Category: پریس ریلیز
-

حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی کی وفات عالم اسلام کے لئے ایک عظیم سانحہ: مولانابدیع الزماں ندوی قاسمی
سیتامڑھی : (معراج عالم بیورو رپورٹ) معروف عالم دین ، ملک کی عظیم روحانی شخصیت ، جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ ، بانی رحمانی تھرٹی و رحمانی فاؤنڈیشن ، سرپرست جامعہ رحمانی مونگیر ، سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی مونگیر ، مفکر اسلام حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی کا بتاریخ 3/ اپریل…
-

حضرت امیر شریعت کا انتقال امت کا ایک عظیم خسارہ ، بیباکی کا سبق ان کی امانت ہے: محمد ثناء اللہ
پٹنہ: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے قومی جنرل سیکرٹری اور امارت شرعیہ بہار، اڑیشہ ، جھارکھنڈ کے امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب کے انتقال پر پاپولر فرنٹ آف انڈیا بہار کے جنرل سیکرٹری محمد ثناء اللہ نے ایک تعزیتی بیان جاری کر کہاکہ مولانا یقیناً ایک عظیم قائد تھے اور انکے…
-

جرأت مندانہ انداز میں ملت کا موقف رکھتے تھے مولانا ولی رحمانی، مسلم مجلس مشاورت کا اظہار تعزیت
نئی دہلی (پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر جناب نوید حامد نے امیر شریعت بہار، جھارکھنڈ، اڈیشہ، جنرل سیکرٹری مسلم پرسنل لاء بورڈ و بانی رحمانی- 30 و رکن مسلم مجلس مشاورت حضرت مولانا محمد ولی رحمانی کے بڑے سانحہ ارتحال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے…
-

مسلم پرسنل لاء بورڈ کی نکاح کو آسان بنانے کی مہم زوروں پر مفتی اعجاز ارشد قاسمی نے دہلی کے ائمہ کرام کے ساتھ کی میٹنگ
جمعہ کی نماز کے دوران بورڈ کے اقرار نامہ پر لیا جائے گا حلفیہ بیان نئی دہلی: (پریس ریلیز) نکاح اور ازدواجی رشتوں کو جوڑنے کے دوران بیجا رسوم اور اسراف سے بچنے والی آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کی اصلاح معاشرہ کمیٹی کی مہم کو ائمہ، مذہبی قائدین اور تنظیمی ذمہ داروں کی زبردست…
-

ظلم سے پاک معاشرہ کی تشکیل کے لیے فرد کی اصلاح ضروری: انیس الرحمن قاسمی نرکٹیا گنج میں ملی کونسل کا شاندار استقبال
نرکٹیا گنج: (پریس ریلیز) آج آل انڈیا ملی کونسل کا وفد حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی کی قیادت میں نرکٹیا گنج پہونچا، جہاں عمائدین شہر اور خوا ص و عوام نے وفد کا شاندار استقبال کیا، جامع مسجد نرکٹیا گنج میں بعد نماز ظہر مشن تعلیم 2050 اور اصلاح معاشرہ کے عنوان سے ایک عظیم…
-

بہار کو پولس ریاست بنانے کی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دی جائے گی: پاپولر فرنٹ آف انڈیا بہار
دربھنگہ: (پریس ریلیز) 2020 اسمبلی الیکشن کے بعد آئی نتیش کمار کی قیادت والی حکومت لگاتار بہار میں جمہوریت مخالف پالیسیاں لاکر جمہوری حقوق کا جنازہ نکال رہی ہے ان باتوں کا اظہار پاپولر فرنٹ آف انڈیا بہار کے جنرل سیکریٹری محمد ثناء اللہ نے ایک پریس ریلیز میں کیا انہوں نے کہا کہ اسپیشل…
-

وقف املاک کو لوگوں کے مفاد کے لئے استعمال کیا جائے: ایڈوکیٹ رئیس احمد
نئی دہلی (پریس ریلیز) مغربی دہلی میں آج وقف املاک کے سلسلے میں قانون اور اس کی بحالی و دیکھبحال کے موضوع پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں دہلی ہائی کورٹ کے ایڈووکیٹ رئیس احمد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اہم بات یہ ہے کہ ایڈوکیٹ رئیس احمد نے بی جے…
-

وزارت اقلیتی امور کی مایوس کن کارکردگی اور وزارت کی پارلیمانی کمیٹی کی گرفت کی روشنی میں وزیر اقلیت مختار عباس نقوی کو فوری استعفی دے دینا چاہیے: صدر مشاورت نوید حامد
نئی دلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر جناب نوید حامد نے مرکزی وزارت اقلیتی امور کے ذریعہ اقلیتوں کی فلاح و بہبود و تعلیمی پسماندگی کو دور کرنے کے لئے گزشتہ سالوں میں مرکزی بجٹ میں دی گئی مختص رقم کو اقلیتوں کے طلبہ کی تعلیمی ترقی، سالانہ تعلیمی وظیفوں پر…
-

ایم ایم ای آرسی کے ذریعے فضلائے مدارس کے درمیان انگریزی زبان میں قومی مقالہ نگاری مسابقے کا انعقاد
ممبئی: (پریس ریلیز) دوسالہ انگریزی کورس ” ڈپلوما ان انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر” کی تعلیم حاصل کررہے فضلائے مدارس کے مابین مرکزالمعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر (ایم ایم ای آرسی) ممبئی کے ذریعہ پہلا آن لائن قومی مقالہ نگاری مسابقے کا انعقاد کیا گیا، جس میں مرکزالمعارف اور اس سے ملحق دیگر اداروں کے طلبہ…
-

قرآن مجید کی آیات کے خلاف دائر عرضی پر ملی کونسل کا احتجاج
نئی دہلی: (پریس ریلیز) متعصب اداروں اور مسلم دشمن تنظیموں کا آلۂ کار وسیم رضوی کے ذریعہ قرآن کریم کی 26 آیات کو حذف کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں داخل رٹ پر آل انڈیا ملی کونسل نے اسے بدبختانہ عمل سے تعبیر کیا ہے اور اس کی شدید لفظوں میں مذمت کی ہے اور…