Category: مزید
-

شفقت آمنہ بنی چمپارن کی پہلی آئی اے ایس خاتون ،گوہر نے بھی کامیابی کا پرچم لہرایا
یہ اللہ تعالی کا بہت بڑا کرم ہے.ایسے مقام کو حاصل کرنے کے لیے صبر کی بہت ضرورت ہے.ایک سوال کے جواب میں وہ کہتے ہیں کہ شفقت پابندی سے بلاناغہ نماز پڑھتی ہیں۔ موتیہاری(محمداکرم /ملت ٹائمز) ملک کے سب سے بڑا مقابلہ جاتی امتحان یعنی یو پی ایس سی(یونین پبلک سروس کمیشن) میں چمپارن…
-

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ودیگر شخصیات کے ہاتھوں ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی کی کتاب کا رسم اجراء
نئی دہلی :معروف عالم دین حضرت مولانا زبیر احمد قاسمی سابق مہتمم جامعہ عربیہ اشرف العلوم کنہواں ورکن تاسیسی اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کی حیات وخدمات پر ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی کی مرتب کردہ کتاب کا رسم اجراءکرتے ہوئے حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی (جنرل سکریٹری اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا…
-

ترکی کی اہم یونیورسٹیزمیں ہندوستان سمیت دیگر بیرون ممالک کے طلبہ لے سکتے ہیں داخلہ ،اسکالر شپ اور دیگر سہولیات کا بھی انتظام
2018 میں ایک لاکھ 35 ہزار طلبا نے “ترکیہ اسکالرشپس” کے لئے رجوع کیا تھا۔ دنیا کے تمام ہی گوشوں کے 160 ممالک کے17 ہزار 5 سو طلبا “ترکیہ اسکالرشپس “سے استفادہ انقرہ(ایم این این ) ادارہ برائے سمندرپار ترک اور ترک برادریPresidency for Turks Abroad and Related Communities جسے ” YTB ” کے نام…
-

جامعہ اسلامیہ قرآنیہ، سمرا: حفظِ قرآن کا ایک حیرت انگیز ادارہ(روداد)
کامران غنی صبا بہت سارے اشعار ہمارے ذہن میں محفوظ ہوتے ہیں۔ موقع محل کی مناسبت سے ہم ان کا استعمال بھی کرتے ہیں لیکن کسی خاص وقت، موقع یا حالات کے تناظر میں وہی اشعارہمیں ایک نئے جہانِ معانی سے روشناس کراتے ہیں۔ خواجہ حافظ شیرازی کا ایسا ہی ایک شعر ہے ہرگز نہ…
-

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طالبہ نورین فیض جشن وراثت اردو میں توصیفی سند سے سرفراز
جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسیٹی کی طالبہ نورین فیض نے دہلی اردو اکیڈمی کے چھ روزہ جشن وراثت اردو میں پینٹنگ کے مقابلہ میں حصہ لیا جہاں اسے بہترکارکردگی پر توصیفی سند سے نوازا گیا ۔اس موقع پر نورین فیض کی بڑی بہن ڈاکٹر عرشیہ ۔ فیشن ڈیزائنر من تشاءاحمد اور سوشل ورکر محترمہ شمع خاتون…
-

مطالعۂ سیرت ، اہمیت اور طریقۂ کار
مفتی عنایت اللہ خورشید قاسمی ربیع الاول کے مہینے کا آغاز ہو چکا ہے، پیغمبر اسلام کی ولادت باسعادت اسی مہینے میں ہوئی اور پھر اسی ماہ میں آپ کی وفات کا سانحہ بھی پیش آیا. اس اعتبار سے یہ ایک تاریخی مہینہ ہے ؛اس لئے اس ماہ میں سیرت کے جلسوں…
-

بی پی ایس سی میں اسسٹنٹ کے 51/عہدوں کے لئے 30/نومبر تک درخواستیں مطلوب
اشتہار نمبر 08/2018 بہار پبلک سروس کمیشن (بی پی ایس سی)آفس پٹنہ نے اسسٹنٹ کے کل ۵۱/عہدوں پر بحالی کے لئے درخواستیں طلب کی ہیں،خواہش مند امیدوار ۲۰/نومبر۲۰۱۸ ءتک رجسٹریشن کرواسکتے ہیں،امتحان فیس ادا کرنے کی آخری تاریخ ۲۳/نومبر ۲۰۱۸ء ہے،جب کہ آن لائن فارم بھرنے کی تاریخ ۳۰/نومبر ۲۰۱۸ء تک ہے،ان عہدوں پر تقرری…
-

ملت ٹائمز کے سب ایڈیٹر محمد انظر آفاق اندر ا گاندھی انٹر نیشنل پڑائڈ ایوارڈ سے سرفراز
معروف این جی او” ہماری دنیا ٹرسٹ“ نے آج نئی د ہلی کے غالب اکیڈمی نظام الدین میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا جس میں متعدد اہم شخصیات کے ساتھ ملت ٹائمز کے سب ایڈیٹراور خبر اڈہ کے بانی محمد انظر آفاق کونمایاں صحافتی خدمات اور بہترین رپوٹنگ کیلئے ”اند را گاندھی انٹر نیشنل پرائڈ…
-

ملت ٹائمز کے اینکر منور عالم اندر ا گاندھی انٹر نیشنل پڑائڈ ایوارڈ سے سرفراز
معروف این جی او” ہماری دنیا ٹرسٹ“ نے آج نئی د ہلی کے غالب اکیڈمی نظام الدین میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا جس میں متعدد اہم شخصیات کے ساتھ ملت ٹائمز کے” منور عالم“ کونمایاں صحافتی خدمات اور بہرتین رپوٹنگ کیلئے ”اند را گاندھی انٹر نیشنل پرائڈ ایوارڈ“ سے سر فراز کیا(تصویر:محمد معصوم )
