی دہلی: (پریس ریلیز) اگرآپ ‘چلو گاوں کی اور’ کا نعرہ سچ ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ کو بدایوں ضلع کے ‘بسولیا’ گاوں جانا ہوگا ۔ یہاں وژن 2026 نے گاوں والوں کی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے کئی پروجیکٹ شروع کیے ہیں ، وژن کا ‘ماڈل ولیج ٹرسٹ’ تبدیلی کی یہ مہم…
-

مذہبی منافرت کی وجہ سے بھارت کی معیشت پر پڑ رہا ہے منفی اثر آئی او ایس کے زیر اہتمام پروفیسر کلیم عالم کا خصوصی محاضرہ
نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام معروف اسکالر اور کنگ عبد العزیز یونیورسیٹی جدہ سعودی عرب کے پروفیسر ڈاکٹر کلیم عالم نے ”سیاسی مذہبی ہم آہنگی اور معیشت“ پر تفصیلی لیکچر پیش کیا ۔پروفیسر کلیم عالم نے اپنے لیکچر کے آغاز میں انگریز ی لفظ ہارمنی کا…
-

جامعہ رحمانی مونگیر میں جشن آزادئ ہند کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر
سہ روزہ جشن میں ان مجاہدین آزادی کو یاد کیا گیا جنہیں عموماً بھلا دیا جاتا ہے مونگیر: جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر میں 13 اگست 2022 کو تقریب جشن آزادی کا آغاز ہوا۔جس میں ادارہ کے زیر اہتمام چلنے والے یو ٹیوب چینل فکر و نظر پر جامعہ کے شعبہ صحافت کے طلبا نے چند…
-

جماعت اسلامی ہند نے بلقیس بانو عصمت دری کیس کے مجرموں کی رہائی کی مذمت کی
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کیس کے مجرموں کی رہائی کی شدید مذمت کی ہے۔ میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں جے آئی ایچ کے قومی نائب امیر پروفیسر محمد سلیم انجینئر نے کہا ’’ہم بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کیس اور اس کے خاندان…
-

بلقیس بانوں کے مجرموں کو معافی دینا شرمناک ، سرکار اپنا فیصلہ واپس لے: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) بلقیس بانوں کے گنہہ گاروں کو معافی دینا شرمناک اور افسوسناک ہے اور گجرات سرکار کا یہ فیصلہ مجرموں کی حوصلہ افزائی کرنے والا ہے ۔ سرکار کے ایسے ہی اقدامات کی وجہ سے مجرموں کے دلوں سے خوف ودہشت ختم ہوجاتی ہے اور وہ سنگین جرائم کا ارتکاب کرنے کے…
-

دسواں آئی او ایس لائف ٹائم اچیو مینٹ ایوارڈ کیلئے معروف سیاسی رہنما اور دانشور کے رحمان خان کے نام کا اعلان
نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کی ایوارڈ کمیٹی نے دسویں آئی او ایس لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈکیلئے معروف سیاسی رہنما اور دانشورشخصیت ’کے رحمن خان‘ کے نام کا اعلان کیاہے ۔ کے رحمن خان معروف سیاسی رہنما اور دانشور کی حیثیت سے ملی اور سماجی طبقوں میں…