Category: ڈاکٹر منظور عالم

  • مومنانہ فراست کے ساتھ حالات کا مقابلہ کیا جائے! 

    مومنانہ فراست کے ساتھ حالات کا مقابلہ کیا جائے! 

    نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم حالات کا مقابلہ کرنا۔ مشکلات کا سامناکرنا۔ چیلنجز قبول کرنا،اسلامی تعلیمات کو اپنا کر دنیا میں اپنا وجود برقراررکھنا مسلمانوں کی نمایاں صفت رہی ہے۔ ہر دو رمیں مسلمانوں نے اس خوبی کو اپنایا ہے۔ اسی خوبی  سے  مسلمانوں کو دنیا کی عظیم قوموں کی فہرست میں نمایاں مقام…

  • سماجی اصلاحات ناگزیر ؛ لیکن کیسے ؟

    سماجی اصلاحات ناگزیر ؛ لیکن کیسے ؟

    نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم  اسلام جامع، کامل اور عالمگیر مذہب ہے ۔ اس کے مقاصد میں سر فہرست دنیا سے ظلم کا خاتمہ، غریبوں کی مدد ، مظلوموں کا تعاون ،سماجی برائیوں کا خاتمہ ، انصاف ،مساوات ،آزادی اور تحفظ کی فراہمی کو یقینی بناناہے ۔ اسلام کے ماننے والے مسلمانوں کیلئے ضروری…

  • بگڑتے حالات میں اولوالالباب (اہل علم) کا کردار

    بگڑتے حالات میں اولوالالباب (اہل علم) کا کردار

    نقطہ نظر : ڈاکٹر محمد منظور عالم نسلی ،خاندانی ،علاقائی، لسانی اور اس جیسی دیگر عصبیتوں نے ہمیشہ زوال، انحطاط، پستی اور ذلت سے دوچار کیا ہے ۔جن قوموں، گروہوں،اور گروپوں نے نسلی ، خاندانی اور جزوی برتری کو بنیاد بناکر حکومت کی ، اقتدار کی باگ دوڑ سنبھالی یا بادشاہت کا دبدبہ قائم کیا…

  • ملک کے بدلتے حالات میں اولو الالباب کا کردار 

    ملک کے بدلتے حالات میں اولو الالباب کا کردار 

    نقطۂ نظر : ڈاکٹر محمد منظور عالم  امن و امان انسان کی فطری ، بنیادی اور اولین ضرورت ہے ۔ امن کے بغیر سکون ، سلامتی اور شانتی محال ہے ۔ حصول امن کے بغیر کوئی بھی فرد ،معاشرہ اور ملک ترقی نہیں کرسکتا ہے ۔ امن و امان کے سائے تلے ہی زندگی خوشگوار…

  • مجرموں کے ساتھ نرم رویہ مضبوط جمہوریت کی راہ میں رکاوٹ!

    مجرموں کے ساتھ نرم رویہ مضبوط جمہوریت کی راہ میں رکاوٹ!

    نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم  ہندوستانی جمہوریت بہت عظیم اور متعدد خوبیوں کی حامل ہے ۔ جمہوری نظام ہی دنیا میں سب سے مقبول اور بہتر ہے ۔ گزشتہ سترسالوں سے ہندوستان میں بھی جمہوری نظام رائج ہے اور اسے مزید مضبوط بنانا، قائم رکھنا ملک کی ترقی کیلئے ضروری ہے اور تمام شہریوں کی…

  • بی جے پی کی واپسی: توقعات اور اندیشے 

    بی جے پی کی واپسی: توقعات اور اندیشے 

    نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم  جمہوریت میں انتخابات کی سب سے اہمیت ہوتی ہے۔ عوام کو اپنی مرضی اور اپنی پسند کی حکومت منتخب کرنے کا موقع ملتا ہے۔ وقت پر انتخابات کا انعقاد جمہوریت کی روح، آئین کی پاسداری اور دستور تحفظ کی علامت ہے۔ ہندوستان بھی دنیا کے ان ممالک میں شامل…

  • آخری مرحلہ تک یہ کوشش جاری رہے 

    آخری مرحلہ تک یہ کوشش جاری رہے 

    نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم  عام انتخابات تقریباً مکمل ہونے والے ہیں۔ چھ مرحلوں کے انتخابات ہوچکے ہیں۔ آخری مرحلے کی پولنگ 19مئی کو باقی رہ گئی ہے اس کے بعد 23 مئی کو نتیجہ ہمارے سامنے ہوگا۔ نتیجہ کیسا ہوگا ،کس کی ہار اور کس کی جیت ہوگی۔ ہندوستان کو ایک نئی سرکار…

  • رائے دہندگان کی آزمائش ابھی باقی ہے 

    رائے دہندگان کی آزمائش ابھی باقی ہے 

    نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم اتحاد سب سے بڑی طاقت ہے جبکہ اختلاف کا بے پناہ نقصان ہوتا ہے۔ حکومت اور سیاست کے میدان میں اتحاد کے بغیر کامیابی کا تصور ناممکن سمجھا جاتا ہے ۔ اسی اصول اور فارمولہ کے تحت ہندوستان جیسے ملک میں کئی طرح کا وفاق اور فیڈرل بنتا ہے۔…

  • مسلم لیڈر شپ والی سیاسی پارٹیوں سے کانگریس کو گریز کیوں؟

    مسلم لیڈر شپ والی سیاسی پارٹیوں سے کانگریس کو گریز کیوں؟

    ڈاکٹر محمد منظو رعالم  الیکشن 2019 عام انتخابات سے مختلف ہے ۔ یہ صرف اقتدار کے حصول اور حکومت بنانے والا انتخاب نہیں ہے ۔یہ الیکشن آزاد ہندوستان کی سترسالہ تاریخ میں بے پناہ اہمیت کا حامل ہے ۔ یہ دو نظریہ کے درمیان مقابلہ ہے ۔ منواد اور سیکولرزم کے درمیان لڑائی ہے ۔…

  • میڈیا اور جمہوریت 

    میڈیا اور جمہوریت 

    نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم میڈیا کو جمہوریت کا چوتھا ستون کہا جاتا ہے۔ جمہوریت کی بقا، عوامی مسائل کے حل۔ مظلوموں، غریبوں اور کمزوروں کی مدد میں میڈیا کا کردار سب سے اہم ہوتا ہے۔ میڈیا کا مطلب ہوتا ہے عوام تک حقائق پہونچانا۔ صحیح معلومات فراہم کرنا اور سچائی پر مبنی خبروں…