Category: ڈاکٹر منظور عالم

  • تعلیم کے بنیادی مقاصد

    تعلیم کے بنیادی مقاصد

    نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم علم کی فطرت میں خیر اور بھلائی ہے ۔ علم ہر مشکل وقت میں انسان کی رہنمائی کرتا ہے ۔ علم ہرزمانے میں پیش آنے والے مشکلات سے نمٹنے کیلئے معاون بنتا ہے ۔ جب بھی اور جس عہد میں بھی کوئی چیلنجز آتاہے تو اس کا مقابلہ کرنے…

  • انسانی عظمت کیلئے علم ناگزیر

    انسانی عظمت کیلئے علم ناگزیر

    نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم تمام بنی نوع آدم کو اللہ تعالی نے حضرت آدم او رحضرت حوا سے پیدا کیاہے ۔روئے زمین پر آباد سبھی انسان حضرت آدم ہی کی اولاد ہیں۔ کسی کو کسی پر کسی طرح کی کوئی بھی نسلی ، علاقائی ، جغرافیائی برتری اور فوقیت حاصل نہیں ہیں ۔…

  • تکریم انسانیت اور مسلمانوں کی ذمہ داری

    تکریم انسانیت اور مسلمانوں کی ذمہ داری

    نقطۂ نظر : ڈاکٹر محمد منظور عالم تقوی کے بعد انسان میں بہت ساری خوبیاں پیدا ہوجاتی ہے ۔ خشو ع وخضوع انسان کو برائیوں کے دلدل سے نکال کر اچھائیوں اور خوبیوں کا پیکر بنادیتاہے ۔ انسان اچھی صفات کا خوگر اور خوبیوں کا نمونہ بن جاتاہے ۔ زندگی میں تبدیلی کے اثرات نمایاں…

  • امن و سلامتی کیلئے قانون کی حکمرانی ضروری

    امن و سلامتی کیلئے قانون کی حکمرانی ضروری

    نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم ہندوستان کی سب سے نمایاں خصوصیت اور سب سے نمایاں خوبی یہاں کا دستور ہے ۔ ملک کے بہترین افراد اور اعلیٰ دماغ نے یہاں کا دستور مرتب کیا جس میں مساوات ، انصاف ، آزادی اور بھائی چارہ کو اس کا دیباچہ بنایا ۔ دستور کو اس خوبصورتی…

  • فسادات پر قابو پانے میں حکومت ناکام کیوں ؟

    فسادات پر قابو پانے میں حکومت ناکام کیوں ؟

    نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم ہندوستان میں فسادات اور مسلم مخالف حملوں کی تاریخ بہت پرانی ہے ۔ آزادی سے لیکر ابھی تک مسلم مخالف فسادات کا سلسلہ جاری ہے ۔ مختلف مواقع پر مختلف شہروں میں مسلمانوں کا قتل عام ہواہے ۔ مسلمانوں کے گھر لوٹے گئے ہیں ۔ مسلمانوں کے مکانات جلائے…

  • بھارت کے اسٹوڈینٹس مجاہدین آزادی کے نقش قدم پر گامزن

    بھارت کے اسٹوڈینٹس مجاہدین آزادی کے نقش قدم پر گامزن

     نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم قربانی، جدوجہد، پرخلوص جذبہ، بلند حوصلہ اور عزم مصمم کے بعد ہی کوئی تحریک کامیابی سے ہمکنار ہوتی ہے ۔ طویل جدوجہد ، منصوبہ بندی اور لمبی لڑائی کے بعد انقلاب آتاہے ۔ہندوستان کے موجودہ حالات میں بھی انقلاب کی آہٹ ہے۔ ایک تبدیلی رونما ہونے والی ہے لیکن…

  • شہریت ترمیمی بل اور مستقبل کے مسائل

    شہریت ترمیمی بل اور مستقبل کے مسائل

    نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم شہریت ترمیمی بل ہندوستان کے آئین ،دستور اور اصول کی صریح خلاف ورزی ہے ۔ انسانی حقوق ، انصاف ،مساوات ، فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور آزادی پر حملہ ہے ۔ اس بل کا بنیادی مقصد ہندوستان کو ہندو راشٹر بنانا اور سیکولرزم کا خاتمہ ہے ۔ بی جے…

  • مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تعلیم ضرروی

    مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تعلیم ضرروی

    نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم قوموں کی ترقی ، بلندی ، کامیابی اور عظمت و رفعت میں سب سے نمایاں کردار علم نے عطا کیاہے ۔ تمام مخلوقات پر انسان کی فضیلت کی بنیاد بھی علم ہے ۔ حضرت آدم علیہ السلام کو علم کی وجہ سے فرشتہ اور دیگر سبھی مخلوقات پر اللہ…

  • بابری مسجد – رام مندر تنازع کا فیصلہ آنے کے بعد مسلمانوں کی آزمائش!

    بابری مسجد – رام مندر تنازع کا فیصلہ آنے کے بعد مسلمانوں کی آزمائش!

    نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم بابری مسجد ہندوستان کی تاریخ کا انتہائی قدیم اور طویل ترین مقدمہ ہے۔ تھانہ ، مجسٹریت ، دسٹرک کورٹ اور ہائی کورٹ کے بعد اب سپریم کورٹ سے بھی فیصلے صادر ہونے کی گھڑی قریب آچکی ہے۔ بابری مسجد سے متعلق کئی اہم مقدمات عدالت میں زیر سماعت ہیں…

  • ہندو تہذیب کے پس پردہ آر ایس ایس کا ایجنڈا!

    ہندو تہذیب کے پس پردہ آر ایس ایس کا ایجنڈا!

    نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم ہندوستان شروع سے مختلف تہذیبوں کا سنگم رہاہے ، مختلف قوموں اورمذاہب کے ماننے والوں کی یہ آماجگاہ رہی ہے ،یہی ہندوستان کی خوبصورتی اور شناخت بھی ہے ۔ اسی بنیاد پر شروع سے آج تک ہندوستان کو دنیا بھر میں اہمیت اور اثر ورسوخ حاصل ہے تاہم آج…