Category: کھیہل کود
-

افغانستان سنسنی خیز مقابلہ میں جیت کر پہلی بار ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں داخل، بنگلہ دیش اور آسٹریلیا باہر
ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر 8 مرحلے کے سنسنی خیز مقابلہ میں افغانستان نے بنگلہ دیش شکست دے کر یہ مقابلہ 8 رن سے جیت لیا ہے۔ بنگلہ دیش کو جیت کے لئے 114 رن بنانے تھے مگر پوری ٹیم 105 رنوں پر ڈھیر ہو گئی۔ اسی کے ساتھ افغانستان نے سیمی فائنل میں…
-

کرکٹ عالمی کپ کے فائنل کے دوران میدان میں داخل ہوا فلسطین حامی، بمباری بند کرنے کی اپیل
احمد آباد: انڈیا کے شہر احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میچ کو چند لمحوں کے لیے روکنا پڑا، کیونکہ ایک فلسطین حامی میدان میں داخل ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان جاری فائنل میچ کے 14ویں اوور کے دوران ایک شخص میدان میں…
-

سرفراز خان کو ٹیم انڈیا سے باہر رکھنے پر سنیل گواسکر برہم، کہا- ‘بند کر دینی چاہئے رنجی ٹرافی!’
نئی دہلی: ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کے لیے جمعہ (23 جون) کو ٹیم انڈیا کا اعلان کر دیا گیا۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں شکست کے بعد تنقید کا سامنا کرنے والے روہت شرما کو دوبارہ کپتانی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ جبکہ تجربہ کار بلے…
-

قطر 2022 کو 21ویں صدی کا بہترین فیفا ورلڈ کپ قرار دیا گیا
حیران کن 78 فیصد ووٹوں کے ساتھ، قطر 2022 کو بی بی سی اسپورٹ پول میں اس صدی کے بہترین فیفا عالمی کپ کے طور پر منتخب کیا ہے۔ 2002 عالمی کپ (جاپان/جنوبی کوریا) صرف 6 فیصد ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر آیا، اس کے بعد 2014 (برازیل) 5 فیصد 2006 (جرمنی) اور 2018…
-

ہندوستان کی ہار پر پاکستان کے وزیر اعظم نے کیا طنز، تو پاکستانیوں نے ہی لگادی کلاس، کہا : ملک پر دھیان دو
نئی دہلی-اسلام آباد: ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل جمعرات کو انگلینڈ اور ہندوستان کے درمیان کھیلا گیا، جس میں ہندوستان کو انگلینڈ نے کراری شکست دی اور اس کے ساتھ ہی ہندوستان کا ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کا سفر ختم ہوگیا ۔ اب فائنل 13 نومبر کو انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان…
-

ہندوستان 2023 ایشیا کپ میں شرکت کیلئے ٹیم پاکستان بھیج سکتا ہے: رپورٹ
لاہور: ہندوستانی کرکٹ کنٹرول(بی سی سی آئی) نے کہا ہے کہ وہ ایشیا کپ 2023 میں شرکت کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو پاکستان بھیجنے کے لیے تیار ہیں۔یہ دعوی ڈان میں شائع ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے ۔ ہندوستانی خبر رساں ادارے کرک بز کی رپورٹ کے مطابق ہندوستانی بورڈ کی جنرل باڈی…
-

کامن ویلتھ گیمز 2022 : نکہت زرین اور شرت کمل ہوں گے اختتامی تقریب میں ہندوستانی پرچم بردار
انگلینڈ کے برمنگھم میں کھیلے جا رہے 22ویں کامن ویلتھ گیمز کا آج یعنی 8 اگست کو آخری دن ہے۔ آج ہی ان کھیلوں کا اختتام ہو جائے گا اور اختتامی تقریب کا انعقاد عمل میں آئے گا۔ اس اختتامی تقریب میں ایک بار پھر سبھی ممالک کے نئے پرچم بردار دکھائی دیں گے۔ ہندوستان…
-

محمدشامی کے خلاف اٹھنے والی آوازوں کو وراٹ کوہلی نے بھی دیا سخت جواب
ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’ہم شامی کے ساتھ 200 فیصد کھڑے رہیں گے، اور باہری لوگوں کے برتاؤ کا ہمارے رشتوں پر اثر نہیں پڑ سکتا۔‘‘ ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف 21 اکتوبر کو ٹی-20 عالمی کپ کا ایک انتہائی اہم مقابلہ کھیلا جانے والا ہے۔ اس…
-

چنئی سپر کنگس چوتھی بار بنا آئی پی ایل چمپئن
دبئی: (یو این آئی) سلامی بلے باز ڈو پلیسسز (86) کی بہترین نصف سنچری اور روبن اتھپا (31) اور معین علی (ناٹ آؤٹ37) کی جارحانہ اننگز سے چنئی سپر کنگس نے کولکاتا نائٹ رائڈرس کو جمعہ کو 27 رن سے شکست دیکر چوتھی بار آئی پی ایل چمپئن بننے کا فخر حاصل کرلیا۔ چنئی نے…
-

ہاکی میں 41 سال بعد اولمپک تمغہ جیتنے پر ٹیم انڈیا کو صدر، وزیر اعظم اور راہل گاندھی کی مبارک باد
ہاکی میں ہندوستان کے 41 سال بعد اولمپک تمغہ جینے پر ملک بھر میں خوش کا ماحول ہے، وہیں صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند، وزیر اعظم نریندر مودی اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ٹیم انڈیا کو مبارک باد پیش کی ہے ٹوکیو: ہاکی میں ہندوستان کے 41 سال بعد اولمپک تمغہ جینے پر ملک…