Category: ڈاکٹر منظور عالم

  • نیوزی لینڈ دہشت گردانہ حملہ : اسباب وجوہات 

    نیوزی لینڈ دہشت گردانہ حملہ : اسباب وجوہات 

    ڈاکٹر محمد منظور عالم دہشت گردی سے پوری دنیا دوچارہے ۔یہ عالمی مسئلہ بن گیاہے جس کے خلاف مشترکہ جدوجہد ،مضبوط لائحہ اور ناقابل شکست جنگ لڑنی ضروری ہے ۔ دہشت گردوں کے عزائم کو مسمارکرنے اور ان کے ناپاک منصوبوں کو ناکام بنانے کیلئے انسانیت اور امن وسلامتی کی تحریک سب سے اہم ہے…

  • مودی سرکار میں نفرت، فرقہ پرستی اور کرپشن کے اچھے دن 

    مودی سرکار میں نفرت، فرقہ پرستی اور کرپشن کے اچھے دن 

    نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم  نفرت ،فرقہ پرستی ،کرپشن ،بدعنوانی ،ظلم وزیادتی ،عصمت دری ، عدم تحفظ ،غنڈہ گردی ،کمزوروں کے ساتھ زیادتی ،غریبوں کی حق تلفی ،بے روزگاری ،ناانصافی اور عدم مساوات ہندوستان کی اب شناخت بن گئی ہے۔ گذشتہ پانچ سالوں کے دوران ملک کی تصویر یکسر بدل گئی ہے ۔ترقی اور…

  • 2019 عام انتخابات: دستور کے بقا کی جنگ 

    2019 عام انتخابات: دستور کے بقا کی جنگ 

    نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم  معمارانِ دستور نے ہندوستان کا آئین بہت سوچ سمجھ کر تشکیل دیا، مستقبل کو سامنے رکھتے ہوئے انہوں نے ایک جامع آئین بنایا جس میں تمام شہریوں کو یکساں حقوق دیئے گئے، ملک کو جمہوری اور سیکولر قرار دیا، تمام شہریوں کیلئے آزادی، انصاف، مساوات اور تحفظ کو یقینی…

  • آزادی کی جنگ اور جمہوری نظام کا مقصد؟

    آزادی کی جنگ اور جمہوری نظام کا مقصد؟

    نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم  ہندوستان کی آزادی کسی ایک طبقہ یا گروہ کی مرہون منت نہیں ہے۔ برطانوی نظام سے آزادی دلانے میں یہاں کے تمام مذاہب، قبائل اور گروہوں کی قربانیاں شامل تھیں ۔برطانوی حکومت کے خلاف مذہب، ذات، علاقہ اور زبان سے بالاتر ہوکر تمام ہندوستانیوں نے اتحاد کا ثبو ت…

  • طلاق ثلاثہ مخالف، بی جے پی اور بورڈ 

    طلاق ثلاثہ مخالف، بی جے پی اور بورڈ 

     ڈاکٹر محمد منظور عالم بی جے پی حکومت نے ایک مرتبہ پھر مسلم خواتین سے ہمدردی کے نام پر طلاق بل کا مسئلہ اٹھا دیا ہے ۔ سال گذشتہ دسمبر 2017 میں غیر ضروری طور پر مودی سرکار پالیمنٹ میں ایک بل لیکر آئی تھی مسلم خواتین کے شادی کا تحفظ بل۔ لوک سبھا میں…

  • سنگین صورتحال، انصاف پسند اور سیکولر طبقہ کی ذمہ داریاں !

    سنگین صورتحال، انصاف پسند اور سیکولر طبقہ کی ذمہ داریاں !

    نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم ہندوستان ایک عظیم ترین جمہوری ملک ہے ،اس کا آئین جامع اور متعدد خوبیوں کا حامل ہے ۔تمام طبقات ،مذاہب اور گروپس کویکساں حقوق دیئے گئے ہیں ،ان کی سماجی ،تعلیمی اقتصادی ترقی کو یقینی بنانے کی بات کی گئی ہے ۔لیکن گذشتہ ساڑھے چار سالوں میں جس طرح…

  • رائے دہندگان کا دانشمندانہ فیصلہ

    رائے دہندگان کا دانشمندانہ فیصلہ

    ڈاکٹر محمد منظور عالم پانچ ریاستوں میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے نتائج حوصلہ افزا ہیں ۔ملک کے سیکولر عوام اور انصاف پسند شہریوں نے اپنی حق رائے دہی کا مثبت استعمال کیاہے ۔ گذشتہ پانچ سالوں کے دوران یہ پہلا موقع ہے جس میں واضح طور پریہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک کے عوام…

  • شکست خوردگی کا احساس بدترین زوال 

    شکست خوردگی کا احساس بدترین زوال 

    نقطہ نظر : ڈاکٹر محمد منظور عالم  بابری مسجد کی تعمیر 1527 عیسوی میں ہوئی تھی ۔ اٹھارہویں صدی کے اختتام تک کسی بھی تحریر ،تقریر شاعری اور کسی طرح کے کلام میں ایسا کوئی تذکرہ اور اشارہ نہیں ملتاہے جس میں یہ کہا گیا ہو کہ اجودھیا رام کی جائے پیدائش ہے ۔ بابری…

  • پانچ ریاستوں کے انتخابات 2019 کیلئے پیش خیمہ 

    پانچ ریاستوں کے انتخابات 2019 کیلئے پیش خیمہ 

    نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم  ہندوستان کی پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوچکاہے ،28 نومبر سے 7 دسمبر 2018 کے درمیان مدھیہ پردیش،راجستھان ،چھتیس گڑھ ،تلنگانہ اور میزروم میں ریاستی انتخابات کیلئے ووٹ ڈالے جائیں گے اور 11 دسمبر کو سبھی ریاستوں کے نتائج ایک ساتھ آئیں گے ۔انتخابات…

  • رائے دہند گان کی فہم و فراست کا امتحان

    رائے دہند گان کی فہم و فراست کا امتحان

    نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم جنگ آزادی کے عظیم الشان مجاہدین اور اکابرین نے انگریزوں سے آزادی مل جانے کے بعد 1951 میں ہمارے ملک ہندوستان کو ایک جامع دستور سے سرفراز کیا جس میں انصاف ،مساوات ،ازادی ،بھائی چارگی اور ہم آہنگی کو بنیاد بنایا گیا، ملک کے نظام کو جمہوری بنایاگیا ،حکومت…