Category: ڈاکٹر منظور عالم
-

کیرالہ میں شدید تباہی اور مرکزی حکومت کا سوتیلا سلوک
نقطہ نظر : ڈاکٹر محمد منظور عالم ہندوستان کی خوبصورت ترین اور قدرتی حسن کی شاہکار ریاست کیرالہ ان دنوں تباہی وبربادی کی منہ بولتی تصویر بن چکی ہے ،مسلسل ہونے والی بارش اور سیلاب سے قیامت برپاہے ،تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا واقعہ رونما ہوا ہے جس سے پوری ریاست متاثر ہے ۔آہ وبکاہ…
-

الیکشن 2019 کی آہٹ
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم عام انتخابات 2019 کا بگل تقریبا بج چکاہے ،سیاسی پارٹیوں نے تیاریاں شروع کردی ہے ،کانگریس ،بی جے پی اور دیگر علاقائی پارٹیوں کی سرگرمیاں جاری ہے ،ووٹ حاصل کرنے اور 2019 میں جیت کو یقینی بنانے کیلئے سبھی پارٹیاں اپنے اندا ز میں مہم چلارہی ہیں ۔اقلیت اور…
-
رمضان المبارک کا پیغام
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم رمضان المبارک سال کا سب سے مقدس اور اہم ترین مہینہ ہے ،اس ماہ میں مسلمانوں پر روزہ رکھنا فرض کیاگیا ،اسی میں قرآن کریم کا نزول ہوا،اسی میں لیلة القد رہے جس ایک رات کی عبادت ہزار راتوں کی عبادت سے افضل ہوتی ہے ۔اسی ماہ کے اخیر…
-
مودی حکومت کے چار سال: سچ ثابت ہوئے اندیشے
نقطہ نظر : ڈاکٹر محمد منظور عالم بی جے پی کو مرکزمیں اقتدار کی باگ دوڑ سنبھالتے ہوئے 26 مئی کو چار سال مکمل ہوگئے ہیں،اس موقع پر بی جے پی حکومت جشن منارہی ہے ،مختلف کامیابیوں اور حصولیابیوں کا دعوی کررہی ہے ۔یہ بھی کہاجارہاہے کہ جو کام کانگریس نے 48سال میں نہیں کیا…
-
کرناٹک اسمبلی انتخابات اور عوام کی ذمہ داری
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم 2019 کے عام انتخابات کا بگل بج چکا ہے، اس سے قبل ہونے والے اسمبلی انتخابات پر مرکز میں بر سر اقتدار بی جے پی اور اپوزیشن جماعتوں کی خصوصی نظر ہے ۔ گجرات، ہماچل پردیش، تری پورہ اور میگھالیہ سمیت کئی ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے بعد کرناٹک…
-
قضیہ بابری مسجد اور صلح سمجھوتہ کی کوششیں
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم تعلی اور انکساری میں تضاد کی صفت ہے لیکن یہ حیرت انگیز ہے کہ یہ دونوں انسان کے اندر پائے جاتے ہیں کسی انسان میں تعلی اور انا کی صفت نمایاں ہوتی ہے تو کسی میں عجز و انکساری کی صفت پائی جاتی ہے ،عجز وانکساری کی صفت…
-
اگر ایک اور چوک ہوئی تو آنے والی نسلوں کا مستقبل مزید تاریک ہوجائے گا
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم ہندوستان اور مسلمان کے درمیان لزوم کا رشتہ ہے ، ملک کی تعمیر وترقی میں مسلمانوں کا کردارسب سے نمایاں ہے ،تاریخ سے مسلمانوں کی خدمات ،ان کے کمالات کبھی بھی فراموش نہیں کئے جاسکتے ہیں خواہ مسلم حکمرانوں کے دور کی بات کی جائے ،جنگ آزادی کی جدجہدکا…
-
فرعونی نظام کو نئے عنوان کے ساتھ عوام پر چسپاں کرنے کی کوشش
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے ، عبرتناک واقعات نئے انداز میں پیش آتے ہیں ، صدیوں کی داستان صدیوں بعد منظر عام پر وجود میں آتی ہے، انسانیت سسکنا شروع کردیتی ہے، غریبوں اور امیروں کے درمیان خط امیتاز قائم ہوجاتا ہے، علاقائی اور نسلی عصبیت کو وجہ…
-
اسلام کا آفاقی نظریہ اور عصرِ حاضر کا فرعونی نظام: ایک جائزہ
نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم حکومت ، اقتدار اور دوسروں کو اپنے ماتحت رکھنے کا جذبہ رکھنے والے ہر دور میں موجود رہے ہیں ، انسانوں کو غلام بناکر رکھنے والے ہر دور میں فرعونی نظام اور ہامان و قارون جیسی ذہنیت کو فروغ دینے کی کوشش کرتے ہیں، ان کے اصولوں اور دستوروں…
-
انتخابات زندہ قوموں کو غلطیاں سدھارنے کا موقع فراہم کرتاہے
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم حکومت کی متعدد اقسام میں جمہوریت اس وقت سبھی پر فائق ہے ،دنیا کے بیشتر ممالک میں جمہوری نظام رائج ہے ، یہ طرز حکومت انسانی دماغ کی پیداوار ہے اور اس میں بظاہر اقتدار اور حکومت کی باگ دوڑ عوام کے ہاتھوں میں ہوتی ہے ، ان کے…